لائف اسٹائل شوبز شخصیات کے خلاف ’تضحیک آمیز‘ تبصرہ کرنے پر عروہ حسین کی ریحام خان پر تنقید شوبز شخصیات اسکرین پر اچھی دکھائی دیتی ہیں لیکن وہ سیاست پر رائے رکھنے کی ماہر نہیں، ریحام خان کا تبصرہ
لائف اسٹائل ’بلاول بھٹو کا ہاتھ ملانے سے انکار‘، وائرل ویڈیو پر نبیل گبول کی وضاحت آگئی وزیر خارجہ کی نبیل گبول کو نظر انداز کرنے اور ہاتھ ملانے سے گریز کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔
دنیا والد سے محبت کے اظہار کا عالمی دن، دنیا بھر میں یہ دن کیسے منایا جاتا ہے؟ آپ کو معلوم ہے کہ اس دن کی تاریخی اہمیت کیا ہے؟ پہلی بار یہ دن کب اور کہاں منایا گیا؟
Parenting ’والدین کو آٹزم میں مبتلا بچوں کی پرورش میں دشواری کا سامنا ہوسکتا ہے‘ آٹزم کے شکار بچے دوسرے لوگوں سے کئی طریقوں سے مختلف ہوتے ہیں۔
دنیا طوفان کے باعث انخلا کرنے والے جوڑے نے نومولود بیٹی کا نام ’بائپر جوائے‘ رکھ دیا بائپر جوائے سمندری طوفان ہے جو اس وقت بھارت اور پاکستان کے ساحلی علاقوں میں تباہی مچا رہا ہے۔
صحت سری لنکا: ڈاکٹرز کا مریض کے گردے سے دنیا کی سب سے بڑی اور وزنی پتھری کا کامیاب آپریشن یکم جون کو ڈاکٹرز نے سری لنکا کے 62 سالہ سابق فوجی کینیسٹس کونگھ کے گردے کا کامیاب آپریشن کیا۔
دنیا نوعمر لڑکی نے مسلسل 5 دن تک رقص کرکے ریکارڈ اپنے نام کرلیا 16 سالہ بھارتی لڑکی نے مسلسل 127 گھنٹے رقص کرکے گنیز بُک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کروا لیا۔
پاکستان پانی میں ڈوب کر گہرائی بتانے والے یوٹیوبر کی ویڈیو وائرل زیادہ تر یوٹیوبرز اور کانٹینٹ کریئیٹرز ’بائپر جوائے‘ سے متعلق غلط معلومات بھی پھیلا رہے ہیں، جس سے عوام میں خوف بھی پھیل رہا ہے۔
حیرت انگیز ’بارش کے بعد خوشبو کا احساس‘ آخر اس کے پیچھے کیا سائنس ہے؟ بیکٹریا، پودے اور آسمانی بجلی زمین سے آنے والی خوشبو میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔
صحت زمین پر ننگے پاؤں چلنا خطرناک ہے یا واقعی فائدہ مند ہے؟ انسان ساحل سمندر پر جاتا ہے یا ورزش کرتا ہے تو جوتے اتار لیے جاتے ہیں، کئی لوگ گھاس میں ننگے پاؤں چلنا پسند کرتے ہیں۔
Parenting ’تفریح کے ساتھ متاثرکُن کہانیاں‘، والدین بچوں کے ساتھ یہ فلمیں ضرور دیکھیں بچوں کو موبائل فون میں مصروف رکھنے کے علاوہ اور کیا سرگرمی کروائی جائے؟
دسترخوان ناشتے میں آملیٹ بنانے کی یہ ’منفرد ترکیب‘ ضرور آزمائیں آج ہم آملیٹ بنانے کی نئی اور لذیذ ترکیب آپ کے ساتھ شئیر کریں گےجو آپ کو یقیناً بے حد پسند آئے گی۔
لائف اسٹائل شعیب اختر کا پہلی بار شادی اور اہلیہ سے متعلق انکشاف شعیب اختر نے جون 2014 میں سادگی سے ہری پور میں خود سے 18 سال کم عمر رباب سے شادی کی تھی۔
دسترخوان یہ ترکیب آزما کر آپ باہر کا پیزا کھانا بھول جائیں گے بے وقت بھوک سے چھٹکارا پانا چاہتے ہیں تو گھر بیٹھے اس کا حل تلاش کریں۔
حیرت انگیز فی گھنٹہ چالیس لاکھ روپے ادا کرکے بلندیوں پر پارٹی کریں دنیا کے پرتعیش ہوٹلوں میں سے دبئی کے ایک ہوٹل نے ہوائی جہاز پر پارٹی کرنے کی سروس متعارف کرادی۔
لائف اسٹائل مس یونیورس کی فائنلسٹ گھڑ سواری کے دوران ہلاک سینا ویر گزشتہ ماہ اپریل کے دوران گھڑ سواری کرتے ہوئے تیز رفتار گھوڑے سے گر کر شدید زخمی ہوگئی تھیں۔
حیرت انگیز نوجوان نے آرٹ کا حصہ رہنے والا تین کروڑ روپے کا کیلا کھالیا جنوبی کوریائی طالب علم نے دنیا کے مہنگے ترین ’بنانا آرٹ‘ کا حصہ رہنے والے تقریبا ساڑھے تین کروڑ روپے کی مالیت کے...
دسترخوان گرمی سے چھٹکارا پانے کیلئے ناریل کے پانی سے بنے مشروب سے لطف اٹھائیں دن بھر تروتازہ رہنا چاہتے ہیں تو ناریل کا پانی استعمال کریں جو صحت کے لیے انتہائی مفید ہے۔
لائف اسٹائل ’تین حمل ضائع ہوچکے، لوگ پوچھتے ہیں میری صرف ایک ہی بیٹی کیوں ہے‘ اداکارہ کا کہنا تھا کہ حمل ضائع ہونے سے خواتین کے جسم پر طویل مدت تک اثرات رہتے ہیں۔
لائف اسٹائل بہت ہوگیا، پاکستان چھوڑ کر جانے کا سوچ رہی ہوں، ایمان علی اداکارہ و ماڈل نے مزاحیہ ٹی وی شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے میزبان کے سوالوں کا مزاح و چلبلے انداز میں جواب دیا۔