دانش وروں اور سول سوسائٹی کی ذمہ داری ہے کہ وہ عوام، خاص طور پر نوجوان نسل پاکستان کے ریاستی اداروں کے خلاف جاری پروپیگنڈے سے آگاہ ہوں، چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر
کراچی میں اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کی بے دخلی اور غیر ملکی کرنسی کی ریگولیشن کے اقدامات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا، آئی ایس پی آر
دہشت گردوں کے خلاف ہماری کارروائیاں جاری رہیں گی اور اس وقت تک آرام سے نہیں بیٹھیں گے جب تک دہشت گردی کے ناسور کا جڑ سے خاتمہ نہیں ہوتا، جنرل عاصم منیر
ضلع مردان اور پاراچنار میں کارروائیاں کی گئیں جہاں ایک انتہائی مطلوب دہشت گرد مارا گیا جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں سیکیورٹی اہلکار شہید ہوا، آئی ایس پی آر