دنیا 'پاک-ہند تناؤ میں کمی کیلئے امریکا کردار ادا کررہا ہے' امریکادونوں ممالک سےقریبی تعلقات استواررکھتا ہے، جس سے جوہری ہتھیاروں کے حامل 2 ہمسایوں کے درمیان تناؤ کم ہوگا،جان کیری
دنیا ایف 16 کی فروخت: امریکا کا پھر فیصلے کا دفاع پاکستان کو انسداد دہشتگردی آپریشنز کیلئے ایف 16 طیاروں کی فروخت کے فیصلے کی حمایت کرتے ہیں،ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
دنیا فاٹا آپریشن سے 'حقانی' فرار ہونے پر مجبور، امریکا جان کیری کا امریکی سینیٹرز کی مخالفت کے باوجود اوباما انتظامیہ کے پاکستان کو ایف-16 طیاروں کی فروخت کے فیصلے کا دفاع
پاکستان نواز-مودی ملاقات: امریکا میزبانی کیلئے پرامید اس حوالے سے ہونے والے کسی بھی فیصلے کی ہماری جانب سے حمایت کی جائے گی، مارک ٹونر
پاکستان نواز-مودی ملاقات آئندہ ماہ واشنگٹن میں متوقع پاک-ہند وزرائے اعظم امریکی صدر براک اوباما کی دعوت پر پہلی مرتبہ 'نیوکلیئر سمٹ' میں شرکت کریں گے.
پاکستان پاک ۔ امریکا اسٹریٹجک مذاکرات 29 فروری کو مذاکرات میں پاکستان کی اقتصادی ترقی،تجارت اورتوانائی کے شعبوں میں تعاون سمیت دہشتگردی کیخلاف کارروائیوں پربات ہوگی،حکام
دنیا طیاروں کی فروخت کیلئے ’نیشنل انٹرسٹ‘ سرٹیفکیٹ پاکستان کو طیاروں کی فروخت کے مخالف کانگریس اراکین کو مطمئن کرنے کے لیے امریکا کو سرٹیفکیٹ جاری کرنے کی ضرورت تھی.
پاکستان پاکستانی ایٹمی ہتھیاروں کی سیکیورٹی پر امریکا کو تشویش جوہری ہتھیاروں کی سیکیورٹی پر تشویش ہے ، پاکستان کے ساتھ ہونے والی بات چیت میں یہ بحث کا موضوع رہتا ہے، مارک ٹونر
دنیا امریکا ایف-16 طیارےپاکستان کو فروخت کرے گا پاکستان کو ہتھیاروں کی فروخت دہشت گردی کے خلاف جاری جنگ اور امریکا کی خارجہ پالیسی کے مفادات میں ہیں، امریکا
دنیا ’پاکستانی دفاعی صلاحیت بڑھانے کیلئے امریکا پرعزم‘ اوباما انتظامیہ کے اس عزم کا اظہار اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ پاکستان کو ایف 16طیارے دینے کا معاملہ اب قریب پہنچ چکاہے۔
دنیا ’افغانستان میں امریکی فورسزکا قیام طویل ہوسکتا ہے‘ افغان فورسز اگلے چند سالوں میں حالات کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار نہیں ہوسکتیں اس لیے امریکی فورسز کا قیام ضروری ہے،رپورٹ
دنیا ’پاکستان، ہندوستان میں جوہری تنازع کا خطرہ‘ پاکستان کے جوہری ہتھیار ہندوستان کو اپنے خلاف کسی بھی فوجی کارروائی سے روکنے کے لیے ڈیزائن کیے گئے ہیں، امریکی رپورٹ
دنیا دہشتگردی کے خلاف جنگ: امریکا کا مدد کے عزم کا اعادہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑے رہیں گے، امریکی محکمہ خارجہ
پاکستان داعش کا پاک۔افغان ونگ عالمی دہشت گرد گروپ قرار امریکا کے امیگریشن اینڈ نیشنلٹی ایکٹ کی دفعہ 219 کے تحت داعش کے 'خراسان گروپ' پر پابندی عائد کردی گئی.
دنیا پاکستان کو ایف-16 طیارے فروخت کرنے کی مخالفت امریکی کانگریس نے پاکستان کو8 ایف-16 طیاروں کی فروخت کاعمل روک دیا جبکہ اوباما انتظامیہ طیاروں کی فروخت کیلئےسرگرداں ہے۔
دنیا سعودیہ۔ایران کشیدگی:’فرقہ وارانہ تقسیم بڑھنے کا خدشہ‘ مشرق وسطیٰ کے ممالک کے سنی اکثریتی علاقوں میں سعودی عرب،شیعہ اکثریتی علاقوں میں ایران کیلئے مثبت رائے پائی جاتی ہے،سروے
دنیا دہشتگردوں کی فنڈنگ، امریکا کا کارروائی کیلئے دباؤ پاکستان سے جن تنظیموں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا گیا ان میں فلاح انسانیت، گنج مدرسہ اور جماعت الدعوہ سرفہرست ہیں.
پاکستان 'پاکستان سے محدود جوہری ہتھیاروں پر بات چیت' امریکا نے پاکستان سے مختلف خدشات پر بامعنی بات چیت کی ہے،جس میں محدود صلاحیت والا جوہری نظام بھی شامل ہے، رچرڈ اولسن
پاکستان پاکستان کی ’عرب اتحاد‘ میں شمولیت کی تصدیق دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خلاف قائم کیے جانے والے نئے اتحاد کے حوالے سے مزید تفصیلات کے منتظر ہیں، دفتر خارجہ
دنیا ’پاکستان، افغانستان، ہندوستان سے آزادانہ تعلقات‘ امریکا کے ان تینوں ممالک کے ساتھ انسداد دہشت گردی کے علاوہ بھی دیگر شعبوں میں تعلقات قائم ہیں، سیکریٹری دفاع ایش کارٹر