پاکستان آرمی چیف کا او آئی سی اجلاس، یوم پاکستان پریڈ کیلئے سیکیورٹی بڑھانے کا حکم جنرل قمر جاوید باجوہ نے ہدایت کی کہ دونوں تقریبات کے پرامن انعقاد کیلئے سیکیورٹی کے جامع اقدامات کو یقینی بنایا جائے،آئی ایس پی آر
پاکستان روس-یوکرین جنگ کے نتائج پر امریکا نے پاکستان کو خبردار کردیا ہم نہ صرف اپنے اقدامات کے نتائج سے باخبر ہے بلکہ یوکرین میں امن کی بحالی کے لیے بھی کوشاں ہیں، پاکستانی سفیر
دنیا روس یوکرین جنگ: ’یہ تنازع اور امن میں انتخاب کا وقت ہے‘ فیصلہ کرنے کی ضرورت ہے کہ ہم بین الاقوامی قوانین والی دنیا میں رہنا چاہتے ہیں یا وہاں جہاں طاقت کی حکمرانی ہو، سفیرِ پولینڈ
پاکستان روس کے یوکرین پر حملے کے بعد 500 پاکستانی انخلا کیلئے رواں دواں سفارت خانے نے اپنی نیک نامی کیلئے ہم سے ویڈیو پیغام لیا اور بس میں بٹھا دیا جس نے ہمیں سرحد سے 30-40 کلومیٹر دور اتار دیا، خاتون
پاکستان وزیر اعظم کے دورہ روس سے قبل پاکستان کا یوکرین سے اظہار یکجہتی یوکرین میں موجود پاکستانی سفیر نائب وزیر خارجہ سے ملاقات کی اور یوکرین کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی حمایت کا اظہار کیا۔
پاکستان 'صرف سیاست ہی پاکستان کے گرے لسٹ میں رہنے کی وجہ بن سکتی ہے' ایف اے ٹی ایف کے تمام تکنیکی تقاضوں پر مکمل عمل درآمد کیا ہے، امید ہے نتیجہ مثبت سمت میں نکلے گا، ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان سرحدی مسائل کے حل کیلئے پاک۔ایران مشترکہ ورکنگ گروپ تشکیل ایرانی وزیر داخلہ کی وزیراعظم، وزیر داخلہ اور آرمی چیف سے ملاقات میں زیادہ تر سرحدی سیکیورٹی معاملات پر تبادلہ خیال ہوا۔
دنیا مسعود خان کی امریکا میں بطور پاکستانی سفیر تعیناتی کی منظوری میں غیر ضروری تاخیر عمومی طور پر اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ ماضی میں پاکستانی سفیروں کے لیے 4 سے 6 ہفتوں میں اجازت نامہ جاری کردیتا تھا، سابق سیکریٹری خارجہ
پاکستان تمام تر مشکلات کے باجود سی پیک میں پیش رفت جاری ہے، دفتر خارجہ اہم انفرااسٹرکچر منصوبوں پر کام جاری ہے جبکہ جے سی سی اور سی پیک کی جانب سے متعدد نئے منصوبوں کی توثیق کی گئی ہے، ترجمان
پاکستان وزیراعظم کی یوریا کے ذخیرہ اندوزوں کےخلاف کریک ڈاؤن کی ہدایت یوریا کھاد کی قلت مصنوعی طور پر پیدا کردہ ہے، رواں سال پیداوار عروج پر رہی، یومیہ 20 سے 25 ہزار ٹن یوریا پیدا ہو رہا ہے، حماد اظہر
پاکستان پاکستان کی بھارت میں مسلمان خواتین پر آن لائن حملوں کی مذمت نفرت آمیز ایپلی کیشن اور اس کے پیروکاروں نے تقریباً 100 بااثر مسلم خواتین کی عزت پر حملہ اور جارحانہ تبصرے کیے، دفتر خارجہ
پاکستان 'طالبان کے ساتھ سرحدی تنازع حل ہوگیا' اعلیٰ سطح پر یہ فیصلہ ہوا ہے کہ مستقبل میں باڑ سے متعلق مسائل سے باہمی سمجھوتے سے نمٹا جائے گا، حکام
دنیا امریکا، افغان مالیاتی پابندیوں پر لچک دکھائے گا، سینئر عہدیدار ہم نے پس پردہ کام کیا ہے تاکہ ملک کے اندر بڑی مقدار میں نقد رقم کی روانی ہو، سینئر عہدیدار امریکی محکمہ خارجہ
پاکستان فوجی عدالت نے سماجی کارکن ادریس خٹک کو 14 سال قید کی سزا سنادی حساس اداروں نے انہیں 2019 میں گرفتار کیا تھا اور وزارت دفاع نے جون 2020 میں ان کی گرفتاری کو تسلیم کیا تھا، رپورٹ
پاکستان بھارت، افغانستان کو امداد بھیجنے کیلئے افغان ٹرکوں کا استعمال کرسکتا ہے، پاکستان پاکستان کا یہ فیصلہ انسانی امداد کی سہولت کے لیے حکومت کے عزم اور سنجیدگی کو ظاہر کرتا ہے، ترجمان دفتر خارجہ
دنیا حسینہ واجد، پاکستان اور بنگلہ دیش کے مضبوط تجارتی تعلقات کی خواہاں بنگلہ دیشی وزیراعظم اور پاکستانی سفیر کے درمیان تقریباً گیارہ مہینوں میں یہ دوسری ملاقات تھی۔
پاکستان پاکستان کے ساتھ دہشت گردی کے خلاف مذاکرات جاری رہیں گے، امریکا واشنگٹن، اسلام آباد کے مابین سیکیورٹی تعاون کی طویل تاریخ ہے، امریکی نائب وزیر خارجہ وینڈی آرشرمن
پاکستان امریکا کے ساتھ مسلسل رابطے دونوں ممالک کیلئے فائدہ مند ہیں، دفتر خارجہ پاکستان، امریکا کے ساتھ خود مختاری اور سیاسی آزادی کے مفاد میں بامقصد، متوازن اور وسیع البنیاد تعلقات چاہتا ہے، ترجمان عاصم افتخار
پاکستان تاجکستان، طالبان کے درمیان کشیدگی کم کرنے کیلئے وزیراعظم کی تاجک صدر سے بات چیت وزیراعظم نے اقتصادی بحران روکنے، عام لوگوں کی مشکلات دور کرنے کیلئے افغانستان سے اقتصادی رابطوں کی اہمیت پر بھی روشنی ڈالی، رپورٹ
پاکستان افغانستان میں بحران کو روکنے کیلئے طالبان کے ساتھ بین الاقوامی رابطوں پر زور طالبان نے چین، روس اور پاکستان کے خصوصی نمائندوں سے ملاقات میں عالمی برادری کی توقعات پر پورا اترنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔