Live Covid 2019 گلگت بلتستان: کورونا سے مزید 2 خواتین کی موت، ایک صحافی متاثر گلگت بلتستان: کورونا سے مزید 2 خواتین کی موت، ایک صحافی متاثر
Live Covid 2019 گلگت بلتستان میں احتیاطی تدابیر پر عمل نہ کرنے کی وجہ سے 50 افراد کورونا وائرس کا شکار سٹی میڈٰیکل ہسپتال کے طبی عملے کے 7 افراد بھی کورونا وائرس کا شکار ہوئے، یہ صورتحال تشویشناک ہے، جنرل سیکریٹری
Live Covid 2019 گلگت بلتستان کی حکومت کا جمعرات، جمعہ کو 11 سے 3 بجے تک کرفیو نافذ کرنے کا فیصلہ ورونا وائرس نہ صرف گلگت بلتستان بلکہ پورے پاکستان میں خطرناک موڑ اختیار کرچکا ہے، وزیر اطلاعات گلگت بلتستان
Live Covid 2019 گلگت بلتستان قرنطینہ میں موجود 222 زائرین گھروں کو روانہ زائرین نے مقررہ مدت قرنطینہ میں گزاری ہے، گھر رخصت ہونے والے زائرین تفتان ون میں شامل تھے، فوکل پرسن ڈاکٹر شاہ زمان
Live Covid 2019 گلگت میں 2 مریض صحتیاب دونوں افراد اسلام آباد میں ہسپتال میں زیر علاج تھے، جہاں انہیں آئسولیشن میں رکھا گیا تھا۔
پاکستان گلگت بلتستان:کورونا وائرس کی اسکریننگ پر مامور ڈاکٹر دم توڑ گیا جاں بحق ڈاکٹر ایران سے واپس آنے والے زائرین کی اسکریننگ کے لیے قائم جگلوٹ مرکز میں خدمات انجام دے رہاتھا، حکام
پاکستان کورونا وائرس: چاروں صوبوں، گلگت بلتستان میں نئے کیسز، ملک میں 453 افراد متاثر سندھ میں 37، پنجاب میں 45، بلوچستان میں 58، خیبرپختونخوا میں 4 اور گلگت بلتستان میں 8 نئے کیسز رپورٹ کیے گئے ہیں۔
Live Covid 2019 گلگت بلتستان کے مزید 8 افراد میں کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا گلگت بلتستان میں 82 نمونوں کے لیبارٹری ٹیسٹ کیے جارہے ہیں، محکمہ صحت گلگت بلتستان کے فوکل پرسن
پاکستان پاکستان میں کورونا وائرس سے 2 افراد ہلاک، متاثرین کی تعداد 301 ہوگئی خیبر پختونخوا میں 50 سالہ مریض کے بعد 36 سالہ شخص بھی کورونا وائرس سے وفات پاگیا، وزیر صحت خیبر پختونخوا کی تصدیق۔
Live Covid 2019 مریض کی موت کورونا وائرس سے نہیں ہوئی،گلگت بلتستان حکومت اپنے موقف سے پیچھے ہٹ گئی دیامر سے تعلق رکھنے والے 90 سالہ مریض کی موت کورونا وائرس کی وجہ سے نہیں ہوئی، گلگت بلتستان حکومت
Live Covid 2019 گلگت بلتستان میں کورونا سے پہلی ہلاکت، مزید 10 کیسز بھی سامنے آگئے کورونا وائرس سے دیامر سے تعلق رکھنے والا 58 سالہ شخص جاں بحق ہوا ہے، سیکریٹری صحت گلگت بلتستان راشد احمد
پاکستان کورونا وائرس: خیبرپختونخوا کے تعلیمی ادارے 15 دن کیلئے بند صوبائی وزیر خزانہ تیمور سلیم خان جھگڑا نے بتایا کہ بورڈز امتحانات فی الحال ملتوی کردیے گئے ہیں۔
پاکستان گلگت بلتستان میں کورونا کا ایک اور کیس، ملک میں مجموعی تعداد 21 ہوگئی 31 سالہ شخص میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی، جو ایران سے پاکستان پہنچا تھا، فوکل پرسن محکمہ صحت گلگت بلتستان
پاکستان گلگت بلتستان میں کورونا کا نیا کیس، پاکستان میں مجموعی تعداد 20 ہوگئی اسکردو کے 14 سالہ لڑکے میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جو ایران سے پاکستان پہنچا تھا، فوکل پرسن برائے کورونا گلگت بلتستان
پاکستان اسکردو: کوسٹر دریا میں جاگری، تمام 25 مسافر جاں بحق حادثے کا شکار بدقسمت کوسٹر راولپنڈی سے اسکردو جارہی تھی جو موڑ کاٹتے ہوئے بے قابو ہو کر دریا میں جاگری، حکام
پاکستان سندھ حکومت نے کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے 10 کروڑ روپے کی منظوری دے دی 5000 ٹیسٹنگ کٹس منگوالی ہیں جن سے چین اور ایران کا سفر کرنے والوں کے ٹیسٹ کیے جائیں گے، وزیراعلیٰ سندھ
پاکستان ملک میں موسمی شدت کے باعث حادثات، جاں بحق افراد کی تعداد 98 ہوگئی شدید برف باری کے باعث کچھ علاقوں کی رسائی ابھی تک ممکن نہیں لہٰذا اموات کی تعداد میں اضافہ ہونے کا اندیشہ ہے، حکام
پاکستان بلوچستان میں شدید برفباری، بارشوں کے باعث 14 افراد جاں بحق کوئٹہ میں شدید برفباری نے 20 سالہ ریکارڈ توڑ دیا ہے، قلعہ سیف اللہ میں 3 سے 4 فٹ برف ریکارڈ کی گئی ، محکمہ موسمیات
پاکستان چین کے قومی دن کی تقریبات:پاک-چین سرحد تین روز کیلئے بند خنجراب بارڈر یکم اکتوبر سے3اکتوبر تک ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بندرہے گا اور4 اکتوبر کو معمول کے مطابق کھلے گا، ایف آئی اے
پاکستان بابوسر ٹاپ: بس حادثے میں 10 فوجی اہلکاروں سمیت 26 مسافر جاں بحق واقعے میں 12 افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں چلاس کے ضلعی ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا گیا، ترجمان گلگت بلتستان