ہم نے طویل جنگ لڑی ہے اور دہشت گردی کے اس ناسور کے خاتمے تک جنگ جاری رکھیں گے، فوج اور قوم دہشت گردوں کے بزدلانہ ہتھکنڈوں پر دباؤ میں نہیں آئے گی، آرمی چیف
باجوڑ اور گوادر میں سیکیورٹی فورسز نے کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے 5 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا، پاک فوج کے ایک سپاہی نے جام شہادت نوش کیا، آئی ایس پی آر