لائف اسٹائل اس رمضان عمرے کی سعادت حاصل کرنے والی نامور شخصیات اداکارہ صبا فیصل، میرا، کپتان بابراعظم اور حارث رؤف سمیت متعدد شخصیات نے عمرہ ادائیگی کی تصاویر شیئر کیں۔
دسترخوان ماہ رمضان میں گرم مشروبات کا ذائقہ دوبالا کریں ماہ صیام میں اگر آپ چائے کے علاوہ دیگر مشروبات انجوائے کرنا چاہتے ہیں تو یہ تراکیب آزمائیں۔
دنیا دنیا کا طویل ترین ’بس کا سفر‘ کرنے کیلئے تیار ہوجائیں! اس سفر کا آغاز اگست سے ہوگا جہاں 30 خوش قسمت مسافر 22 ممالک کا سفر کریں گے۔
دسترخوان قیمہ سالن کے بعد قیمہ نان سے افطار کو شاندار بنائیں اپنے ہاتھوں سے بنا قیمہ نان پیش کریں اور افطار کے دسترخوان کی رونق بڑھائیں۔
حیرت انگیز بھارت: ریلوے اسٹیشن پر نصب اسکرینز میں فحش ویڈیو چل گئی پٹنہ کے ریلوے اسٹیشن پر نصب ٹی وی اسکرینز پر صبح 9 بج کر 56 منٹ پر اچانک فحش ویڈیو کلپ چلنا شروع ہوئی۔
لائف اسٹائل ملالہ کو ’آسکر‘ تقریب میں شرکت کی تیاری میں کتنے گھنٹے لگے؟ ملالہ یوسف زئی پہلی بار آسکر میں شریک ہوئی تھیں، انہوں نے تقریب میں تاریخی جھمکے بھی پہن رکھے تھے۔
دنیا شوہر کا دو بیویوں کے ساتھ تین تین دن گزارنے اور ایک دن چھٹی کرنے کا معاہدہ بھارتی ریاست مدھیا پردیش کے ایک شخص نے اپنی دو بیویوں کے ساتھ بقیہ زندگی سکون سے گزارنے کے لیے ان کے ساتھ منفرد معاہدہ کیا۔
لائف اسٹائل ایرن ہالینڈ کی اردو سب کو بھا گئی آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والی ایرن ہالینڈ کئی سال سے پی ایس ایل کا حصہ ہیں اور وہ ہر سال ایونٹ میں میزبانی کے فرائض سر انجام دیتی ہیں۔
لائف اسٹائل بحث کے دوران محب مرزا کے ساتھ سخت لہجے میں بات کرنے پر یونس خان پر تنقید پروگرام میں کرکٹر نے اداکار کو خبردار کیا کہ وہ آئندہ کسی پروگرام میں کھلاڑی کو بات کرنے سے روکنے کی کوشش نہ کریں، ورنہ انہیں تھپڑ پڑ سکتی ہے۔
کھیل حسن علی کی اہلیہ پر تبصرہ کرنے پر کمنٹیٹر کو تنقید کا سامنا کمنٹیٹر سائمن بلیئر ڈول نے حسن علی کی اہلیہ سامعہ آرزو پر اس وقت تبصرہ کیا جب کیمرہ مین نے انہیں دکھایا۔
لائف اسٹائل پاکستانی فلم ’جوائے لینڈ‘ نے ایک اور عالمی ایوارڈ اپنے نام کرلیا جوائے لینڈ نے انڈیپنڈنٹ اسپرٹ ایوارڈز 2023 میں 'بہترین بین الاقوامی فلم' کا ایوارڈ جیت لیا۔
لائف اسٹائل جاوید اختر نے متنازع بیان دے کر بھارت میں اپنی اور اپنے بچوں کی زندگی آسان کی ہے، یاسر حسین اداکار یاسر حسین نے بھارتی شاعر جاوید اختر کے لاہور فیض میلے کے دوران پاکستان کے حوالے سے دیئے گئے متنازع بیان پر کھل کر بات کی
لائف اسٹائل بولی ووڈ اداکار ارشد وارثی اور ان کی اہلیہ پر اسٹاک مارکیٹ میں شیئرز کی خرید و فروخت پر پابندی عائد اداکار اور ان کی اہلیہ پر پابندی کا فیصلہ اسٹاک مارکیٹ میں مبینہ ہیرا پھری کے الزامات سامنے آنے پر کیا گیا ہے
لائف اسٹائل کراچی میں 8 کے بجائے 12 تاریخ کو عورت مارچ کرنے کا اعلان کراچی سمیت ملک کے تمام شہروں میں ہر سال عالمی یوم خواتین کے موقع پر 8 مارچ کو عورت مارچ کا انعقاد کیا جاتا ہے۔
حیرت انگیز ساڑھے 3 ہزار سال قبل مرجانے والے ریچھ کی لاش اصل حالت میں دریافت بھورے مادہ ریچھ کی لاش کو روسی ماہرین نے مشرقی سائبریا کے پہاڑوں سے دریافت کیا تھا.
لائف اسٹائل ٹرانس جینڈر یا عورت نہیں، مرد ہوں، ہاظم بنگوار حال ہی میں ہاظم بنگوار کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھیں۔
لائف اسٹائل سانحہ پشاور پر شوبز شخصیات کا اظہار افسوس پشاور کے علاقے پولیس لائنز میں واقع مسجد میں ہونے والے دھماکے میں کم از کم 28 افراد شہید اور 150 شہری زخمی ہوئے تھے۔
کھیل شان مسعود اور نشے خان کے ولیمے کی ویڈیوز وائرل شان مسعود اور نشے خان نے 21 جنوری کو خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں نکاح کیا تھا۔
صحت بیماری کے فوراً بعد بچوں کو اسکول بھیجنا جلد صحت یابی میں مددگار ثابت عام طور خیال کیا جاتا ہے کہ بیمار بچوں کو کافی دن تک آرام کی ہدایت کرنا انہیں جلد اور مکمل صحت یاب بناتا ہے۔
کھیل کرکٹر شان مسعود نے نکاح کرلیا کرکٹر کے نکاح کی تقریب کے انتظامات کرنے والی ایونٹ کمپنی نے ان کے نکاح کا دعوت نامہ شیئر کیا۔