پاکستان پاکستان، سعودی عرب کا دوطرفہ تعلقات کو مستحکم کرنے کا عزم وزیراعظم کی سعودی سفیر سے ملاقات میں دو طرفہ تعاون اور کووڈ 19 کی صورتحال پر تبادلہ کیا گیا، اعلامیہ
پاکستان طالبان کے سیاسی دفتر کا وفد آج پاکستان پہنچے گا وفد اسلام آباد میں قیام کے دوران وزیر اعظم عمران خان اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات کرے گا۔
پاکستان آرمی چیف کی امریکی سفیر کو علاقائی امن کے لیے تعاون کی یقین دہانی امریکی کمانڈر ریزولوٹ سپورٹ مشن جنرل آسٹن اسکاٹ ملر امریکا کے خصوصی سفیر زلمے خلیل زاد کے ہمراہ پاکستان کے دورے پر ہیں۔
پاکستان بنگلہ دیشی وزیر اعظم کا پاکستان کے ساتھ تعلقات کو مستحکم کرنے پر زور بنگلہ دیشی وزیر اعظم اور پاکستان کے ہائی کمشنر کے درمیان ڈھاکا میں غیر معمولی ملاقات ہوئی۔
پاکستان وزیراعظم نے خفیہ ایجنسیوں کیلئے رابطہ کمیٹی کے قیام کی منظوری دے دی نیشنل انٹیلی جنس کوآرڈینینش کمیٹی کی سربراہی ڈی جی آئی ایس آئی کریں گے، اس نئی کمیٹی کا پہلا اجلاس آئندہ ہفتے متوقع ہے، رپورٹ
پاکستان دفتر خارجہ کی بھارت کے پاکستان کو ایک ناکام حملے سے منسلک کرنے پر تنقید بھارتی وزارت خارجہ نے دعویٰ کیا تھا کہ بھارتی سیکیورٹی فورسز نے 19 نومبر کو نگورٹا میں جیش محمد کے ایک بڑے حملے کو ناکام بنایا۔
پاکستان مودی کے الزام کے بعد چین کی جانب سے پاکستان کی حمایت بھارتی وزیر اعظم کی جانب سے روایتی الزامات کے جواب میں چین نے بین الاقوامی دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کا ذکر کیا۔
پاکستان ایران کا پاکستان کے ساتھ تجارت کے فروغ کیلئے ایک اور سرحدی گزرگاہ کھولنے کا اعلان باہمی تعاون خاص طور پر تجارتی اور اقتصادی تعاون دونوں ممالک کے لیے باہمی فائدہ مند ثابت ہوگا، وزیراعظم عمران خان
پاکستان ’بھارت سکھ یاتریوں کو گوردوارہ دربار صاحب آنے سے روک رہا ہے‘ بھارت کی جانب سے راہداری کو دوبارہ کھولنے اور سکھ یاتریوں کو کرتار پور صاحب آنے کی اجازت ابھی تک نہیں دی گئی، دفتر خارجہ
پاکستان پاکستان، بوسنیا کے درمیان غیر قانونی مہاجرین سے متعلق معاہدے پر دستخط بوسنیا ہرزیگوینا میں موجود غیرقانونی مہاجرین میں تقریباً 23 فیصد یا 3 ہزار پاکستانی شہری ہیں، رپورٹ
دنیا پاکستان، افغانستان دونوں تشدد میں کمی چاہتے ہیں، عبداللہ عبداللہ طالبان کو پہنچائے جانے والے پیغامات میں ان مطالبات پر زور دیا جائے، افغان امن عمل کے سربراہ
پاکستان عمران خان کا ماضی سے نکل کر پاک افغان تعلقات کو بہتر بنانے پر زور ماضی سیکھنے کیلئے ایک انمول استاد ہے مگر اس میں زندہ رہنا ممکن نہیں، وزیر اعظم کی اعلیٰ افغان امن عہدیدار سے ملاقات کے بعد ٹوئٹ
پاکستان عسکری قیادت کی اپوزیشن رہنماؤں سے ملاقات، 'فوج کو سیاست میں نہ گھسیٹا جائے' 16ستمبر کو آرمی چیف، ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں اپوزیشن کے تقریباً 15 رہنماؤں نے شرکت کی، رپورٹ
پاکستان افغان امن مذاکرات میں مدد کے لیے تیار ہیں، ایرانی سفیر اس موقع سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھانے کے لیے افغانستان میں ہر طرح کی بیرونی مداخلتوں کا خاتمہ ہونا چاہیے، سید محمد علی حسینی
دنیا افغانستان کے آئندہ سیاسی نظام کا فیصلہ افغانوں کو کرنا ہے، مائیک پومپیو امریکا ایک خود مختار، متحد اور جمہوری افغانستان کا حامی ہے جس کے اندر اور پڑوسیوں کے ساتھ امن ہو، سیکریٹری آف اسٹیٹ امریکا
پاکستان پاکستان کا بین الافغان مذاکرات میں 'بگاڑ پیدا کرنے والوں' کو شکست دینے کا عزم پاک۔افغان سرحد کے دونوں اطراف پرتشدد واقعات میں اضافے کا مقصد افغان امن عمل کو پٹڑی سے اتارنا ہے، میجر جنرل بابر افتخار
پاکستان ڈائریکٹر جنرل اسٹریٹجک پلاننگ ڈویژن کا وزیر خارجہ کے ساتھ جوہری سفارتکاری پر تبادلہ خیال گزشتہ 10 روز کے دوران یہ اعلیٰ سویلین قیادت سے جنرل ندیم زکی منج کی دوسری ملاقات ہے، رپورٹ
پاکستان اسلام آباد، کابل تعلقات کو خراب کرنے والے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے پرعزم افغانستان پاکستان ایکشن پلان برائے امن و یکجہتی کے تحت دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ ملاقاتوں کا دوبارہ آغاز ہوگیا۔
پاکستان بھارت سے نمٹنے کیلئے چار جہتی حکمت عملی پر عمل کیا جا رہا ہے، وزیر خارجہ بدلتی دنیا میں بین الاقوامی تنظیموں کی طرف دیکھنے کے بجائے قومی طاقت پر زیادہ انحصار کرنا ہوگا، شاہ محمود قریشی
پاکستان پاکستان میں رواں ماہ کے اختتام پر ٹڈی دل کے بڑے حملے کا خدشہ مون سون بارشوں کے آغاز کے ساتھ ہی پاک-بھارت سرحد کے قریب علاقوں میں افزائش نسل کے آغاز کا امکان ہے، رپورٹ