پاکستان ملک بھر میں سخت سیکیورٹی میں چہلم کے جلوس منزل پر پہنچ کر اختتام پذیر جلوس کے راستوں پر موبائل فون سروس معطل رہی اور بڑے شہروں میں بازار اور اسکول بند رہے۔
پاکستان سیلاب متاثرین کیلئے جانے والا آٹا ضبط کرنے پر وزیراعلیٰ سندھ کی پنجاب حکومت پر تنقید پنجاب حکومت نے کراچی جانے والے ٹرک سے 4 ہزار 500 آٹے کے تھیلے ضبط کرکے ٹرک ڈرائیور کو ذخیرہ اندوزی کے الزام میں گرفتار کرلیا۔
پاکستان لاہور: ذہنی معذور 10 سالہ بچی ’ریپ‘ کا شکار بن گئی بچی پیر کے روز گھر سے باہر گئی اور تقریباً 1 بجکر 30 منٹ پر گھر واپس آئی جس کے کپڑوں پر خون کے دھبے دیکھے گئے، والد کا مؤقف
پاکستان راجن پور کے شہری خستہ حال مکانات میں واپس جانے پر مجبور گاؤں کو جانے والی سڑکیں پانی میں ڈوبی ہوئی ہیں، ضلعی انتظامیہ ٹوٹے ہوئے راستوں سے رابطہ بحال کرنے میں ناکام رہی، شہری
پاکستان حکومت پنجاب نے وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناااللہ کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج کرلیا رانا ثنااللہ کے خلاف الزامات سنگین ہیں اور انہیں بہت جلد گرفتار کرلیا جائے گا، وزیرداخلہ پنجاب
پاکستان خیبرپختونخوا میں 6 بچے سیلاب میں بہہ گئے، پنجاب میں مزید 2 اموات مینگورہ میں سیکڑوں طلبہ اسکول میں پھنس گئے، راجن پور میں 60 فیصد اسکولز زیر آب، انڈس ہائی وے کے اطراف ہزاروں افراد بے یار و مددگار
پاکستان این اے 157 ملتان میں ضمنی انتخاب سے قبل تبادلوں پر سیاسی رہنما آمنے سامنے دونوں سیاسی مخالفین ملتان کے کمشنر، ڈپٹی کمشنر اور ایم ڈی اے کے سربراہ کی حمایت اور مخالفت میں آواز اٹھا رہے ہیں۔
پاکستان فیصل آباد: لڑکی پر تشدد کے کیس کی تحقیقات کیلئے خصوصی کمیٹی تشکیل گرفتار کیے گئے چھ ملزمان سے متاثرہ لڑکی کے اغوا میں استعمال ہونے والا اسلحہ اور گاڑیاں بھی برآمد کر لی گئی ہیں، پولیس
پاکستان کراچی آنے والی 2 بسیں حادثے کا شکار، 28 مسافر جاں بحق ملتان-سکھر موٹروے پر مسافر بس آئل ٹینکر سے ٹکرا گئی جبکہ دوسرے واقعے میں روہڑی کے قریب تیز رفتار کوچ الٹ کر کھائی میں جاگری، رپورٹ
پاکستان پنجاب پولیس کا عطا تارڑ کے گھر چھاپہ، تحقیقات میں تعاون کرنے کیلئے نوٹس لگا دیا عطا تارڑ، قانون آپ کا انتظار کر رہا ہے، اگر قانون کی طاقت سمجھتے ہیں تو لاہور میں پیش ہو جائیں، وزیر داخلہ پنجاب
پاکستان لاہور: پولیس کو مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کو ہراساں کرنے سے روک دیا گیا عدالت نے آئی جی پنجاب سے عطااللہ تارڑ، رانا مشہود اور ملک محمد احمد خان کے خلاف درج مقدمات کا ریکارڈ طلب کرلیا۔
پاکستان آزادی مارچ کے شرکا سے ’بدسلوکی کے الزام‘ میں 25 ایس ایچ اوز معطل وزیر اعلیٰ پنجاب کا حکم ملا ہے کہ جس نے بھی مئی کے مہینے میں آئین اور قانون شکنی کی ہے اس کو نہیں چھوڑا جائے گا، وزیر داخلہ پنجاب
پاکستان شاہ محمود کی بیٹی کو پارٹی ٹکٹ دینے پر پی ٹی آئی کارکنان سراپا احتجاج پی ٹی آئی کے کارکنان نے این اے-157 کے ضمنی انتخاب میں مہربانو قریشی کو ٹکٹ دینے پر الیکشن کمیشن کے باہر مظاہرہ کیا۔
پاکستان نیوٹرلز کے ساتھ میری کوئی لڑائی نہیں، اپنی فوج سے لڑنا نہیں چاہتا، عمران خان بلیک میلنگ کے باعث پرویز الہٰی کو وزیراعلیٰ نامزد کرنا پڑا اور اسی وجہ سے پارٹی میں اختلافات ہوئے، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان فرح گوگی کو صنعتی پلاٹس کی غیرقانونی الاٹمنٹ کے الزام میں دو عہدیدار گرفتار پلاٹ حکومت کی طرف سے 8کروڑ 30 لاکھ کے رعایتی نرخ پر الاٹ کیے گئے لیکن ان کی مارکیٹ ویلیو تقریباً 60کروڑ روپے تھی۔
پاکستان لاہور میں سینئر صحافی ایاز امیر پر نامعلوم افراد کا مبینہ حملہ دو آدمی میری طرف آئے مجھے مارا اور کھینچ کر زمین پر گرا دیا، میرا پرس اور موبائل بھی لے گئے، ایاز امیر
پاکستان میری جماعت نے 'سازش' کر کے مجھے وزیراعلیٰ پنجاب بننے سے روکا، شاہ محمود قریشی اگر میں وزیراعلیٰ پنجاب ہوتا تو پی ٹی آئی کی وفاقی اور صوبائی حکومتیں نہ گرائی جاتیں، میں خطے میں ترقی لے کر آتا، سابق وزیر خارجہ
پاکستان عثمان بزدار، اہلخانہ کے خلاف جعلسازی سے سرکاری اراضی اپنے نام منتقل کرنے کا مقدمہ عثمان بزدار اور ان کے بھائیوں نے افسران سے مل کر 887 کنال اور 26 مرلہ سرکاری زمین جعلی طریقے سے منتقل کی، ایف آئی آرز کا متن
پاکستان الیکشن کمیشن کا پی ٹی آئی، مسلم لیگ (ن) کے درمیان تصادم کے واقعے کی انکوائری کا حکم تشدد اور فائرنگ کے واقعے کی تفصیلی انکوائری رپورٹ فوری طور پر مرتب کی جائے، ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسر الیکشن کمیشن
پاکستان سندھ کے بعد پنجاب میں بھی مارکیٹیں، بازار رات 9 بجے بند کرنے کا اعلان میڈیکل اسٹورز پر فیصلے کا اطلاق نہیں ہو گا، ریسٹورنٹس رات ساڑھے11بجے جبکہ شادی ہالز رات 10 بجے تک کھل سکیں گے، وزیر اعلیٰ پنجاب