بہ ظاہر ہائبرڈ ماڈل واحد حل تھا لیکن اندازہ نہیں تھا کہ یہ غلطی نہ صرف بھارت کو فائدہ پہنچائے گی بلکہ پاکستان میں ہونے والے میگا ایونٹ کا مزہ بھی کرکرا کر دے گی۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پاکستانی و بھارتی بورڈز کے درمیان معاہدے کے بعد چیمپئنز ٹرافی 2025 کیلئے ہائبرڈ ماڈل کی منظوری دے دی، میچز پاکستان اور دبئی میں منعقد کیے جائیں گے، بھارتی میڈیا کا دعویٰ