پاکستان گلگت: معذور خاتون سے گینگ ریپ کے 3 مجرمان کو سزائے موت سنادی گئی مجرمان 7 ماہ تک بول چال کی صلاحیت سے محروم خاتون کو جنسی زیادتی کا نشانہ بناتے رہے، عدالت
پاکستان گلگت بلتستان کے وزیراعلیٰ نے اپنے منصب کا حلف اٹھا لیا گورنر راجا جلال حسین مقپون نے نومنتخب وزیر اعلیٰ خالد خورشید ایڈووکیٹ سے ان کے عہدے کا حلف لیا، رپورٹ
پاکستان خالد خورشید ایڈووکیٹ وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان منتخب وزیر اعلیٰ کے انتخاب میں خالد خورشید نے تحریک انصاف کے 23 میں سے 22 ارکان کی حمایت حاصل کی۔
پاکستان گلگت میں احتجاج،جلاؤ گھیراؤ: پیپلز پارٹی کے 35 رہنماؤں، کارکنان کےخلاف مقدمہ مقدمہ انسداد دہشت گردی قانون کے تحت درج کیا گیا، نامزد 20 سے زائد ملزمان کو گرفتار بھی کرلیا گیا ہے، پولیس
پاکستان گلگت بلتستان اسمبلی: سید امجد زیدی اسپیکر، نذیر ایڈووکیٹ ڈپٹی اسپیکر منتخب اسپیکر کے انتخاب میں تحریک انصاف اتحاد کے سید امجد زیدی کو 18 ووٹ ملے،ڈپٹی اسپیکر کیلئے نذیر ایڈووکیٹ 22ووٹ حاصل کرکے کامیاب ہوئے۔
پاکستان گلگت بلتستان اسمبلی کے نومنتخب اراکین نے حلف اٹھا لیا اسمبلی کے 33 میں سے 32 اراکین نے حلف اٹھایا، اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب کل ہوگا۔
پاکستان گلگت بلتستان اسمبلی کی 33 نشستوں کا سرکاری نتیجہ جاری، پی ٹی آئی کی 16 نشستیں آزاد 6 اراکین بھی پی ٹی آئی میں شامل ہوچکے ہیں، پی پی پی کی 5 اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کو تین نشستیں حاصل ہوئیں، سرکاری نتیجہ
پاکستان گلگت کے 'حلقہ دو' کے انتخابی نتیجے کے خلاف احتجاج، 4 گاڑیاں نذر آتش نامعلوم افراد نے نگران وزیر کی گاڑی سمیت 4 گاڑیوں اور محکمہ جنگلات کے دفتر کو آگ لگادی، ایس ایس پی گلگت
پاکستان گلگت بلتستان انتخابات میں کامیاب ہونے والے 4 آزاد امیدوار پی ٹی آئی میں شامل حلقہ جی بی اے 9 سے وزیر سلیم، حلقہ 10 سے راجہ ناصر، حلقہ 22 سے مشتاق حسین اور حلقہ 23 سے عبدالحمید پی ٹی آئی میں شامل ہوئے۔
پاکستان گلگت بلتستان انتخابات میں پولنگ کا وقت ختم، گنتی کا عمل جاری گلگت بلتستان اسمبلی کی 24 عام نشستوں کے لیے 4 خواتین سمیت 330 اُمیدوار انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں، رپورٹ
پاکستان ’بلاول بھٹو کو گلگت بلتستان میں جلسہ کرنے سے روک دیا گیا‘ آج بلاول بھٹو کو پولو گراؤنڈ میں جلسہ عام سے خطاب کرنا تھا، انتظامیہ نے انہیں وہاں جانے سے روک دیا، صدر پی پی پی گلگت
پاکستان گلگت بلتستان: وزرا، ارکان پارلیمنٹ کی انتخابی مہم چلانے پر عائد پابندی معطل چیف جج سید ارشد حسین شاہ اور جسٹس وزیر شکیل پر مشتمل دو رکنی بینچ نے پیپلز پارٹی کی درخواست پر فیصلہ سنایا۔
پاکستان گلگت بلتستان: چیف الیکشن کمشنر وفاق کی مداخلت روکنے میں ناکام ہیں، احسن اقبال راجا شہباز خان خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں اور وفاقی وزرا ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کررہے ہیں، رہنما مسلم لیگ (ن)
پاکستان وزرا، اراکین قومی و صوبائی اسمبلیوں کو 3 روز میں گلگت بلتستان چھوڑنے کا حکم فیصلے کا اطلاق ان سیاسی شخصیات پر نہیں ہوگا جو سینیٹ، قومی و صوبائی اسمبلیوں کے اراکین نہیں، عدالت
پاکستان گلگت بلتستان: نگراں حکومت کا انتخابات میں فوج کی مدد نہ لینے کا فیصلہ ثابت کریں گے کہ پولیس اور پیرا ملٹری فورسز الیکشن کرانے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں، نگراں وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان
Live Covid 2019 گلگت بلتستان کے 37 اسکول اساتذہ میں کورونا وائرس کی تصدیق گلگت بلتستان میں رواں ہفتے اسکولوں کے 37 اساتذہ میں کورونا وائرس...
پاکستان گلگت بلتستان میں سیاحوں کا رش، 5 فیصد سے بھی کم کے پاس کورونا کی رپورٹ ہونے کا انکشاف سیاحتی مقامات کھلنے کے بعد عوام کی بڑی تعداد نے گلگت بلتستان کا رخ کیا ہے۔
پاکستان چلاس: سی ٹی ڈی اور ملزمان کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، 5 اہلکار شہید شہید ہونے والوں میں سی ڈی ٹی کے سب انسپکٹر سہراب خان بھی شامل، واقعے میں 2 دیگر افراد بھی جان سے گئے۔
پاکستان گلگت بلتستان کے وزیر زراعت حاجی جانباز خان کورونا وائرس سے انتقال کرگئے وہ گزشتہ 4 روز سے زیر علاج تھے، طبیعت بگڑنے پر انہیں وینٹی لیٹر کی سہولت فراہم کی گئی تھی، فوکل پرسن محکمہ صحت
Live Covid 2019 گلگت بلتستان کے وزیر زراعت جانباز خان کورونا سے انتقال کرگئے وہ کورونا وائرس کے باعث سٹی ہسپتال میں زیر علاج تھے، فوکل پرسن محکمہ صحت