لائف اسٹائل عمران خان کی نااہلی پر شوبز شخصیات کا رد عمل الیکشن کمیشن نے 21 اکتوبر کی دو پہر کو عمران خان کے خلاف فیصلہ سناتے ہوئے انہیں نااہل قرار دیا۔
لائف اسٹائل ’لکس ایوارڈز‘ کی میوزک کیٹیگری میں خواتین کو نامزد نہ کرنے پر شخصیات برہم ’سنگر آف دی ایئر، سانگ آف دی ایئر، موسٹ اسٹریمنگ سانگ اور بیسٹ لائیو پرفارمنس‘ میں ایک بھی خاتون کو نامزد نہیں کیا گیا تھا۔
کھیل نیوزی لینڈ کی خاتون مداح شاداب خان سے شادی کی خواہاں پاکستانی آل راؤنڈر کی گوری خواتین مداحوں کو شرٹس اور ٹراؤزر تحفے میں دینے کی ویڈیوز وائرل ہوگئیں۔
Parenting ’کھرا سچ‘ بولنے والے بچوں کو ’بدتمیز‘ سمجھا جاتا ہے، تحقیق بچوں کو وقت اور موقع دیکھتے ہوئے جھوٹ بولنے کی مہارت سیکھنا ہوگی، ماہرین کی منفرد تحقیق
پاکستان آتشزدگی سے ڈیڑھ ماہ قبل سینٹورس مال کے جلنے کی تصویر بنانے والے آرٹسٹ پر تنقید یونیورسٹی کے طالب علم نے اگست 2022 میں سینٹورس مال کے جلنے کی تصاویر بنائی تھیں۔
لائف اسٹائل سعودی عرب میں خواتین کی ’پول ڈانس‘ میں بڑھتی دلچسپی ’پول ڈانس‘ ایک خاص طرح کا ڈانس ہے جو ہولی وڈ فلموں میں نامناسب انداز میں دکھایا جاتا ہے۔
دنیا امن کا نوبیل انعام ایک فرد، دو تنظیموں کے نام نوبیل انعام بیلاروس کے رہنما بیا لیاسٹکی، روس کی تنظیم ’میموریل‘ اور یوکرین کی تنظیم ’سینٹر فار سول لبرٹیز‘ کو دیا جائے گا۔
لائف اسٹائل ’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز گانے میں نورا فتیحی کے علاوہ دیگر عرب ڈانسرز و گلوکاراؤں نے بھی دل کو موہ لینے والی پرفارمنس کی ہے۔
لائف اسٹائل بختاور بھٹو زرداری نے دوسرے بیٹے کا نام بتادیا ایک روز قبل ہی انہوں نے سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے بتایا تھا کہ ان کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔
لائف اسٹائل ادب کا نوبیل انعام فرانسیسی لکھاری اینی ایرنو کے نام ان کے ناولز میں دیہی زندگی کا رنگ اور سادہ زبان میں طبقاتی تفریق کو واضح کرنے کیلئے استعمال کیے گئے جملوں کا استعمال ملتا ہے۔
لائف اسٹائل بختاور بھٹو زرداری کے ہاں دوسرے بیٹے کی پیدائش سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی نے گزشتہ برس شادی کی تھی اور ان کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش بھی گزشتہ سال ہی ہوئی تھی۔
لائف اسٹائل پی آئی اے فضائی میزبانوں کے زیر جامہ کے بجائے سیفٹی پر توجہ دے، شوبز شخصیات ایک روز قبل ہی پی آئی اے انتظامیہ نے فضائی میزبانوں کو ڈریسنگ سے متعلق ہدایات جاری کی تھیں۔
لائف اسٹائل ہمیں سمجھنا ہوگا ’ٹرانس جینڈر‘ خواجہ سرا نہیں ہوتے، ماریہ بی خواجہ سرا‘ پیدائشی طور پر بعض پیچیدگیوں کے ساتھ جنم لیتے ہیں جنہیں مخنث کہتے ہیں، فیشن ڈیزائنر
لائف اسٹائل پی ٹی آئی کارکنان کی ہلڑ بازی کے وقت پرسکون رہنے پر مریم اورنگزیب کی تعریفیں وزیر اطلاعات کو اس وقت لندن میں ہراساں کیا گیا جب وہ وزیر اعظم کے ہمراہ وطن واپس روانہ ہو رہی تھیں۔
لائف اسٹائل مجھے تو پتا ہی نہیں کہ اُروشی روٹیلا کون ہیں؟ نسیم شاہ بھارتی ادکارہ نے چند دن قبل ایشیا کپ کے پاک - بھارت میچ کے دوران نسیم شاہ کی ایڈٹ شدہ ویڈیو اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں شیئر کی تھی۔
دنیا چارلس کے بادشاہ بننے کا باضابطہ اعلان، قوم سے پہلا خطاب چارلس سوم اپنی والدہ ملکہ برطانیہ کے انتقال کے بعد از خود ہی بادشاہ بن گئے تھے مگر اب ان کے تخت پر بیٹھنے کا شاہی اعلان کردیا گیا۔
دنیا ملکہ برطانیہ کے آخری دو دن کیسے گزرے؟ ملکہ الزبتھ نے فروری 1952 میں والد کی وفات کے بعد محض 26 برس کی عمر میں تخت سنبھالا تھا، وہ 1926 میں پیدا ہوئی تھیں۔
دنیا چارلس تخت پر بیٹھنے والے برطانیہ کے عمر رسیدہ ترین بادشاہ بن گئے برطانوی شاہی قوانین کے تحت چارلس ازخود بادشاہ بن گئے، وہ تخت پر بیٹھنے والے ایک ہزار سالہ تاریخ کے عمر رسیدہ ترین شخص بن گئے۔
سائنس و ٹیکنالوجی آئی فون 14 کے پیش کیے جانے پر لوگوں کی مزاحیہ ٹوئٹس ایپل نے رواں برس پیش کیے گئے آئی فونز کی قیمت گزشتہ سال متعارف کرائے گئے آئی فون 13 سے بھی کم رکھی ہے۔
پاکستان سیلاب متاثرین کو کھانا کھلاتے وقت ریکارڈنگ کیے جانے پرعمران خان پر تنقید عمران خان کی جانب سے چند سیلاب متاثر بچوں اور افراد کو ٹیبل پر بٹھا کر کھانا کھلانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔