خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی خدشات کے باعث امیداروں کو انتخابی مہم کے دوران دہشت گردوں کے حملے کا خدشہ ہے، سینیٹر ہلال الرحمٰن کی جانب سے سیکریٹریٹ میں جمع قرارداد کا متن
سینیٹر دلاور خان کی جانب سے پیش کی گئی قرارداد کے مطابق ’ملک میں سیکیورٹی کے حالات انتہائی خراب اور مختلف علاقوں میں جنوری، فروری میں موسم سرما اپنی انتہا پر ہوتا ہے، اس لیے انتخابات ملتوی کیے جائیں۔
ملک میں تقریباً 17 لاکھ باشندے غیر قانونی طور پر رہ رہے ہیں جن میں اکثریت افغانوں کی ہے، ان کے پاس ملک میں رہنے کے لیے ضروری قانونی دستاویزات موجود نہیں، وزارت داخلہ
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کا اجلاس سینیٹر ولید اقبال کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں سر عام پھانسی سمیت بلوچ مظاہرین کی گرفتاری کا معاملہ زیر بحث آیا۔