دنیا افغان ہسپتال پر حملے کی وجہ 'انسانی غلطی' امریکی جنرل کے مطابق افغانستان کے رفاہی ہسپتال پر امریکی طیاروں کی بمباری کی وجہ ’قابل گریز انسانی غلطی‘ تھی۔
پاکستان 'نامعلوم عناصر دہشت گردوں کے مالی معاون' پاکستان اور افغانستان میں موجود نامعلوم عناصر دہشت گردوں کی مالی معاونت کے اہم ذرائع ہیں، امریکی محکمہ خزانہ
پاکستان ’خطے سے باہر مزید کوئی فوجی مشن نہیں‘ ہمارے 1لاکھ 82 ہزار فوجی جوان پاک افغان سرحد پرتعینات ہیں،مزیدکسی مشن میں شرکت کے متحمل نہیں ہوسکتے،ڈی جی آئی ایس پی آر
دنیا افغان مفاہمتی عمل: ’پاک امریکا کردار اہم‘ امریکی نائب صدر کی آرمی چیف سے ملاقات 22 اکتوبر کو وزیر اعظم نواز شریف سے ہونے والی ملاقات کا تسلسل تھی، وائٹ ہاؤس
پاکستان آرمی چیف - جو بائیڈن ملاقات، دورے کا اہم پہلو جنرل راحیل شریف نے دورہ امریکا کے دوران امریکی نائب صدر جو بائیڈن سے ملاقات کرکے اپنے دورے کی اہمیت کو کئی گنا بڑھا دیا۔
پاکستان پنٹاگون جنرل راحیل کے دورہ امریکا پر 'شکر گزار' جنرل راحیل کے شکرگزار اور دوطرفہ دفاعی تعلقات کے فروغ کیلئےان کے ساتھ بامعنی مذاکرات کے خواہاں ہیں، امریکی محکمہ دفاع
پاکستان آرمی چیف کا دورہ امریکا: جوہری معاملے پر بات نہیں ہوگی امریکا کی طرف سے جوہری معاہدے کا معاملہ اٹھایا گیا تو پاکستان جواباً ہندوستان کی سرد مہری کا معاملہ اٹھائے گا، ذرائع
پاکستان آرمی چیف کا دورہ امریکا، جوہری مذاکرات کی رپورٹس امریکانے نہ پاکستان سے سول نیوکلیئر ڈیل پر بات چیت کی اور نہ ہی کوئی بین الاقوامی رعایت تلاش کررہا ہے، امریکی عہدیدار
دنیا 'امریکا طالبان کے خلاف آپریشن نہیں کر رہا' طالبان امن کے قیام کی کوششوں میں اہم پارٹنر ہیں اس لیے امریکا ان کے خلاف کوئی فوجی آپریشن نہیں کررہا، ترجمان پینٹاگون
پاکستان امریکا کا ایک بار پھر ’ڈو مور‘ کا مطالبہ فاٹا میں دہشت گردوں کے اب بھی محفوظ ٹھکانے موجود ہیں جن کیخلاف کارروائی ضروری ہے، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
پاکستان سیاسی جمود: پاکستان، امریکا ’اتفاق نہ کرنے پر متفق‘ دونوں ملکوں کے درمیان موجود مسائل مثلاً افغانستان، انڈیا اور ایٹمی خطرے پر اختلافات جوں کے توں موجود ہیں۔
پاکستان 'جارحیت کا جواب محدود جوہری ہتھیاروں سے' اعزاز چوہدری کے مطابق ہندوستان کے'کولڈ اسٹارٹ ڈاکٹرائین' کا جواب پاکستان اپنے محدود اثرات والے جوہری ہتھیاروں سےدے گا۔
پاکستان روایتی اسلحہ میں کمی غیر مسلح ہونے کی بنیادی شرط، پاکستان پاکستان نے غیر مسلح ہونے کیلئے تمام فریقین کو قابل قبول ’بنیادی شرائط‘ اقوام متحدہ میں پیش کر دیں۔
پاکستان نواز۔ اوباما ملاقات: 'جوہری معاہدے کا امکان نہیں' نواز شریف اور براک اوباما کی ملاقات میں جوہری معاہدے پر بات ہوگی تاہم جوہری معاہدہ ہونے کاامکان نہیں، ترجمان وائٹ ہاؤس
دنیا پاک-ہند تعلقات: ’جنوبی ایشیا کے امن کیلئے ضروری‘ امریکا کے مطابق جنوبی ایشیاء میں امن و استحکام کے لیے پاکستان اور ہندوستان کے تعلقات میں بہتری ضروری ہے۔
دنیا امریکی حمایت، 'وزیرستان سے کراچی تک' امریکا، وزیرستان سے کراچی تک انسداد دہشت گردی کی پاکستانی کوششوں کی حمایت جاری رکھے گا، جوناتھن کارپینٹر
دنیا ہندوستان کا پاکستان پر پھر دہشت گردی کا الزام سشما سوراج کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان امن کے لئے پاکستان کو دہشت گردوں سے تعلق ختم کرنا ہوگا۔
پاکستان امن مشن: پاکستان کی مزید فوج کی پیش کش اجلاس میں شریک دیگر 50 ممالک نے مجموعی طور پر 40 ہزار اضافی فوج اور پولیس اہلکار بھیجنے کا وعدہ کیا ہے۔
دنیا 'لشکرطیبہ جنوبی ایشیا کے استحکام کا مخالف‘ امریکااورہندوستان نے کہا ہے کہ القاعدہ اور اس سے منسلک لشکر طیبہ جنوبی ایشیا کے استحکام کو کمزور کرنا چاہتی ہے۔
دنیا بڈھ بیرحملہ: 'ابھی ذمہ داران کا تعین قبل ازوقت' امریکا نے پاکستان فضائیہ کے ایئر کیمپ پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے.