پاکستان ’مودی-نواز ملاقات نہیں ہوگی‘ سفارتی ذرائع کےمطابق پاک-ہندوزراءاعظم نیویارک میں ہونےوالی یو این جنرل اسمبلی میں شرکت کریں گے تاہم ان کی ملاقات طےنہیں۔
پاکستان ’حقانی‘ کے خلاف سخت اقدامات کا امریکی مطالبہ امریکا کا کہنا ہے کہ کابل حملوں میں حقانی نیٹ ورک ملوث ہے اور پاکستان کو اپنے خدشات سے آگاہ کردیا ہے.
دنیا داعش-طالبان جھڑپوں سے امریکا کو تشویش امریکی کمانڈر کے مطابق افغانستان میں داعش کو حاصل ہونے والی ترقی امریکی منصوبہ بندی پر اثر انداز ہوسکتی ہے۔
پاکستان پاکستان، ایران کےساتھ تجارت کا خواہاں ایران پر سے معاشی پابندیوں کے ہٹائے جانے سے پاکستان کے لیے تجارت کے وسیع مواقع میسر آئیں گے، طارق فاطمی۔
دنیا افغان مصالحتی عمل میں پاکستانی کردار پر امریکا خوش امریکا نے پاکستان کے افغان حکومت اور طالبان کے درمیان مصالحتی عمل میں سہولت کار کا کردار ادا کرنے کو سراہا ہے۔
پاکستان آئی ایم ایف نے پاکستان کو آٹھویں قسط جاری کردی آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے 50 کروڑ 64 لاکھ قرض کی آٹھویں قسط جاری کردی ہے۔
پاکستان توانائی بحران کا خاتمہ: 'اسٹیک ہولڈرز ملکر کام کریں' صارفین کو بتانا ہوگا کہ سستی بجلی اور گیس پر انحصار کرنا حقیقت پسندی پر مبنی نہیں، امریکی ادارے کی رپورٹ۔
دنیا امریکا کا پاکستان، ہندوستان پر تعلقات بہتر بنانے پر زور امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے چوتھی مرتبہ پاکستان اور ہندوستان پر تعلقات بہتر بنانے اور تناؤ دور کرنے کے لیے زور دیا ہے۔
دنیا ضرب عضب:'دہشت گردوں کی پناہ گاہیں ختم' شمالی وزیرستان میں آپریشن کےنتیجے میں میر علی اور میرانشاہ میں دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہیں ختم ہوگئی ہیں، امریکی افسر
پاکستان پرامن جوہری ٹیکنالوجی تک رسائی پاکستانی ترجیح قرار پاکستان نے امریکا کو ایک بار پھر یقین دہانی کرائی " وہ خطے میں جوہری دھماکے کرنے میں پہل نہیں کرے گا"۔
پاکستان امریکا۔ہندوستان جوہری تعاون اسٹرٹیجک استحکام کیلئے نقصان دہ سیکرٹری خارجہ اعزاز چوہدری کے مطابق امریکا اور انڈیا کا جوہری معاہدہ جنوبی ایشیا میں اسٹرٹیجک استحکام کو متاثر کرے گا۔
دنیا پاکستان کے لیے نئے امریکی سفیر کی نامزدگی تاہم ڈیوڈ ہالے کی اسلام آباد کے لیے نامزدگی کی منظوری سینیٹ سے لینا ہوگی جس کے بعد وہ یہ عہدہ سنبھال سکیں گے۔
پاکستان آئی ایس آئی سربراہ کے امریکا میں اہم مذاکرات آئی ایس آئی سربراہ نے واشنگٹن میں سنیئر امریکی سیکیورٹی حکام سے کئی ملاقاتیں کی ہیں۔
پاکستان سانحہ پشاور کے دفاع پر مولانا عبدالعزیز کی تحریری معذرت؟ اس بات کا انکشاف چوہدری نثار نے واشنگٹن میں اپنے تین روزہ دورہ امریکا کے اختتام پر صحافیوں سے بات چیت کے دوران کیا۔
پاکستان آئی ایس آئی دفترحملہ،امریکی شہری ملوث قادر خان نامی شخص نےلاہور میں آئی ایس آئی کےدفترپرحملےکیلئے مالدیپ سےتعلق رکھنےوالے ابوجلیل کورقم اور آلات فراہم کئے
دنیا 'پاکستان اسامہ کے ٹھکانے سے لاعلم تھا' امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے بیان میں سابق آئی ایس آئی سربراہ لیفٹینٹ جنرل (ر) اسد درانی کے الزامات کو مسترد کردیا گیا۔
دنیا 'انتہاپسندی کو اسلام کے ساتھ ملؤث نہ کریں' اوباما نے کہا کہ کسی بھی عقیدے کو لوگ اپنے غیرمنصفانہ اور پُرتشدد اعمال کا جواز پیش کرنے کے لیے اسے توڑ مروڑ سکتے ہیں۔
پاکستان شکیل آفریدی کے اہلخانہ فوری 'انخلاء' چاہتے ہیں: رپورٹ اسامہ بن لادن کی نشاندہی میں مدد دینے والے پاکستانی ڈاکٹر کا خاندان اپنا آبائی صوبہ چھوڑ کر پنجاب میں روپوش ہے۔
دنیا 'پاکستان میں دہشت گردوں کی پناہ گاہیں ناقابل قبول' امریکا کے صدر باراک اوباما نے پاکستان پر زور دیا ہے کہ ممبئی حملوں میں ملوث عناصر کو کیفرِ کردار تک پہنچایا جائے۔
دنیا 'داعش پاکستان، افغانستان میں بھرتیاں کر رہی ہے' افغانستان میں امریکی فورسز کے کمانڈر جنرل جون کیمپ بیل کے مطابق یہ تنظیم پاکستان میں پیغام پھیلانے کی صلاحیت رکھتی ہے۔