پاکستان آرمی چیف کے قبل از وقت تقرر میں کوئی حرج نہیں، صدر عارف علوی آئین توڑا ہے نہ غداری کی، جس نے غداری کی ہے اس پر آرٹیکل 6 ضرور لگائیں، صدر مملکت کی صحافیوں سے گفتگو
پاکستان نیب نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف کو گرفتار کرلیا نیب نے سابق وزیر دفاع کو اسلام آباد میں احسن اقبال کے گھر کے قریب سے گرفتار کیا، ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب
پاکستان حکومت کا اپوزیشن کو 'آزادی مارچ' کی مشروط اجازت دینے کا فیصلہ اگر احتجاج عدالت کے فیصلوں کی روشنی میں قانون کے دائرہ کار میں ہوگا تو اس کی اجازت دی جائے گی، حکومت
پاکستان نواز شریف کے خلاف العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز پر فیصلہ محفوظ احتساب عدالت نےسابق وزیراعظم کی جانب سے مزید مہلت کی استدعا مسترد کردی، فیصلہ رواں ماہ 24 دسمبر کو سنایا جائے گا۔
پاکستان جعلی اکاؤنٹس کیس: ایف آئی اے نے آصف زرداری، فریال تالپور کو طلب کرلیا آصف زرداری اور فریال تالپور کو بے نامی اکاؤنٹس اور ٹرانزیکشن پر وضاحت کے لیے 11 جولائی کو بلایا ہے، ایف آئی اے
پاکستان ’ممبئی حملوں پر بیان کے بعد کی صورتحال میں نواز شریف کے ساتھ ہوں‘ بھارتی میڈیا نے نواز شریف کا بیان توڑ مروڑ کر پیش کیا، سول ملٹری تعلقات پہلے جیسے ہی ہیں، وزیراعظم شاہد خاقان عباسی
پاکستان صادق سنجرانی چیئرمین، سلیم مانڈوی والا ڈپٹی چیئرمین سینیٹ منتخب صادق سنجرانی نے انتخاب میں 57 جبکہ حکومتی اتحاد کے امیدوار راجہ ظفر الحق نے 46 ووٹ حاصل کیے، پریزائیڈنگ افسر
پاکستان پیمرا نے نجی ٹی وی چینلز کی نشریات بحال کردی نجی نیوز چینلز کی نشریات بحال کرنے کے لیے پیمرا کی جانب سے گائیڈ لائنز بھی جاری کردی گئیں، پیمراحکام
پاکستان اعلیٰ سطحی سول-ملٹری اجلاس میں مظاہرین سے 'سیاسی مذاکرات'کا فیصلہ اجلاس میں وزیراعظم، آرمی چیف، ڈی جی آئی ایس آئی، وزیرداخلہ اور دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔
پاکستان لیفٹننٹ جنرل رضوان اختر کی قبل ازوقت ریٹائرمنٹ سابق ڈی جی آئی ایس آئی اورنیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے صدرلیفٹننٹ جنرل رضوان اخترنےنجی مصروفیات کی وجہ سےریٹائرمنٹ لےلی۔
پاکستان جی ٹی روڈ ریلی: برطرفی عوام کے ووٹ کی توہین ہے، نوازشریف بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پر فارغ کردیا گیا کروڑوں لوگ وزیر اعظم منتخب کرتےہیں اور چند لوگ فارغ کردیتے ہیں، سابق وزیر اعظم
پاکستان جو کچھ ہورہا ہے سمجھ آرہا ہے، لیکن خاموش ہوں: نواز شریف سابق وزیراعظم مری میں ایک ہفتہ قیام کے بعد اسلام آباد پہنچے تو لیگی کارکنوں نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔
پاکستان اسلامی فوجی اتحاد: راحیل شریف کو این او سی جاری، سعودیہ روانہ میڈیا رپورٹس کے مطابق جنرل (ر) راحیل شریف کو لینے کے لیے سعودی عرب سے خصوصی طیارہ لاہور پہنچا تھا۔
پاکستان سردار مہتاب عباسی مشیر ہوا بازی مقرر صدرمملکت کی منظوری کے بعد سردار مہتاب احمد خان کی وزیراعظم کے مشیر برائے ہوا بازی کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
پاکستان ایران میں پاکستانی سفیر کی طلبی پاکستانی سرحد کے قریب 8 بارڈر گارڈز کی ہلاکت پر تہران میں قائم مقام پاکستانی سفیر کو طلب کرکے شدید احتجاج کیا گیا۔