پاکستان دیامر اسکول حملہ: آپریشن میں 22 مشتبہ افراد زیر حراست 87 افراد کو پولیس نے حراست میں لیا تھا جن میں سے 65 کو پوچھ گچھ کے بعد رہا کردیا گیا، ایس ایس پی دیامر
پاکستان راجہ جلال حسین مقپون نے نئے گورنر گلگت بلتستان کی حیثیت سے حلف اٹھالیا پی ٹی آئی کے سینئر رہنما جہانگیر ترین چاہتے تھے کہ میں ہی گلگت بلتستان کے گورنر کا عہدہ سنبھالوں، راجہ جلال حسین مقپون
پاکستان گورنر گلگت بلتستان عہدے سے مستعفی میر غضنفر علی ن لیگ کے ٹکٹ پر رکنِ صوبائی اسمبلی منتخب ہوئے، بعدازاں 6 ماہ بعد گورنر کے عہدے پر فائز ہوگئے تھے۔
پاکستان گلگت: لڑکیوں کے اسکول پرحملے کا منصوبہ ناکام،13 مشتبہ افراد گرفتار پکڑے گئے افراد کا تعلق مقامی مدرسے سے ہے، پرنس آغا خان اور سابق گورنر پر حملے میں بھی ملوث تھے، پولیس کا دعویٰ
پاکستان گلگت بلتستان: شہید پولیس اہلکاروں کیلئے ستارہ جرأت کی سفارش شہدا کی خدمات کے اعتراف میں ستارہ جرأت دینے کی سفارشات فوری طور پر وفاق کو ارسال کریں گے، مشیر اطلاعات شمس میر
پاکستان گلگت بلتستان: دہشتگردوں کا پولیس چوکی پر حملہ، 3 اہلکار جاں بحق پولیس کی جوابی فائرنگ سے ایک حملہ آور ہلاک اور دوسرا زخمی ہوا، دہشت گرد اسلحہ چھوڑ کر فرار ہوگئے۔
پاکستان دیامر اسکول واقعہ: 4 پولیس افسران 'غفلت' برتنے پر معطل دیامر واقعات کے ماسٹر مائنڈ کا نام اگلے 24 گھنٹے میں سامنے لے آئیں گے، ڈی آئی جی گلگت بلتستان کا دعویٰ
پاکستان وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نے نذرآتش اسکول کا بحالی کے بعد افتتاح کردیا اسکولوں کو نذر آتش کرنا ناقابل برداشت ہے، ملوث عناصر کے خلاف آپریشن مزید تیز کیا جائے گا، حافظ حفیظ الرحمٰن
پاکستان گلگت بلتستان: نذرآتش کیے جانے والے 14 اسکولوں میں سے ایک بحال اسکول نذر آتش کرنے کے واقعات کی تحقیقات کیلئے صوبائی حکومت نے جے آئی ٹی تشکیل دے دی، پولیس کا ٹارگٹڈ آپریشن جاری ہے۔
پاکستان دہشتگردوں پر کاری وار، نذرآتش اسکولز ستمبر میں کھولنے کا فیصلہ گلگت بلتستان کے تعلیمی اداروں میں نصابی سرگرمیوں کے دوبارہ آغاز کا فیصلہ کیا ہے، حکومتی ترجمان
پاکستان دیامر میں اسکولوں کو جلانے کے واقعے کے بعد جج کی گاڑی پر حملہ سیشن جج ملک عنایت شہید پولیس اہلکار کی نمازہ جنازہ کے لیے جارہے تھے کہ راستے میں ان پر فائرنگ کی گئی۔
پاکستان اسکول نذر آتش کرنے کا معاملہ، چیف جسٹس نے ازخود نوٹس لے لیا وزیرِ اعلیٰ گلگت بلتستان نے خاکستر ہونے والی درسگاہوں کو 15 روز میں دوبارہ تعمیر کروانے کا اعلان کردیا۔
پاکستان پاک فوج نے حادثے کے شکار غیر ملکی کوہ پیماؤں کا سراغ لگا لیا وادی ہنزہ کی اُلتر سَر چوٹی کے دوران 3 رکنی کوہ پیماؤں کی ٹیم برفانی تودہ گرنے سے پھنس گئی تھی۔
پاکستان سی پیک میں گلگت کو نظرانداز کرنے پر احتجاج حکومت نے سی پیک کیلئے گلگت بلتستان کا 439 کلومیٹر علاقہ حاصل کیاتاہم صوبے کو سی پیک میں کوئی حصہ نہیں دیا گیا،مظاہرین
پاکستان گلگت: 'ریاست مخالف' سرگرمیوں پر مزید 2 افراد گرفتار گرفتار ہونے والوں کا تعلق بلوارستان نیشنل فرنٹ سے ہے اور یہ لوگ اسلحہ خریدنے میں ملوث تھے، پولیس
پاکستان گلگت: نیب افسر کے گھر پر نامعلوم افراد کی فائرنگ ڈپٹی ڈائریکٹرکوآرڈینیشن عبدالماجد کے گھرپر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی اورجاتےہوئے گھر کے ایک حصےکو بھی آگ لگادی، پولیس
پاکستان گلگت: ریاست مخالف سرگرمیوں پر 12 افراد گرفتار گرفتار ہونے والےافراد پاکستان مخالف نظریات کو فروغ اور غیر ملکی ایجنسیوں کے ہاتھوں میں کھیل رہے تھے،آجی جی گلگت بلتستان
پاکستان متنازع تقریر: الطاف حسین کو 81 سال قید کی سزا گلگت بلتستان کی انسداد دہشت گردی عدالت نے الطاف حسین کو 24 لاکھ روپے جرمانے کی سزا بھی سنائی۔
پاکستان ہیلی کاپٹر حادثہ: ناروے، فلپائن کے سفیروں سمیت 7 ہلاک ہلاک ہونے والوں میں ناروے، فلپائن کے سفیر اور ملائیشیا،انڈونیشیا کے سفیروں کی بیگمات شامل ہیں، آئی ایس پی آر