پاکستان او آئی سی اجلاس میں 46 ممالک شرکت کی تصدیق کرچکے، شاہ محمود قریشی اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں سے عاجزانہ درخواست کرتا ہوں کہ او آئی سی اجلاس کے انعقاد میں تعاون کریں، خلل نہ ڈالیں، وزیرخارجہ
پاکستان میانوالی: بیٹے کے خواہشمند باپ نے نوزائیدہ بچی کو گولیاں مار کر قتل کردیا ملزم نے اپنی اہلیہ کے ہاتھ سے بچی کو چھین کر اسے فائرنگ کر کے قتل کیا اور فرار ہوگیا، مدعی مقدمہ
پاکستان 'وزیر اعظم کے مشیر غلط بیانی سے حکومت، میڈیا کے درمیان خلیج حائل کر رہے ہیں' وزیراعظم اپنے مشیران سے محتاط رہیں، پی ٹی آئی کی جانب سے اراکین کو مخصوص چینلز پر نہ جانے کی ہدایت پر تشویش ہے، پرویز الہیٰ
پاکستان لاہور میں میاں بیوی اور بیٹی کا تیز دھار آلے سے قتل مقتول کے والد کو بھی کچھ عرصہ قبل دشمنی پر قتل کردیا گیا تھا، واقعے کی مختلف پہلوؤں سے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے، پولیس
پاکستان معروف مؤرخ اور ایوارڈ یافتہ صحافی ڈاکٹر مہدی حسن انتقال کر گئے ڈاکٹر مہدی حسن کا تدریسی کیریئر 50 سالوں پر محیط تھا، تاریخ، صحافت، ابلاغ عامہ پر متعدد کتابیں بھی تصنیف کیں۔
پاکستان راوی دنیا کا 'آلودہ ترین' دریا بن گیا لاہور، بولیویا، ایتھوپیا کی آبی گزرگاہیں آلودہ ترین، آئس لینڈ، ناروے، ایمیزون کی دنیا میں ندیاں شفاف ترین ہیں، رپورٹ
پاکستان میاں چنوں واقعہ :عدالت نے 31 ملزمان کو 14 روز کی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا مقدمے میں نامزد 33 میں سے 31 ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے، گرفتار ملزمان کی 14 روزہ ریمانڈ کی استدعا منظور کرلی گئی ہے، پولیس
پاکستان میاں چنوں واقعہ: قتل کے الزام میں مزید 10 مرکزی ملزمان گرفتار حالیہ گرفتاریوں کے بعد زیر حراست ملزمان کی تعداد 112 ہوگئی ہے جن میں 31 مرکزی ملزمان ہیں، پنجاب پولیس
پاکستان میاں چنوں واقعہ: مقدمے میں نامزد مزید 6 مرکزی ملزمان سمیت 17 افراد گرفتار مقدمے میں ملوث 21 افراد کو گرفتار کیا جاچکا ہے، مزید گرفتاریوں کے لیے کارروائیاں کی جارہی ہیں، پولیس
پاکستان میاں چنوں واقعہ: مقتول شخص 17 سال سے ذہنی بیمار تھے، بھائی کا دعویٰ مقتول برسوں تک ہسپتال میں بھی زیر علاج رہے لیکن صحت یاب نہیں ہو سکے، اسی بات پر بیوی نے طلاق لے لی تھی، بھائی
پاکستان ہجوم کے ہاتھوں تشدد سے قتل کے واقعات کو نہایت سختی سے کچلیں گے، وزیراعظم میاں چنوں واقعے کے ذمہ داروں اور فرائض کی انجام دہی میں ناکام پولیس اہلکاروں کے خلاف کارروائی کی تفصیلات طلب کی ہیں، عمران خان
پاکستان راوی ریور فرنٹ اربن ڈیولپمنٹ پروجیکٹ کیلئے کافی زمین موجود ہے، روڈا 15سے 16 ہزار ایکڑ سرکاری اراضی پہلے ہی اتھارٹی کو دی جاچکی ہے، جلد ہی اس پر ’سیفائر بے‘ کا پہلا مرحلہ شروع کرنا ہوگا، ترجمان روڈا
پاکستان لاہور پریس کلب کے باہر نامعلوم افراد کی فائرنگ، صحافی قتل قاتلوں کو فوری گرفتار کیا جائے، مقتول کی تدفین تک پریس کلب بند اور سیاہ پرچم لہرایا جائے گا، صدر اور سیکریٹری لاہور پریس کلب
پاکستان انارکلی دھماکے کی تحقیقات کے سلسلے میں 'زیر حراست' چاروں طالبعلم رہا سیکیورٹی اداروں نے مختلف علاقوں میں طلبا کے ہاسٹلز پر چھاپے مار کر دیگر افراد سمیت 4 بلوچ طلبا کو بھی حراست میں لیا تھا، رپورٹ
پاکستان لاہور: انارکلی بازار میں بم دھماکا، 3 افراد جاں بحق بم موٹرسائیکل میں نصب کیا گیا تھا، کالعدم جماعت بلوچ نیشنلسٹ آرمی نے دھماکے کی ذمے داری قبول کر لی۔
پاکستان مری سانحے کی تحقیقات کے لیے پانچ رکنی کمیٹی قائم وزیر اعلیٰ کی جانب سے قائم تحقیقاتی کمیٹی سات دن میں اپنی رپورٹ مکمل کرنے کے ساتھ ساتھ ذمے داروں کا تعین بھی کرے گی۔
پاکستان لاہور: رکن صوبائی اسمبلی بلال یٰسین پر قاتلانہ حملے کا مقدمہ درج پولیس کی جانب سے مقدمے میں تعزیرات پاکستان کی دفعات 324 اور 34 شامل کی گئی ہیں۔
پاکستان لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رکن صوبائی اسمبلی بلال یاسین قاتلانہ حملے میں زخمی بلال یاسین پر 2 نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کی اور انہیں طبی امداد کے لیے میو ہسپتال منتقل کیا گیا، پولیس
پاکستان پنجاب یونیورسٹی میں تصادم کے بعد وائس چانسلر اور رجسٹرار کے دفاتر میں توڑ پھوڑ یونیورسٹی میں توڑ پھوڑ پر قانونی کارروائی کے لیے پولیس میں شکایت درج کرادی گئی ہے، ترجمان پنجاب یونیورسٹی
پاکستان شادی کے جھانسہ میں آ کر لاہور جانے والی خاتون کا متعدد مرتبہ ریپ ہونے کا انکشاف خاتون کو شادی کا جھانسہ دے کر لاہور بلانے والے شخص نے ریپ کیا، اس کے بعد دیگر دو افراد نے نوکری کا جھانسہ دے کر زیادتی کی۔