پارلیمنٹ میں اس طرح کسی معاملے کو بلڈوز کرنا، مناسب نہیں ہے. شہریوں کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل آئین کے خلاف ہے اور میں اس کی مخالفت کرتا رہوں گا، رہنما پی پی پی
عوام کے مشکلات کے تھوڑے دن رہ گئے ہیں، پیپلزپارٹی عوام کی مشکلات ختم کرے گی، ضمنی بلدیاتی انتخابات میں کامیابی اہل کراچی کا مخالفین کے لیے خاص پیغام ہے، سابق صدر
یہ وطیرہ ٹھیک نہیں ہے کہ ہر 2، 3 سال کے بعد آپ گزرے وقت کی پٹاری کھول کر بیٹھ جاتے ہیں، وقت پر کوئی بات نہیں کرتا، یہ بزدلی کی نشانی ہے، اسپیکر قومی اسمبلی