پاکستان روس کا طالبان کی ’عبوری حکومت ‘ پر تحفظات کا اظہار اس عبوری حکومت کو حقیقی طور پر نمائندہ یا جامع حکومت نہیں کہا جا سکتا، روسی صدر ولادی میر پیوٹن
پاکستان حقوق کی پاسداری طالبان کیلئے معاشی دباؤ کم کرسکتی ہے، وزیر خارجہ پائیدار ترقی کو یقینی بنانے، انسانی حقوق کے احترام کو فروغ دینے کے لیے افغانستان میں سیاسی استحکام اور امن کی ضرورت ہے، شاہ محمود
دنیا پاکستان کی میزبانی میں علاقائی ممالک کے انٹیلی جنس سربراہان کا اجلاس سیکیورٹی ذرائع کے مطابق اجلاس کی میزبانی سے خطے اور افغانستان میں امن کے لیے ان کے خلوص کی عکاسی ہوتی ہے، رپورٹ
دنیا اقوام متحدہ کو افغانستان کے منصوبوں میں پاکستان کے تعاون کی یقین دہانی طالبان کے حالیہ قبضے کے بعد کئی امدادی ایجنسیوں کے افغانستان سے انخلا کے پیشِ نظر بڑے انسانی بحران کا خطرہ منڈلا رہا ہے، رپورٹ
پاکستان پاکستان، افغانستان میں امن کیلئے عالمی برادری کے ساتھ تعاون کرے گا، دفتر خارجہ عالمی رہنماؤں نے پاکستان کی انخلا سے متعلق فراہم کردہ سہولیات کو وسیع پیمانے پر تسلیم کیا ہے، ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان پاکستان، عراق کا سیاسی مشاورت کیلئے میکانزم تشکیل دینے پر اتفاق نیا میکانزم باہمی مسائل کے ساتھ ساتھ باہمی مفاد کے علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر باقاعدگی سے مشاورت فراہم کرے گا، رپورٹ
پاکستان آرمی چیف کا افغان امن عمل کیلئے اسٹیک ہولڈرز سے مثبت کردار ادا کرنے پر زور مذموم عزائم رکھنے والوں کا مقابلہ کرنے کے لیے غلط فہمیوں اور قربانی کا بکرا بنانے سے گریز کرنا چاہیے، جنرل قمر جاوید باجوہ
پاکستان افغانستان پر سلامتی کونسل کے اجلاس میں شرکت کی اجازت نہ ملنے پر پاکستان کا اظہار برہمی اقوام متحدہ کا پلیٹ فارم پاکستان کے خلاف جھوٹے بیانیے کو آگے بڑھانے کے لیے فراہم کردیا گیا، دفتر خارجہ
پاکستان وزیر خارجہ کا اقوام متحدہ کو خط، مقبوضہ کشمیر میں بھارتی غیرقانونی اقدامات سے آگاہ کیا مقبوضہ کشمیر میں اٹھائے گئے بھارت کے تمام اقدامات عالمی قوانین بشمول سلامتی کونسل کی قراردادوں کی خلاف ورزی ہیں، شاہ محمود
پاکستان پاکستان نے ’افغان امن کانفرنس‘ کی میزبانی کا ارادہ ترک کردیا اب حکومت وزرائے خارجہ کی سطح پر افغانستان پر علاقائی کانفرنس بلانے کے بارے میں سوچ رہی ہے۔
دنیا پاکستان اور 'افغان امن' کے دیگر اسٹیک ہولڈرز دوحہ میں ملاقات کریں گے روس، چین، امریکا اور پاکستان پر مشتمل توسیعی ٹرائیکا کا اجلاس آئندہ ہفتے منعقد کیا جائے گا، روسی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان
پاکستان 'پیگاسس' کے ذریعے جاسوسی: پاکستان کا اقوام متحدہ سے تحقیقات کا مطالبہ انکشافات کا جائزہ لے رہے ہیں اور عالمی برادری کی توجہ بھارت کی زیادتیوں پر مبذول کرائیں گے، ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری
پاکستان پاکستان کی فوجی قیادت امریکا سے اچھے تعلقات کی حامی جہاں چین کے ساتھ مضبوط تعلقات کو قربان نہیں کیا جاسکتا،وہیں امریکا کےساتھ بھی اچھے تعلقات کو برقرار رکھنا ہوگا، عسکری قیادت کا زور
پاکستان فوج کا تقسیم کرنے والی سیاست سے گریز کا مطالبہ بیرونی طاقتیں پاکستان پر دباؤ ڈالنا شروع کرچکی ہیں، انہوں نے پراکسیز کو بھی متحرک کردیا ہے، فوجی حکام کی پارلیمینٹیرینز کو بریفنگ
پاکستان دفتر خارجہ نے مقبوضہ کشمیر میں ڈرون حملے سے متعلق بھارتی الزامات مسترد کردیے یہ الزامات پاکستان کے خلاف بے بنیاد پروپیگنڈا مہم کا مظہر ہے جو بھارتی حکومت اور بھارتی میڈیا کا خاصا ہے، ترجمان دفتر خارجہ
دنیا بھارت نواز کشمیری رہنماؤں سے مودی کی ملاقات متوقع، آرٹیکل 370 پر حمایت کی کوشش کا امکان آج ہونے والی ملاقات میں فاروق عبداللہ، غلام نبی،محبوبہ مفتی شریک ہوں گی، آل پارٹیز حریت کانفرنس کے کسی رہنما کو مدعو نہیں کیا گیا۔
دنیا جی ایس پی پلس کنونشنز پر مکمل عملدرآمد کیا جائے گا، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور یورپی یونین کے نمائندہ برائے خارجہ امور جوزف بوریل کے درمیان انطالیہ ڈپلومیسی فورم میں سائیڈلائن ملاقات ہوئی۔
پاکستان چین کی کمیونسٹ پارٹی کا پاکستانی سیاسی جماعتوں کے ساتھ تعلقات پر زور دونوں ممالک کے درمیان مضبوط باہمی تعلقات اور سی پیک کی ترقی کے لیے سیاسی جماعتوں کے ساتھ تعلقات اہم ہیں، چینی سفیر
دنیا یورپی یونین کے نمائندے کو افغانستان میں کشیدگی میں اضافے کا خدشہ آنے والے چند ہفتوں اور مہینوں میں ہم بدقسمتی سے افغانستان میں کشیدگی میں اضافہ دیکھ سکتے ہیں، ٹومس نکلاسن
پاکستان پاکستان کا اپنی سرزمین پر 'سی آئی اے' کے ڈرون اڈوں کی میزبانی سے انکار ایجنسی، افغانستان کے اطراف میں اڈے تلاش کر رہی ہے جہاں وہ انٹیلی جنس اکٹھی کرسکے اور انخلا کے بعد کارروائیاں جاری رکھ سکے، رپورٹ