پاکستان سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان کے ضلع کیچ میں کارروائی، دو دہشت گرد ہلاک آپریشن کے دوران ایک دہشت گرد زخمی بھی ہوا، دہشت گردوں کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کر لیا گیا۔
پاکستان پاک فوج دشمنوں کے مذموم عزائم کو ناکام بنانے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے، آرمی چیف آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے جہلم کے قریب ٹلہ فیلڈ فائرنگ رینجز کا دورہ کیا، عملے کی جدید ترین ہتھیاروں پر مہارت کو سراہا۔
پاکستان افغان شہریوں کا دہشتگردی کے واقعات میں ملوث ہونا علاقائی امن و استحکام کیلئے نقصان دہ ہے، آرمی چیف پاکستان دہشت گردوں کے نیٹ ورک کو ختم کرنے اور اپنے شہریوں کے تحفظ کے لیے کوئی کسر نہیں چھوڑے گا، جنرل عاصم منیر
پاکستان یومِ استحصال کشمیر: پاکستان کا اقوام متحدہ کی قرارداد کے مطابق مسئلہ کشمیر کے حل پر زور صدر عارف علوی، وزیر اعظم شہباز شریف، وزیر خارجہ بلاول بھٹو اور مسلح افواج کے سربراہان نے کشمیریوں سے اظہارِ یکجہتی کے لیے خصوصی پیغامات جاری کیے۔
پاکستان ژوب کینٹ کے حملہ آوروں کی شناخت افغان شہریوں کے طور پر ہوگئی، دفترخارجہ کا سخت ردعمل دہشت گردوں کا تعلق افغانستان کے صوبہ قندھار سے ہے، افغان سفارت خانے کو دہشت گردوں کی لاشیں وصول کرنے کی ہدایت کی گئی ہے، بیان
پاکستان چین کی پیپلزلبریشن آرمی کی 96ویں سالگرہ، پاک-چین تعلقات نے تمام چیلنجوں کا مقابلہ کیا، آرمی چیف چین کی پیپلز لبریشن آرمی (پی ایل اے) کے قیام کی 96ویں سالگرہ تقریب جی ایچ کیو میں منعقد کی گئی جس میں جنرل عاصم منیر نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔
پاکستان معدنیاتی پروجیکٹس عوام کی ترقی کا زینہ ہیں، آرمی چیف امید کا دامن نہیں چھوڑنا چاہیے، معاشرتی ذمہ داری ہے کہ مل کر ملکی معیشت میں کردار ادا کریں، پاکستان منرل سمٹ ’ڈسٹ ٹو ڈیولپمنٹ‘ سے خطاب
پاکستان سیکیورٹی فورسز کی خیبر، جنوبی وزیرستان میں کارروائیاں،3 دہشت گرد ہلاک علاقے میں کلیئرنس آپریشن جا ری ہے تاکہ علاقے میں موجود دیگر کسی بھی دہشت گرد کو ختم کیا جا سکے، آئی ایس پی آر
پاکستان فیصلہ کیا ہے پاکستان کو موجودہ بحران سے نکال کر دم لیا جائے گا، آرمی چیف پاکستان میں زرعی انقلاب آکر رہے گا، ہم اس ماڈل فارم کی طرز کے جدید فارم بنائیں گے جس سے چھوٹے کسان کو فائدہ ہوگا، جنرل عاصم منیر
پاکستان جنرل عاصم منیر سے سربراہ امریکی سینٹرل کمانڈ کی ملاقات، علاقائی امن کیلئے پاکستان کی کوششوں کا اعتراف ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سلامتی کی صورتحال اور دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا، آئی ایس پی آر
پاکستان عمران خان نے سیاسی مقاصد کیلئے سائفر کا جھوٹا، بے بنیاد بیانیہ بنایا، سابق پرنسپل سیکریٹری اعظم خان عمران خان نے کہا کہ سائفر کو غلط رنگ دے کر عوام کا بیانیہ بدل دوں گا، سابق وزیر اعظم عمران خان کے پرنسپل سیکریٹری کا مبینہ لیک بیان
پاکستان کورکمانڈرز کانفرنس: ’پڑوسی ملک میں کالعدم ٹی ٹی پی کی پناہ گاہیں، پاکستان کی سلامتی کیلئے خطرہ‘ کالعدم ٹی ٹی پی اور دیگر انتہا پسند گروپس کو جدید ہتھیاروں کی دستیابی سے پاکستان کی سلامتی متاثر ہو رہی ہے، آئی ایس پی آر
پاکستان آرمی چیف کا کوئٹہ گیریژن کا دورہ، ’افغانستان میں ٹی ٹی پی کی آزادانہ سرگرمیوں پر تشویش ہے‘ پاکستان میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں افغان شہریوں کا ملوث ہونا ایک اور تشویش ہے، جس کو حل کرنے کی ضرورت ہے، آئی ایس پی آر
پاکستان باجوڑ: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، کمانڈر سمیت 3 دہشت گرد ہلاک مارے گئے دہشت گرد سیکیورٹی فورسز کے خلاف دہشت گردی کی کارروائیوں اور معصوم شہریوں کے قتل میں ملوث تھے، آئی ایس پی آر
پاکستان بھارتی فورسز کی ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ سے دو شہری شہید، دفتر خارجہ کا احتجاج فائرنگ سے ایک شہری زخمی بھی ہوا، پاکستان ایل او سی کے قریب رہنے والے کشمیریوں کی جانوں کے تحفظ کیلئے جواب دینے کا حق محفوظ رکھتا ہے، آئی ایس پی آر
پاکستان شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں دہشت گرد ہلاک دہشت گردوں کے ٹھکانے پر کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشت گرد زخمی بھی ہوئے ، آئی ایس پی آر
پاکستان شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز، دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، 3 جوان شہید سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانے پر کارروائی کی جس کے نتیجے میں 3 دہشت گرد بھی ہلاک جبکہ 4 زخمی ہوئے۔
پاکستان ’ریاست کے خلاف بغاوت کرنے والے ماسٹر مائنڈز کے گرد قانون کا گھیرا تنگ کرنے کا وقت آگیا‘ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے خلاف بے بنیاد الزامات کا مقصد عوام کو گمراہ، مسلح افواج کو بدنام کرنا ہے تاکہ سیاسی مفادات حاصل کیے جاسکیں، پاک فوج
پاکستان جنوبی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، اہلکار شہید فائرنگ کے تبادلے کے دوران مانسہرہ سے تعلق رکھنے والے پاک فوج کے 30 سالہ لانس نائیک محمد صابر نے جام شہادت نوش کیا، آئی ایس پی آر
پاکستان شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے 2 جوان شہید فوجی اہلکاروں نے دہشت گردوں کے ساتھ بہادری سے مقابلہ کیا اور 2 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا جب کہ 2 دیگر دہشت گرد زخمی بھی ہوئے، آئی ایس پی آر