وزارت پارلیمانی امور کی درخواست پر وزیر اعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان نے وزارت قانون و انصاف سے قانونی رائے لینے کے بعد اجلاس کے انتظامات کی منظوری دی، نوٹیفکیشن
بلاول بھٹو ایک پرچی کے ذریعے پارٹی چیئرمین بنے، پیپلز پارٹی، مسلم لیگ (ن) نے بھی انٹرا پارٹی الیکشن نہیں کرائے، پی ٹی آئی رہنما کی آج شام 7 بجے ڈان نیوز پر نشر ہونے والے پروگرام میں گفتگو