سیاسی رہنماؤں، بالخصوص مولانا فضل الرحمٰن کے حوالے سے تھریٹ الرٹس ہیں، ماضی میں بھی انتخابات کے دنوں میں دہشت گردی کے واقعات ہوچکے ہیں، نگران وزیر داخلہ
عدلیہ نے جوڈیشل افسران کی بطور ڈی آر او، آر اوز تعیناتی کی اجازت دینے سے انکار کر دیا، انتخابی فرائض کی انجام دہی کے لیے ضلعی انتظامیہ سے افسران طلب کیے جائیں گے۔
مسلم لیگ (ن) نے دہشتگردی کے خلاف ٹھوس اقدامات کیے لیکن افسوس ہے کہ 2018 میں یو ٹرن کی پالیسی اپنائے جانے کے بعد اس نے دوبارہ سر اٹھا لیا، سابق وزیر خزانہ
امریکی سفارت خانے نے 25 ہزار سے زائد افغان شہریوں کو امریکا میں منتقلی اور آبادکاری کے عمل کے تحت خطوط جاری کردیے اور ان کے ناموں سے پاکستانی حکام کو آگاہ کردیا۔