پاکستان کراچی: بارش کے پیش نظر جمعرات کو نجی اسکولز بند رکھنے کا اعلان نجی اسکول بند رکھنے کا فیصلہ والدین اور بچوں کو پریشانی سے بچانے کے لیے کیا گیا، آل سندھ پرائیویٹ اسکول ایسوسی ایشن
پاکستان گلگت: ضلع دیامر میں لڑکیوں کے اسکول میں کتابیں، فرنیچر 'نذرآتش' آگ کی نوعیت واضح نہیں ہوسکی، تاہم ایسا معلوم ہوتا ہے کہ کچھ شرپسندوں نے اسکول میں املاک کو آگ لگائی، پولیس
پاکستان بھارت اخلاقی میدان میں بری طرح جنگ ہار چکا ہے، بلاول بھٹو زرداری ہم شروع سے خبردار کر رہے تھے کہ نریند مودی کا ہندوتوا کا نظریہ ہے، وہ من موہن سنگھ ہے نہ واجپائی ہے، چیئرمین پیپلزپارٹی
پاکستان گلگت: دریائے سندھ میں ایک ہی خاندان کی 5 خواتین ڈوب گئیں خواتین دریا کے کنارے پر کپڑے دھو رہیں تھیں کہ ایک خاتون پھسل کر گری جنہیں بچاتے ہوئے دیگر خواتین بھی ڈوب گئیں، پولیس
پاکستان صدر کے دورے سے قومی خزانے کو 5 کروڑ کا نقصان ہوا، مشیر اطلاعات گلگت بلتستان عارف علوی علاقائی ترقیاتی بجٹ میں کٹوتی، دیگر سنگین مسائل کے حل میں کردار ادا کر تے تو زیادہ افسوس نہ ہوتا، شمس میر
پاکستان مالی سال20-2019: گلگت بلتستان کا 62 ارب 95 کروڑ روپے سے زائد کا بجٹ پیش گلگت بلتستان کے چار نئے اضلاع کے لیے 50 کروڑ روپے اور تعلیم کے لیے ایک ارب 26 کروڑ روپے سے زائد مختص کیے گئے ہیں۔
پاکستان پاکستانی بہنوں نے اسپین کی بلند ترین چوٹی سر کرلی آمنہ حنیف نے اپنی چچا زاد صدیقہ بانو کے ہمراہ یہ چوٹی سر کی تھی، ان کے والد محمد حنیف بھی ان کے ہمراہ تھے۔
پاکستان گلگت بلتستان:بچوں کو اسکول یا مدرسہ نہ بھجوانے والوں کےخلاف مقدمات کا اعلان بچوں کو دینی یا دنیاوی میں سےکسی ایک تعلیم کو ذریعہ بنانا ہوگا،دوسری صورت میں والدین کارروائی کے لیے تیار رہیں،وزیراعلیٰ
پاکستان وزیراعلیٰ گلگت بلتستان سے اختلافات، واحد خاتون وزیر عہدے سے برطرف خاتون وزیر کو کابینہ اجلاس میں عدم حاضری اور بغیر اجازت بیرون ملک دوروں کی وجہ سے برطرف کیا گیا، وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان
پاکستان پی ایس ایل: شائقین کن راستوں سے نیشنل اسٹیڈیم پہنچ سکیں گے؟ ٹریفک پولیس نے ٹریفک پلان جاری کردیا، اسٹیڈیم آنے والے شائقین کو ٹکٹ اور اصل قومی شناختی کارڈ ساتھ رکھنے کی ہدایت
پاکستان شادی کیلئے نانگا پربت سر کرنے کی شرط نے موت کے منہ میں پہنچادیا ڈینیئل نردی اور ٹام بلارڈ نے جنوری میں پاکستانی کوہ پیماؤں کے ہمراہ نانگا پربت پر چڑھائی شروع کی تھی، رپورٹ
پاکستان نانگا پربت: لاپتہ ہونے والے کوہ پیماؤں کی تلاش جاری پاک بھارت کشیدگی کے باعث فضائی سروس معطل ہونے کی وجہ سے ہیلی کاپٹر کے ذریعے ریسکیو آپریشن شروع نہیں ہو سکا ہے، حکام
پاکستان گلگت بلتستان: دریائے سندھ سے ملنے والی 2 بھارتیوں کی لاشیں اسلام آباد روانہ دونوں بھارتی شہریوں کا تعلق لداخ سے ہے جو گزشتہ سال آئل ٹینکر دریا میں گرنے سے لاپتہ ہوگئے تھے، انتظامیہ
پاکستان گلگت: شہید پولیس اہلکاروں کے ورثا کی اے ایس آئی کے عہدے پر تعیناتی 3 شہدا کے ایک ایک وارث کو وزیر اعظم پیکج کے تحت اے ایس آئی بھرتی کر کے تقرر نامے حوالے کردیے گئے، رپورٹ
پاکستان دیامر: اسکول نذرِ آتش کرنے کا مرکزی ملزم ساتھیوں سمیت گرفتار جرگے کے انتباہ کے بعد مطلوب ملزمان کو ان کے خاندان کے افراد نے سیکیورٹی فورسز کے حوالے کیا، ایم پی اے حیدر خان
پاکستان گلگت بلتستان: ایک ہزار 6 سو پولیو ورکرز نے پولیو مہم کا بائیکاٹ کردیا مراعات و پینشن کا تنازع حل نہ ہونے پر تمام 10 اضلاع میں مہم کا بائیکاٹ کیا گیا، پولیو ورکرز ایسوسی ایشن
پاکستان گلگت بلتستان کو سی پیک میں نظر انداز کیا گیا، بلاول بھٹو زرداری گلگت بلتستان کے حقوق کے لیے موثر آواز اٹھائیں گے، یہاں کے حقوق کی جنگ لڑنا ہماری اولین ترجیح ہے، بلاول بھٹو زرداری
پاکستان گلگت: سائبر کرائم ایکٹ کے تحت 208 مقدمات درج سوشل میڈیا پر ریاست مخالف سرگرمیوں اور فرقہ وارانہ مواد کی تشہیر پر 125 افراد کے نام شیڈول فور میں شامل کیے گئے، پولیس
پاکستان گلگت: '2 جماعتیں عوام کو ریلیف دینے کے بجائے گالم گلوچ کی سیاست کر رہی ہیں' موقع ملا توگلگت کے نوجوانوں کےجذبات کو مدنظر رکھتےہوئے مزید بہتراقدامات اٹھائیں گے، چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری
پاکستان گلگت میں عزاداروں کی ٹریکٹر ٹرالی الٹ گئی، 24 بچے زخمی خطرناک ڈھلوان پر ڈرائیور نے انجن بند کر کے ٹریکٹر کو نیوٹرل گیر میں کردیا جس سے ٹرالی الٹ گئی، متاثرہ بچوں کا موقف