رواں سال خطرناک وائرس سے متاثرہ بچوں کی تعداد 16 ہوگئی، اس کے علاوہ ملک کے 62 اضلاع میں پولیو وائرس کی موجودگی کا پتا چلا جب کہ گزشتہ سال ان اضلاع کی تعداد 28 تھی۔
شیر افضل مروت نے آزاد امیدوار کے طور پر دوبارہ منتخب ہونے کی پیشکش کی تھی تاہم گوہر علی خان نے کہا کہ وہ استعفیٰ قبول کرنے سے قبل عمران خان سے ملاقات کریں گے، ذرائع
شیر افضل مروت مسلسل پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی کر رہے ہیں اور گزشتہ ایک ماہ کے دوران انہوں نے پارٹی رہنماؤں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کئی بیانات دیے ہیں، ذرائع
پاسپورٹ کے حصول کیلئے درخواست دینے والوں میں غیر ملکی یونیورسٹیوں میں داخلے کے خواہشمند طلبہ اور بیرون ملک کام کے لیے جانے والے افراد اور مریض بھی شامل ہیں۔