لائف اسٹائل نیٹ فلکس کا جنوبی کوریا میں 2.5 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کا اعلان نیٹ فلکس کے 23 کروڑ 30 لاکھ صارفین میں سے 60 فیصد سے زائد صارفین جنوبی کوریا کی فلمیں، ڈرامے اور رئیلٹی شوز دیکھتے ہیں۔
لائف اسٹائل بچوں میں ڈاؤن سنڈروم کے حوالے سے شعور اجاگر کرنے کیلئے خصوصی باربی گڑیا متعارف میٹل کا کہنا ہے کہ ہم اس بات کو یقینی بنایا ہے کہ یہ گڑیا ڈاؤن سنڈروم کے شکار بچوں کی درست عکاسی کرسکے۔
حیرت انگیز میسور کی ساڑھیوں کی رعایتی فروخت پر خواتین لڑ پڑیں سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں خواتین ایک دوسرے کو لاتیں اور مکے مارتی دکھائی دیتی ہیں۔
لائف اسٹائل عرب میڈیا پر وائرل ہونے والے بزرگ کون ہیں؟ گزشتہ ہفتے رمضان المبارک کے آخری عشرے میں عرب میڈیا اور سوشل میڈیا پر ایک ضعیف العمر بزرگ کی ویڈیوز وائرل ہوئی تھیں۔
لائف اسٹائل ہر میاں، بیوی کے تعلقات میں اتار چڑھاؤ آتا ہے، شعیب ملک شعیب ملک نے مذکورہ بیان اہلیہ ثانیہ مرزا سے کشیدہ تعلقات اور طلاق کی افواہوں کے بعد دیا۔
لائف اسٹائل عید الفطر پر پانچ فلمیں ریلیز رومانس سے لے کر ایکشن تک، پراسرار ڈکیتی اور کچھ پنجابی تڑکے کے ساتھ اس عید پر شائقین کو بہت کچھ دیکھنے کو ملے گا۔
لائف اسٹائل عید کے تینوں دن انٹرٹینمنٹ سے لطف اندوز ہونے کیلئے یہ ٹیلی فلمیں دیکھیں اس عید 5 فلمیں ریلیز کی گئی ہیں تاہم اگر آپ کسی وجہ سے سینما گھر کا رخ نہیں کرسکے تو پریشان نہ ہوں۔
لائف اسٹائل جھوٹی خبر پھیلانے پر ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن کی بیٹی عدالت پہنچ گئی 11 سالہ آرادھیا بچن کی جانب سے درخواست دائر کرنے پر ہائی کورٹ نے یوٹیوب حکام اور یوٹیوب ٹیبلوئڈز کے مالکان کو طلب کرلیا ہے۔
لائف اسٹائل ملالہ یوسف زئی کا یاد داشتوں پر مبنی کتاب لکھنے کا اعلان نوبیل انعام سماجی رہنما اور فلم پروڈیوسر ملالہ یوسف زئی نے یادداشتوں پر مبنی ایک اور کتاب لکھنے کا اعلان کردیا، ان...
لائف اسٹائل اشرف حکیمی کو طلاق کے عوض سابق اہلیہ سے دولت ملنے کا امکان مراکشی فٹ بالر کی اہلیہ نے شوہر سے طلاق کے عوض نصف دولت دلوانے کی درخواست دائر کی تھی مگر فٹ بالر کے پاس کوئی جائیداد ہی نہیں تھی۔
لائف اسٹائل اشرف حکیمی کی سابق اہلیہ کا طلاق کےعوض ملکیت ہتھیانے کا خواب پورا نہ ہوسکا اشرف حکیمی اور ہبہ عبوک کے درمیان 2018 میں تعلقات استوار ہوئے تھے اور انہوں نے 2019 کے اختتام تک شادی کی تھی۔
لائف اسٹائل شیری رحمٰن ’ٹائم میگزین‘ کی 100 بااثر شخصیات میں شامل معروف امریکی جریدے نے سال 2023 کی بااثر ترین شخصیات کی فہرست شائع کردی۔
لائف اسٹائل شادی کیلئے لڑکی دیکھی تھی لیکن نصیب آڑے آگیا، عفان وحید اداکار نے حال ہی میں نجی ٹی وی چینل کے رمضان ٹرانسمیشن میں شرکت کی۔
حیرت انگیز گیارہ ہزار ڈانسرز کا ایک ساتھ پرفارمنس کرنے کا منفرد ریکارڈ تمام ڈانسر مرد و خواتین نے ایک ہی طرح کا روایتی لباس پہن کر ’بیہو‘ ڈانس کیا۔
لائف اسٹائل میڈیا پر ذہنی صحت جیسے مسائل کو اجاگر نہیں کیا جاتا، ثروت گیلانی اداکارہ ثروت گیلانی نے ذہنی صحت کی اہمیت اور دیگر موضوعات سے معتلق ڈان سے خصوصی گفتگو کی۔
لائف اسٹائل ریپ سے متعلق ’انتہائی نامناسب‘ بیان دینے پر نبیل گبول کو شدید تنقید کا سامنا بختاور بھٹو زرداری، نگہت داد اور دیگر نے پیپلزپارٹی کےرہنما کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے بیان کو 'گهناؤنا' اور 'قابل نفرت' قرار دیا
دسترخوان ’بریانی، بریانی نہ رہی۔ سموسہ، سموسہ نہ رہا‘ سوشل میڈیا پر نئی بحث بریانی بھرے سموسے کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد سرحد کے دونوں اطراف لوگوں کا پارہ ہائی ہو رہا ہے۔
لائف اسٹائل ناانصافی کےخلاف بغاوت کرتی ’جندو‘ کا ٹریلر جاری، حمائمہ ملک کا مرکزی کردار یہ ڈراما سیریز گرین انٹرٹینمنٹ پر نشر ہوگا، جس کی ٹیسٹ ٹرانسمیشن کا آغاز رواں ماہ ہوگا۔
دسترخوان رمضان اور پاکستان کے روایتی پکوان رمضان میں روزہ افطار کرنے کے دوران کئی قسم کے پکوان تیار کیے جاتے ہیں۔
لائف اسٹائل مفت آٹے کی تقسیم میں ہونے والی بھگدڑ پر شوبز شخصیات کا ردعمل مایا علی، صبا قمر سمیت متعدد شخصیات نے افسوس اور غم کا اظہار کیا۔