لائف اسٹائل کراچی میں سیلاب متاثرین کے لیے سیلون کیمپ کا انعقاد شاہنواز شر گوٹھ میں قائم ریلیف کیمپس میں کارکنان کے گروپ اور ملک گرومنگ سیلون کی جانب سے سیلون کیمپس کا انعقاد کیا گیا۔
لائف اسٹائل پاکستانی نژاد عالمی شخصیات بھی سیلاب متاثرین کے لیے فنڈز جمع کرنے میں مصروف پیرس میں ایک کیتھڈرل کے لیے ایک ارب ڈالر جمع ہوسکتے ہیں تو بے گھر 5 کروڑ پاکستانیوں کے لیے بھی فنڈ جمع کیے جا سکتے ہیں، قاسم راشد
لائف اسٹائل بھارت: کے جی ایف فلم سیریز سے متاثر ہوکر ’سیریل کلر‘ بننے والا ملزم گرفتار ملزم کنڑ فلم سیریز ’کے جی ایف‘ میں کیے جانے والے قتل کے طریقوں سے متاثر ہوکر شہرت حاصل کرنے کے لیے سیریل کلر بنا، پولیس
پاکستان وزیر اعظم کی پاکستانی نژاد سیاحوں سے جرمن زبان میں گفتگو کی ویڈیو وائرل ویڈیو میں سیاحوں نے وزیر اعظم سے پہلے اردو میں بات کی اور انہیں بتایا کہ وہ جرمنی سے سوات دیکھنے آئے ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی گوگل اور ایپل کا پاکستان کے سیلاب متاثرین کی مدد کا اعلان پاکستان کے سیلاب متاثرین کی بحالی کے لیے اقوام متحدہ نے بھی عالمی برادری سے ہنگامی 16 کروڑ ڈالر کی امداد کی اپیل کر رکھی ہے۔
حیرت انگیز ضعیف افراد کی آسودگی کے لیے بچوں کی بھرتی کا منفرد پروگرام اشتہار کے فوری بعد قریبی علاقوں کے کم از کم 30 بچوں کے والدین نے ملازمت کے لیے درخواستیں جمع کروادیں۔
لائف اسٹائل وڈیرا شاہی ختم نہ ہونے تک سندھ ترقی نہیں کر سکتا، علی گل پیر علی گل پیر نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر رکن قومی اسمبلی امیر علی شاہ کی ایک ویڈیو شیئر کرنے کے بعد بیان بھی دیا۔
پاکستان سیلاب میں ڈوبے سندھ کے علاقوں کو ’وینس‘ قرار دینے پر منظور وسان پر تنقید منظور وسان نے چند دن قبل اپنے آبائی ضلع خیرپور کے سیلاب میں ڈوبے علاقوں کو ’وینس‘ جیسا قرار دیا تھا۔
لائف اسٹائل مریم نواز پر متاثرین کے ساتھ انجلینا جولی اسٹائل میں فوٹو سیشن کرانے کا الزام ملک کے دیگر صوبوں کی طرح صوبہ پنجاب کا جنوبی حصہ بھی سیلاب سے سخت متاثر ہے، جہاں ہزاروں لوگ بے گھر ہو چکے ہیں۔
دنیا طویل جدوجہد کے بعد اسپین میں نئے ’ریپ قوانین‘ منظور نئے قوانین میں ’ریپ اور جنسی حملوں یا جرائم‘ کا فرق ختم کرتے ہوئے واضح کیا گیا ہے کہ صرف ہاں کو ہی رضامندی سمجھا جائے گا۔
لائف اسٹائل بنوں کے واحد خواتین پارک کو بند کرنے پر شوبز شخصیات افسردہ بنوں میں تفریح کے لیے چند سال قبل کھولے گئے واحد فیملی پارک کو مقامی افراد کے احتجاج کے بعد بند کیا گیا تھا۔
پاکستان سیاست نے بیڑا غرق کردیا، کسی زمانے میں خوبصورت تھی، زرتاج گل اگرچہ مجھے تنخواہ ملتی ہے مگر اس باوجود شوہر سے خرچہ لیتی ہوں، کیوں کہ خرچہ فراہم کرنا شوہر کی ذمہ داری ہے، پی ٹی آئی رہنما
لائف اسٹائل خواتین کی جسامت پر لکھے مضمون میں تصویر استعمال کرنے پر اداکارہ جریدے پر برہم دی اکانومسٹ کی جانب سے عرب خواتین کی جسامت پر لکھے مضمون میں عراقی اداکارہ انس طالب کی تصویر استعمال کی گئی تھی۔
لائف اسٹائل عمران خان نے طلاق کو میرے خلاف استعمال کیا، ریحام خان ان کی اور عمران خان کی شادی جنوری 2015 میں ہوئی تھی مگر 10 ماہ میں ہی ان کے درمیان اکتوبر 2015 میں ہی طلاق ہوگئی تھی۔
حیرت انگیز صوفے پر بیٹھ کر مذاکرات کی آصف زرداری اور چوہدری شجاعت کی تصاویر وائرل دونوں رہنماؤں نے22 جولائی کو ہونے والے صوبائی اسمبلی میں وزیر اعلیٰ کے انتخاب سے قبل کم از کم دو بار ملاقاتیں کی تھیں۔
حیرت انگیز برطانیہ میں تاریخ کی بدترین تپش، خواتین کا انڈے پکانے کا دعویٰ برطانیہ میں پہلی بار درجہ حرارت 40 سینٹی گریڈ تک جا پہنچا، جس کے بعد کئی مقامات پر ازخود گھروں اور دیگر مقامات پر آگ بھڑک اٹھی۔
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین