پاکستان خانیوال میں فائرنگ سے محکمہ انسداد دہشتگردی کے دو افسران جاں بحق پنجاب میں امن و امان کی صورت حال باعث تشویش ہے، حکومت ایسے واقعات کی روک تھام کے لیے فوری پیش بندی کرے، وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ
پاکستان وزیراعلیٰ پنجاب سے تلخ کلامی کے بعد صوبائی وزیر حسنین بہادر مستعفی پنجاب کابینہ کے اجلاس کے دوران پرویز الہیٰ نے تحریک انصاف کے حسنین بہادر کو بغیر اجازت بات کرنے سے روکا تھا جس پر انہوں نے استعفے دھمکی دی تھی۔
پاکستان لاہور دنیا کا آلودہ ترین شہر، فضائی معیار انتہائی مضرِ صحت قرار اسموگ کی وجہ سے آنکھوں کے مسائل، الرجی اور آنکھوں میں جلن جیسے مسائل رپورٹ ہورہے ہیں۔
لائف اسٹائل اداکار واسع چوہدری پنجاب فلم سینسر بورڈ کے وائس چیئرمین مقرر پنجاب فلم سینسر بورڈ وزارت ثقافت پنجاب کے تحت کام کرتا ہے اور اس کے زیادہ تر عہدیدار سرکاری ملازمین ہوتے ہیں۔
لائف اسٹائل پنجابی اسٹیج اداکار طارق ٹیڈی انتقال کر گئے طارق ٹیڈی فیصل آباد میں 1976 میں پیدا ہوئے اور انہوں نے کم عمری میں ہی اسٹیج اداکاری کا آغاز کیا۔
پاکستان پنجاب: چھٹی سے آٹھویں جماعت تک یکساں نصاب تعلیم آئندہ برس سے لاگو ہوگا محکمہ تعلیم نے یکم اپریل 2023 سے پہلے نئی کتابوں کی مارکیٹ میں دستیابی کو یقینی بنانے کے احکامات جاری کردیے۔
پاکستان موسم سرما کی آمد کے ساتھ لاہور میں فضائی آلودگی کی صورتحال مزید ابتر ایئر کوالٹی انڈیکس کی عالمی فہرست میں لاہور کے بعد دہلی، اولان باتر منگولیا، ڈھاکا اور کراچی شامل ہیں۔
پاکستان عمران خان پر حملے کی ایف آئی آر کے اندراج پر ڈیڈ لاک برقرار آئین کے آرٹیکل 25 کے تحت ہر شہری برابر ہے، کسی کےخلاف بھی مقدمہ درج کیاجاسکتاہے چاہے وہ حاضر سروس فوجی افسر ہو، سینیئر پولیس افسر
Live PTI Long March فیصل جاوید گولیاں لگنے سے زخمی افراد کی فہرست میں شامل نہیں، ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ پولیس اور سیکیورٹی اداروں ںے عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ کی کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ جاری کردی۔
پاکستان وزیر آباد: لانگ مارچ میں کنٹینر پر فائرنگ، عمران خان سمیت کئی رہنما زخمی، حملہ آور گرفتار عمران خان لوگوں کو گمراہ کر رہا تھا اور مجھ سے یہ چیز دیکھی نہیں گئی، اس لیے مارنے کی کوشش کی، گرفتار ملزم کا بیان
پاکستان لاہور ایک بار پھر دنیا کا سب سے آلودہ ترین شہر قرار گاڑیوں اور صنعتوں کی وجہ سے پیدا ہونے والا دھواں، فصلوں کا کچرا جلانے کی وجہ سے ہوا کی آلودگی میں اضافہ ہوتا ہے، رپورٹ
پاکستان لانگ مارچ کی کوریج کے دوران کنیٹنر کے نیچے آنے سے ’چینل 5‘ کی رپورٹر صدف نعیم جاں بحق رپورٹر صدف نعیم کی لانگ مارچ کنٹینر سے گرنے سے ہلاکت پر شدید دکھ ہے، اہل خانہ سے دلی تعزیت کرتے ہیں، وزیراعظم شہباز شریف
پاکستان امریکی صحافی کو پاکستان آمد پر دوسری بار مشکلات کا سامنا مجھے حکام نے بتایا کہ میرا نام بلیک لسٹ میں ہے اور مجھے 8 گھنٹے ایک کمرے میں رہنا پڑے گا، صحافی اسٹیون بٹلر
پاکستان نشتر ہسپتال سے لاشیں ملنے کا معاملہ، پنجاب حکومت کی تحقیقاتی کمیٹی مسترد کوئٹہ پریس کلب کے باہرلاپتا افراد کے اہل خانہ اور سیاسی کارکنان نے احتجاج کیا اور لاپتہ افراد کے ماورائے عدالت قتل کے خلاف نعرے لگائے۔
پاکستان نشتر ہسپتال کی چھت پر لاشوں کامعاملہ، ڈاکٹروں، ایس ایچ اوز سمیت 8 عہدیدار معطل لاشیں چھت پر پھینک کر غیر انسانی فعل کا ارتکاب کیا گیا ہے، لاشوں کی بے حرمتی کا واقعہ ناقابل برداشت ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب
پاکستان ضمنی انتخابات: پی ٹی آئی کی 8، پی پی پی کی 2، مسلم لیگ(ن) کی ایک نشست، غیرحتمی نتیجہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان، پی پی پی کے علی موسیٰ گیلانی اور عبدالحکیم بلوچ نے قومی اسمبلی کی نشستیں جیت لیں۔
پاکستان نشتر ہسپتال کی چھت پر مسخ شدہ لاشوں کا معاملہ، طبی اخلاقیات، ایس او پیز کی خلاف ورزی وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالٰہی نے بھی معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے سیکریٹری صحت سے رپورٹ طلب کر لی۔
پاکستان شیخوپورہ میں 8 افراد قتل، غفلت برتنے پر ایس ایچ او سمیت 5 اہلکار گرفتار وزیر اعلیٰ پنجاب نے آئی جی کو ہدایت دی تھی کہ غفلت کے ذمہ دار اہلکاروں کے خلاف محکمانہ کارروائی عمل میں لائی جائے۔
پاکستان شیخوپورہ: نیند کی حالت میں 8 افراد کا کلہاڑی کے وار سے قتل ڈی پی او نے نارنگ تھانے کے ایس ایچ او کو 3 روز قبل شہری پر حملہ کرنے کی کوشش پر ملزم کے خلاف کارروائی نہ کرنے پر معطل کردیا۔
پاکستان راولپنڈی: سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی گرفتار 38 لاکھ روپے کی خیانت کے الزام پر مظفر گڑھ میں درج مقدمے میں جمشید دستی کو اشتہاری قرار دیا گیا تھا۔