واقعہ جان محمد روڈ پر پیش آیا، 5 سے زائد دکانوں کی نقصان پہنچا، ٹراماسینٹر اور سول اسپتال میں ایمرجنسی نفاذ،دھماکے میں 2 سے 3 کلو بارودی مواد استعمال کیا گیا، ڈی ایس پی
یہ فیملی تقریباً 25 سال امریکا میں رہنے کے بعد حال ہی میں بلوچستان آئی، لڑکی کے باپ کو ٹک ٹاک پر 'ناپسندیدہ' مواد تخلیق کرنے پر اعتراض تھا، ایس ایچ او
حالیہ بارشوں سے بلوچستان کے 16 اضلاع شدید متاثر ہوئے ہیں، قلات، زیارت، آواران، کچھی، لورالائی، صحبت پور اور لسبیلہ کے اضلاع کی کئی یونین کونسلز میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی، پی ڈی ایم اے