جنرل عاصم منیر نے ممتاز امریکی تھنک ٹینکس اور میڈیا ارکان سے گفتگو کے دوران جنوبی ایشیا میں اسٹریٹجک استحکام پر پاکستان کا نقطہ نظر اجاگر کیا، آئی ایس پی آر
غیر قانونی مقیم افراد کی وطن واپسی کا فیصلہ ملک کے وسیع تر مفاد میں کیا گیا، انہیں باعزت طریقے واپس بھیجا جا رہا ہے، آرمی چیف کا قومی ورکشاپ خیبرپختونخوا کے شرکا سے خطاب
دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر ضلع قلات میں انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کیا گیا، اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد کا ذخیرہ برآمد کر لیا گیا، آئی ایس پی آر
حملہ آور نے سیکیورٹی فورسز کے قافلے کے قریب خودکو دھماکے سے اڑایا، حافظ گل بہادر گروپ سے وابستہ دہشت گرد کی شناخت افغان شہری کے طور پر ہوئی، آئی ایس پی آر
دھماکے میں ضلع کرک سے تعلق رکھنے والے 33 سالہ لانس نائیک احسان بادشاہ اور ضلع کرم سے تعلق رکھنے والے 30 سالہ لانس نائیک ساجد حسین شہید ہوگئے، آئی ایس پی آر
ریاست کے علاوہ کسی بھی ملیشیا، تنظیم یا گروپ کی جانب سے طاقت کا استعمال اور مسلح کارروائی ناقابل قبول ہے، علما نوجوانوں کی کردار سازی کیلئے کام کریں، آرمی چیف جنرل عاصم منیر