دھماکے میں 8 سے 10 کلو بارودی مواد استعمال کیا گیا، جاں بحق شخص کی شناخت کے حوالے سے تحقیقات جاری ہیں، ابتدائی تفتیش کےمطابق جاں بحق شخص راہ گیر تھا، پولیس
دہشت گردوں کے خلاف ہماری کارروائیاں جاری رہیں گی اور اس وقت تک آرام سے نہیں بیٹھیں گے جب تک دہشت گردی کے ناسور کا جڑ سے خاتمہ نہیں ہوتا، جنرل عاصم منیر