بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما کے علاوہ گلگت بلتستان میں پی ٹی آئی کے رہنما ڈاکٹر محمد زمان نے بھی آصف زرداری سے ملاقات کے بعد پی پی پی میں شمولیت اختیار کرلی۔
ای سی پی کو 10 ارب روپے پہلے ہی جاری کیے جاچکے ہیں، الیکشن کمیشن نے منظور شدہ بجٹ کی رقم میں سے 17.4 ارب روپے جاری کرنے کے لیے رابطہ کیا ہے، مرتضیٰ سولنگی