پاکستان گلگت بلتستان: دیامر میں لڑکیوں کے اسکول نذرآتش کرنے کا واقعہ دہشت گردی کا نہیں، پولیس عسکریت پسند واردات کے بعد ذمہ داری قبول کرلیتے ہیں،اس بار مقامی عسکریت پسندوں نے واقعے سے لاتعلقی ظاہر کی ہے، ایس ایس پی
پاکستان گلگت بلتستان: دیامر میں لڑکیوں کے نذر آتش اسکول کی بحالی کا کام شروع مرمت و بحالی کا کام شروع کردیا گیا جو 3 روز میں مکمل کیا جائےگا،اسسٹنٹ کمشنر داریل، ڈی جی ایجوکیشن نگرانی کریں گے،ڈپٹی کمشنر دیامر
پاکستان گلگت بلتستان: دیامر میں نامعلوم شرپسندوں نے لڑکیوں کے اسکول کو آگ لگا دی شرپسندوں نے گرلز مڈل اسکول کو آگ لگائی اور فرار ہو گئے، جس کے نتیجے میں فرنیچر اور اسکول مکمل طور پر جل گیا، ایف آئی آر
پاکستان استور مارخور کے شکار کا لائسنس ایک لاکھ 65 ہزار ڈالر کی تاریخی قیمت میں فروخت ٹرافی ہنٹنگ پروگرام کے تحت ہر سال جنگلی جانوروں استور مارخور، آئبیکس اور بلیو شیپ کے شکار کے لائسنسز کے لیے بولی کا اہتمام کیا جاتا ہے۔
پاکستان گلگت بلتستان: چلاس میں مکان کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 9 افراد ہلاک خاندان کے سربراہ حادثے کے وقت گھر میں موجود نہیں تھے، جاں بحق ہونے والوں میں ان کی اہلیہ، 4 بیٹے اور 4 بیٹیاں شامل ہیں، پولیس
پاکستان عسکریت پسندوں نے مذاکرات کے بعد گلگت بلتستان کے سینئر وزیر کو رہا کر دیا گزشتہ روز بلاک کی جانے والی بابو سر کی سڑک بھی کھول دی، عبیداللہ بیگ کو ایک مکان میں 6 گھنٹوں تک تحویل میں رکھا گیا، رپورٹ
پاکستان گلگت بلتستان: عدالتی فیصلے کے باوجود مقبوضہ کشمیر کے 2 شہریوں کا ڈی پورٹ ہونے سے انکار غیر قانونی طور پر سرحد پار کر کے گلگت پہنچنے والے مقبوضہ کشمیر کے 2 طلبہ کو گلگت ایئرپورٹ تھانے نے گرفتار کیا تھا۔
پاکستان گلگت بلتستان: وزیر اعظم کا سیلاب متاثرین کی آبادکاری کیلئے 10 کروڑ روپے امداد کا اعلان ملک بھر کے تمام سیلاب متاثرین کی مکمل بحالی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، شہباز شریف
پاکستان دریائے کابل میں انتہائی اونچے درجے کا سیلاب، نوشہرہ کے عوام سے انخلا کی اپیل تقریباً 300 بچوں سمیت ایک ہزار افراد بارشوں اور اس کے نتیجے میں آنے والے سیلاب کی وجہ سے اپنی جانیں گنوا چکے ہیں۔
پاکستان گلگت بلتستان میں پہلی بار ٹیکس کے نفاذ کا بل منظور اپوزیشن نےگلگت بلتستان ریونیو اتھارٹی ایکٹ 2022 کی شدید مخالفت کرتے ہوئے علاقے کو غربت سے دوچار کرنے کی سازش قرار دے دیا۔
پاکستان گورنر گلگت بلتستان سیدمہدی شاہ نے عہدے کا حلف اٹھا لیا گلگت بلتستان کے چیف جج وزیر شکیل نے نئے گورنر سید مہدی شاہ سےحلف لیا
پاکستان سید مہدی شاہ کو گلگت بلتستان کا گورنر بنانے کی سمری منظور سید مہدی شاہ 2009 سے پانچ سال کے لیے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کی حیثیت سے بھی خدمات انجام دے چکے ہیں۔
پاکستان وزیر اعظم کا ہنزہ میں گلیشیئر پھٹنے سے آنے والے سیلاب متاثرین کی فوری امداد کا حکم لوگوں کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنائیں، گلگت بلتستان حکومت کو مکمل تعاون فراہم کیا جائے، شہباز شریف کی حکام کو ہدایت
پاکستان ہنزہ میں ششپر گلیشئر پگھلنے سے سیلاب، حسن آباد پل تباہ گلیشئر ہفتے کو پگھلنا شروع ہوا تھا اور اس کے نتیجے میں سیلاب آیا اور پل مکمل تباہ ہوگیا، پولیس
پاکستان سیاچن میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، پاک فوج کے دو میجر شہید ہیلی کاپٹر میں سوار میجر راجا ذیشان جہانزیب اور میجر عرفان برچا نے جام شہادت نوش کیا، آئی ایس پی آر
پاکستان ہنزہ میں ایکسویٹر کے ذریعے دلہن کی رخصتی پر اسسٹنٹ کمشنر کا نوٹس اس فعل میں ایکسویٹر آپریٹر کا کردار خلاف قانون تھا، جس کے باعث کسی بھی شخص کے زخمی ہونے کا اندیشہ موجود تھا، اے سی گوجال
Live Covid 2019 گلگت بلتستان حکومت کورونا ویکسینیشن کا اپنا ہدف حاصل کرنے میں ناکام گلگت بلتستان کی حکومت ستمبر تک 100 فیصد کورونا ویکسینیشن کا مقرر...
پاکستان راکاپوشی میں پھنسے 3 کوہ پیماؤں کو ریسکیو کرلیا گیا آرمی ہیلی کاپٹر کے ذریعے جمہوریہ چیک کے دو اور ایک پاکستانی کوہ پیما کو گلگت پہنچا دیا گیا، ڈپٹی کمشنر نگر
پاکستان راکاپوشی پر پھنسے کوہ پیماؤں کی تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن تیسرے روز بھی جاری ہیلی کاپٹر کے ذریعے کوہ پیماؤں کو رسی، کھانا، ادویات اور رابطے کے لیے وائرلیس سیٹ بھیجے گئے ہیں، ڈپٹی کمشنر نگر
پاکستان گلگت بلتستان کے مختلف اضلاع میں کام کرنے والے غیر ملکیوں کی رجسٹریشن کا فیصلہ آئی جی گلگت-بلتستان نے خطے میں رات کے وقت چینی باشندوں کی نقل و حمل روکنے کے احکامات بھی جاری کیے، رپورٹ