پاکستان اسپیکر قومی اسمبلی کی حکومت، اپوزیشن مذاکرات میں پُل کا کردار ادا کرنے کی پیشکش حکومت اور اپوزیشن تلخی ختم کرنے اور ملکی مفاد پر بات کرنا چاہیں تو آجائیں، میرا دفتر ہر وقت حاضر ہے، ایاز صادق
پاکستان توہین الیکشن کمیشن کیس: بانی پی ٹی آئی کو پیش نہ کرنے پر اڈیالہ جیل حکام سے جواب طلب بانی پی ٹی آئی کی تصویر چلانے پر غیر اعلانیہ پابندی عائد ہے، جیل حکام پر بھی توہین کا کیس بنتا ہے، کمیشن اب جانے دے اور کیس ڈراپ کردے، وکیل فیصل چوہدری
پاکستان قومی اسمبلی میں ’ ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل 2024’ پیش کردیا گیا قانون سازی پاکستان کو ایک ڈیجیٹل قوم میں تبدیل کرنے میں مدد دے گی، جس سے ڈیجیٹل سوسائٹی، ڈیجیٹل معیشت اور ڈیجیٹل گورننس کو ممکن بنایا جا سکے گا، مسودہ
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما صدیق الفاروق انتقال کرگئے پارٹی مخلص اور زیرک رہنما سے محروم ہوگئی، مرحوم کی مسلم لیگ (ن) کیلئے خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، وزیراعظم
پاکستان عمران خان کےخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس سماعت کیلئے مقرر الیکشن کمیشن سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت 17 دسمبر کو کرے گا۔
پاکستان شہادتیں سامنے آئیں تو فیض حمید کے ٹرائل کے اثرات سجے کھبے جائیں گے، خواجہ آصف فیض حمید کے خلاف کورٹ مارشل کی کارروائی سابق وزیر اعظم کے خلاف بھی چارج شیٹ ہے، وزیر دفاع کی پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر گفتگو
پاکستان اگست 2019 کا اتحاد تنظیمات مدارس اور حکومت کا معاہدہ سامنے آگیا معاہدے کے تحت رجسٹریشن نہ کرانے والے مدارس کو بند کرنے کا مشترکہ فیصلہ کیا گیا تھا۔
پاکستان پیپلزپارٹی نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی سربراہی مانگ لی مسلم لیگ (ن) نے بھی پی اے سی کی سربراہی کے لیے پیپلز پارٹی کی حمایت کا اشارہ دے دیا۔
پاکستان وزارت مذہبی امور کا انٹرنیٹ، سوشل میڈیا سے فحش مواد ہٹانے کیلئے پی ٹی اے کو خط اس طرح کے فحش مواد کے سوشل میڈیا پر موجودگی کے معاشرے پر انتہائی مضر اثرات مرتب ہوتے ہیں، خط کا متن
پاکستان آئینی ترمیم کا مسودہ اتفاق رائے سے منظور کر لیا گیا ہے، خورشید شاہ آئینی ترمیم کے حوالے سے قائم خصوصی کمیٹی کا ان کیمرہ اجلاس، خصوصی کمیٹی کی جانب سے منظور کیے گئے مسودے کی منظوری کابینہ دے گی، رہنما پیپلز پارٹی
پاکستان ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کی الیکشن ٹربیونل تبدیل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں الیکشن کمیشن کے 4 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔
پاکستان آئینی عدالت کے قیام سے متعلق ترمیم کا حکومتی مسودہ سامنے آگیا مسودے میں چیف جسٹس کے تقرر کے لیے سینئر ترین ججز، 4 ارکان پارلیمنٹ، وزیرقانون اور بارکونسل کے نمائندے پر مشتمل کمیشن تشکیل دینے کی تجویز شامل ہے۔
پاکستان 26ویں آئینی ترمیم پر پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس، مجوزہ ترمیم کا ڈرافٹ پیش حکومت نے آج پہلی مرتبہ آئینی ترمیم کا ڈرافٹ ہم سے شئیر کیا ہے، اب حکومت کی جانب سے اس پر بات چیت شروع ہو گی، مولانا فضل الرحمٰن
پاکستان بلاول بھٹو اور نواز شریف کی ملاقات، عدالتی اصلاحات سے متعلق آئینی ترامیم کے حوالے سے مشاورت جمہوری قوتوں کو مل کر پارلیمنٹ کے ذریعے عدل کا نظام وضع کرنا ہے، ایسا نہیں ہونا چاہیے کہ فرد واحد ملک و قوم کو سیاہ اندھیروں کے سپرد کردے، نواز شریف
پاکستان گوشوارے جمع نہ کرانے پر 18 اراکین اسمبلی نااہل قرار اراکین نے سال 2022-23 کے سالانہ گوشوارے جمع نہیں کرائے، اراکین گوشوارے جمع کرانے تک نااہل رہیں گے، الیکشن کمیشن پاکستان
پاکستان مخصوص نشستوں کے کیس پر وضاحت کیلئے الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا سپریم کورٹ کے حکم اور بعد میں پارلیمنٹ کے منظور شدہ قانون کی روشنی میں کس پر عمل کرنا ہوگا؟ الیکشن کمیشن کا درخواست میں سوال
پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما ثمینہ گھرکی کو قومی اسمبلی کی مخصوص نشست واپس مل گئی الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق ثمینہ خالد گھرکی مخصوص نشست پر رکن قومی اسمبلی بن گئیں۔
پاکستان قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے نئی پارٹی پوزیشن جاری کردی، 80 اراکین سنی اتحاد کونسل کے قرار قومی اسمبلی میں حکومتی اتحاد مسلم لیگ (ن) کی 110 اور پیپلز پارٹی کی 69 نشستیں، ایم کیو ایم کی 22، مسلم لیگ (ق) کی 5 نشستیں ہیں، اعلامیہ
پاکستان اسپیکر قومی اسمبلی کا الیکشن کمیشن سے ترمیم شدہ ایکٹ کےتحت مخصوص نشستیں الاٹ کرنے کا مطالبہ الیکشن ایکٹ میں ترمیم کے بعد سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد نہیں ہوسکتا، الیکشن کمیشن پارلیمنٹ کے بنائے ہوئے قانون پر عملدرآمد کرے، ایاز صادق کا خط
پاکستان فواد چوہدری نے وکلا تحریک کی حمایت کا اعلان کردیا ملک میں جمہوریت کا تماشا بن کر رہ گیا ہے، 18 سیٹوں والا وزیر اعظم بن گیا ہے ملک کا، آئینی ترمیم کسی نے پڑھی ہی نہیں، سابق وفاقی وزیر