دنیا ’افغانستان پھر کبھی دہشت گرد حملوں کا ذریعہ نہیں بنے گا‘ امریکی صدر اوباما نے کرسمس پر افغانستان میں امریکی فوجیوں کے نام پیغام میں آئندہ ہفتے جنگی مہم کے خاتمے کا اعلان کیا۔
پاکستان پاکستان کیلئے امریکی فوجی امداد میں مشروط توسیع امریکی کانگریس نے شدت پسندوں کے خلاف کاروائی کے لیے دی جانے والی مالی امداد میں ایک سال کی مشروط توسیع کردی ہے۔
پاکستان امریکی وزیر خارجہ نواز شریف سے ملاقات کریں گے جان کیری واشنگٹن میں جنرل راحیل شریف سے ملاقات کے بعد رواں ہفتہ لندن میں نواز شریف سے ملیں گے۔
پاکستان دہشت گردوں کیخلاف پُرعزم آرمی چیف سے امریکا خوش امریکی نمائندہ خصوصی کا ڈان کو انٹرویو، راحیل شریف کے تمام دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کے عزم سے امریکی بہت خوش ہیں۔
پاکستان اوباما- نواز گفتگو کا موضوع سیکورٹی صورتحال تھا، وائٹ ہاؤس دوسری جانب، پاکستانی محکمہ خارجہ کے مطابق اوباما نے نواز شریف کو اپنے دہلی دورے کے حوالے سے آگاہ کیا تھا۔
پاکستان 'پاکستانی فوجیوں کے سر سے فٹبال کھیلنے والوں کو نہیں چھوڑیں گے' آرمی چیف نے کہا کہ شرپسندوں، بربریت پسندوں نے ہمارے فوجیوں کے سر سے فٹبال کھیلی، یہ منظر دماغ سے کبھی نہیں مٹ سکتا۔
دنیا حقانی نیٹ ورک سمیت تمام دہشت گرد خطرہ ہیں، امریکا امریکا کا سرتاج کے بیان پر ردعمل،حقانی نیٹ ورک سمیت تمام شدت پسند گروپ امریکا، پاکستان اور خطے کی سلامتی کیلئے خطرہ ہیں۔
پاکستان امریکا کے نمائندہ خصوصی آج اسلام آباد پہنچیں گے فیلڈمن دو دن قیام کے دوران سول اور عسکری قیادت کے علاوہ سول سوسائٹی کے نمائندوں سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔
پاکستان امریکا: ٹی ٹی پی رہنما خان سجنا دہشت گرد قرار اوباما انتظامیہ نے اسامہ بن لادن کے ایک سابق ڈاکٹر کو بھی دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کرلیا۔
دنیا انسداد دہشتگردی پر امریکا پاکستان سے مضبوط تعلقات کا خواہشمند امریکی حکام کے مطابق اوباما اور مودی نے پاکستان میں جمہوریت کی مضبوطی کے لیے تعاون کی "مضبوط خواہش" کا بھی اظہار کیا۔
دنیا انڈیا، امریکا کا دہشت گردی کے خلاف مشترکہ کوششوں کا عہد مشترکہ بیان میں پاکستان پر ممبئی حملوں کے مجرموں کو کیفر کردار تک پہنچانے پر بھی زور۔
دنیا دہشتگرد صرف طاقت کی ہی زبان سمجھتے ہیں، امریکی صدر امریکہ دیگر ممالک کے اتحاد کے ساتھ مل کر موت کے اس نیٹ ورک کا خاتمہ کرے گا۔
دنیا مودی، اوباما کی ملاقات میں افغانستان زیرِ بحث آئے گا، امریکا موجودہ امریکی حکومت ہندوستان کو ایشیا میں ایک اہم اتحادی کے طور پر دیکھ رہی ہے۔
دنیا امریکہ کا نواز حکومت کے خاتمے پر اقتصادی پابندیوں کا انتباہ رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ نواز شریف کوہٹائے جانے پر پاکستان کے لیے امداد پر امریکی پابندیاں لگائی جاسکتی ہیں۔
نقطہ نظر ڈی چوک، گدھا اور نا تجربہ کار حجام آپ کے لیڈر رہیں یا چلے جائیں، یا رسی سے گدھا بندھا ہو یا نہیں، لیکن کسی نا تجربہ کار شخص کو اپنی حجامت مت بنانے دیجئے گا
دنیا امریکی قصبے میں کرفیو کی خلاف ورزی پر سات مظاہرین گرفتار میسوری کے قصبے میں ایک سیاہ فام کم سن نوجوان کی ایک سفید فام پولیس آفیسر کے ہاتھوں ہلاکت کے بعد کشیدگی پھیل گئی تھی۔
دنیا 'امریکا جمہوریت اور پُرامن احتجاج، دونوں کی حمایت کرتا ہے' امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کی ترجمان نے ایک بریفنگ کے دوران کہا کہ مارچ سے متعلق معاملات پر ہمارا کوئی بھی مؤقف نہیں ہے۔
دنیا امریکا کا آئی ایس آئی ایس کیخلاف فضائی حملوں کا آغاز امریکی طیاروں نے عسکریت پسندوں کی ان تنصیبات کو نشانہ بنایا جنہیں کرد فورسز کے خلاف استعمال کیا جارہا تھا، پنٹاگون۔
پاکستان امریکی شہریوں کو پاکستان کا غیر ضروری سفر نہ کرنے کی ہدایت پاکستان میں غیر ملکی اور مقامی دہشت گرد گروہ امریکی شہریوں کے لیے خطرہ ہیں، اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ۔