پاکستان افغانستان میں امن پاکستان، چین کے ساتھ قریبی تعلقات سے منسلک ہے، وزیر خارجہ افغانستان سے غیر ملکی افواج کے انخلا سے سنگین سیکیورٹی چیلنجز درپیش ہیں، شاہ محمود قریشی
پاکستان پاکستان کو افغانستان میں سیکیورٹی خلا کے حوالے سے تشویش پاکستان نے دیگر چیزوں کے علاوہ عبوری حکومت پر زور دیا تھا لیکن افغان صدر اشرف غنی نے اس خیال کی سخت مخالفت کی، رپورٹ
پاکستان وزیراعظم کا دورہ این سی اے، پاکستان کی جوہری صلاحیت پر اعتماد کا اظہار وزیراعظم عمران خان نے جب سے وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالا ہے اس وقت سے کسی جوہری سائٹ پر یہ ان کا پہلا دورہ تھا۔
پاکستان پاک-امریکا تعلقات کے فروغ کیلئے معاشی تعاون پر اتفاق دونوں فریقین نے عملی تعاون کو آگے بڑھانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا اور بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق کیا، مشترکہ بیان
پاکستان وزیر اعظم عمران جدہ پہنچ گئے، سعودی ولی عہد سے دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال دونوں ریاستوں کے مابین قریبی رابطہ قائم کرنے کیلئے سپریم کوآرڈینیشن کونسل تشکیل دینے کا فیصلہ کیا گیا۔
پاکستان فارن سروس کے افسران وزیراعظم کے بیان سے نالاں تحقیقات کی جائیں تو واضح ہوجائے گا کہ مسائل کی وجہ صرف دفتر خارجہ نہیں بلکہ متعدد حکومتی اداروں کا غیر فعال ہونا ہے، عہدیداران
پاکستان وزیر اعظم عمران خان کا ہنگری کے ساتھ تعلقات کو بڑھانے پر زور ہنگری میں تعلیم حاصل کرنے کے لیے پاکستانی طلبہ کو سالانہ 200 اسکالرشپ دی جائیں گی۔
پاکستان پینٹاگون کے سربراہ کی افغان امن عمل میں پاکستان کے کردار کی تعریف لائیڈ آسٹن نے آرمی چیف جنرل قمر باجوہ سے ٹیلی فونک گفتگو میں افغان امن عمل کیلئے اسلام آباد کی مسلسل حمایت پر اظہار تشکر کیا۔
پاکستان پاکستان کی ازبکستان کو اپنی بندرگاہوں تک رسائی کی پیش کش کراچی اور گوادر بندرگاہیں خشکی والے وسطی ایشیا کا دروازہ بن سکتی ہیں، وزیر اعظم عمران خان
پاکستان روس کی پاکستان کو افغان امن عمل سے متعلق اجلاس میں شرکت کی دعوت امریکا، چین، پاکستان، افغان حکومت اور طالبان کو توسیع شدہ سہ فریقی مشاورت میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے، روسی حکام
پاکستان مسئلہ کشمیر پر حکومت کی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی، دفتر خارجہ ڈی جی ایم اوز کی بات چیت کا مرکز اتفاق رائے کے طریقہ کار اور افہام و تفہیم کے مطابق لائن آف کنٹرول پر کشیدگی میں کمی تھا، ترجمان
پاکستان وزیراعظم عمران خان 23 فروری سے سری لنکا کا دورہ کریں گے وزارت عظمیٰ سنبھالنے کے بعد عمران خان کا یہ پہلا دورہ سری لنکا ہوگا، سری لنکن صدر و وزیراعظم سے ملاقات بھی کریں گے، رپورٹ
پاکستان وزیراعظم عمران خان کا سری لنکن پارلیمنٹ سے طے شدہ خطاب منسوخ عمران خان نے 22 فروری کو 2روزہ دورے پر کولمبو جانا ہے،جہاں انکا صدر، وزیراعظم سےملاقات کے علاوہ پارلیمنٹ سے خطاب بھی طے تھا،رپورٹ
پاکستان ایف اے ٹی ایف کے حوالے سے اہم پیشرفت ہوئی ہے، دفتر خارجہ پاکستان ایف اے ٹی ایف ایکشن پلان پر عمل درآمد مکمل کرنے کے لئے پرعزم ہے، زاہد حفیظ چوہدری
پاکستان وزیراعظم کا ابوظبی کے ولی عہد سے ٹیلی فونک رابطہ، دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال عمران خان اور شیخ محمد بن زید النہیان نے کثیر الجہتی دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا، اعلامیہ وزیر اعظم ہاؤس
پاکستان وزیر خارجہ نے پاکستان کے سفارتی طور پر تنہا ہونے کے دعوے کو مسترد کردیا بھارت کی خواہشات اور کوششوں کے باوجود ملک سفارتی تنہائی کا شکار نہیں ہوسکا، وزیر خارجہ
پاکستان وزیر خارجہ کو آئندہ ماہ پاکستان کے ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلنے کے اُمید گزشتہ اجلاس میں عالمی واچ ڈاگ نے پاکستان کو فروری 2021 تک اضافی مانیٹرنگ کی فہرست میں رکھنے کا فیصلہ کیا تھا۔
پاکستان پاکستان، بین الافغان مذاکرات میں پیشرفت کیلئے پُرامید بین الافغان مذاکرات میں پیشرفت سے تشدد میں کمی آئے گی، وزیر خارجہ شاہ محمود کی افغان ہم منصب سے گفتگو
پاکستان خلیجی رہنماؤں کی تلور کے شکار کیلئے نجی دورے پر پاکستان آمد متوقع بحرین کے بادشاہ حمد بن عیسیٰ بن سلمان الخلیفہ اور ابوظہبی کے ولی عہد محمد بن زاید النیہان بلوچستان میں شکار کریں گے، رپورٹ
پاکستان بھارت کو اقوام متحدہ کی تین کمیٹیوں کی سربراہی ملنا 'زیادہ بدشگونی' نہیں، ماہرین بھارت کو سلامتی کونسل میں طالبان پابندیوں کی کمیٹی، انسداد دہشت گردی کمیٹی اور لیبیا پابندیوں کی کمیٹی کی سربراہی دی گئی ہے۔