پاکستان مستونگ میں کارروائی کے دوران داعش کمانڈر مارا گیا، محکمہ انسداد دہشت گردی علاقے میں دہشت گردی کی منصوبہ بندی کے لیے دورے کی خفیہ اطلاع ملی تھی اور مقابلے کی پہلے سے تیاری کی گئی تھی، سی ٹی ڈی کا اعلامیہ
پاکستان کوئٹہ: سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم ٹی ٹی پی کے 5 مبینہ دہشتگرد ہلاک بڑی تعداد میں اسلحہ اور دھماکا خیز مواد برآمد ہوا ہے، جس میں ایک خودکش جیکٹ، 5 دستی بم، دو پستول اور ایک رائفل شامل ہے، سی ٹی ڈی
پاکستان بلوچستان: سی ٹی ڈی کا کامیاب آپریشن، کالعدم ٹی ٹی پی کے 4 انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک ہلاک ہونے والے دہشت گرد پولیس اور سیکیورٹی فورسز پر حملوں کے علاوہ دہشت گردی کی مختلف سنگین وارداتوں میں ملوث تھے۔
پاکستان علی مردان ڈومکی نے نگران وزیراعلیٰ بلوچستان کا حلف اٹھالیا گورنر ہاؤس بلوچستان میں نگران وزیراعلیٰ بلوچستان کی تقریب حلف برداری کا انعقاد ہوا۔
پاکستان گورنر بلوچستان نے وزیر اعلیٰ کی ایڈوائس پر اسمبلی تحلیل کردی صوبائی اسمبلی کی تحلیل کے بعد کابینہ کو بھی تحلیل کردیا گیا، نگران وزیر اعلیٰ کے تقرر تک میر عبدالقدوس بزنجو وزیر اعلیٰ کے عہدے پر فائض رہیں گے۔
پاکستان وزیراعلیٰ بلوچستان نے اسمبلی تحلیل کرنے کی ایڈوائس پر دستخط کردیے ہماری اجتماعی کوششوں نے روشن بلوچستان کی راہ ہموار کی، ہم نے مل کر تاریخ لکھی، خوشحال مستقبل کی تعمیر جاری رکھیں گے، میر عبدالقدوس بزنجو
پاکستان کوئٹہ: دستی بم حملے میں 2 پولیس اہلکاروں سمیت 5 افراد زخمی پولیس اور نامعلوم شرپسندوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے بعد شرپسند دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے، ایس ایس پی آپریشنز
پاکستان پنجگور: گاڑی کے قریب بم دھماکا، یو سی چیئرمین سمیت 7 افراد جاں بحق پنجگور کے علاقے بالگتر میں ریموٹ کنٹرول ڈیوائس سے چاکر بازار کے قریب گاڑی کو نشانہ بنایا گیا، ڈپٹی کمشنر
پاکستان کوئٹہ: اسپنی روڈ پر مشتبہ حملہ آور دھماکے میں ہلاک مبینہ دہشت گرد تخریب کاری کی غرض سے دھماکا خیز مواد لے جا رہا تھا، ترجمان بلوچستان پولیس
پاکستان کوئٹہ: انسداد پولیو ٹیم پر فائرنگ، حفاظت پر مامور 2 پولیس اہلکار جاں بحق فائرنگ کے دوران انسداد پولیو ٹیم محفوظ رہی، ملزمان موقع سے فرار ہوگئے، نواں کلی اور گردونواح میں انسداد پولیو مہم عارضی طور پر معطل ہوگئی، پولیس
پاکستان لاہور طوفانی بارش کے بعد اربن فلڈنگ کی وارننگ جاری لاہور میں سب سے زیادہ بارش گلشن راوی میں 155 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی، موسلا دھار بارشوں سے نشیبی علاقوں میں اربن فلڈنگ ہو سکتی ہے، این ڈی ایم اے
پاکستان ملک بھر میں سخت سیکیورٹی کے حصار میں یومِ عاشور کے جلوس نکالے گئے تمام چھوٹے بڑے شہروں اور قصبوں سے جلوس برآمد ہوئے اور سیکیورٹی کے سخت اقدامات کیے گئے، پولیس اور رینجرز اہلکاروں کی تعنیاتی کے ساتھ موبائل سروس بھی بند کردی گئی۔
پاکستان بلوچستان میں بارش کا سلسلہ جاری، کوئٹہ کو سبی سے ملانے والے راستے منقطع سکھر-کوئٹہ این-65 ہائی وے پر سبی-کوئٹہ سیکشن بلاک ہے، جس کے نتیجے میں بلوچستان کا سندھ سے رابطہ منقطع ہوگیا ہے، پی ڈی ایم اے
پاکستان ملک بھر میں سخت سیکیورٹی میں 9 محرم الحرام کے پرامن جلوس پشاور اور دیگر اضلاع میں مرکزی جلوس مقررہ راستوں سے ہوتے ہوئے منزل مقصود پر پہنچ کر اختتام پذیر ہوئے۔
پاکستان بلوچستان، پنجاب میں مزید بارش اور سیلاب کا انتباہ بلوچستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بارش کے نتیجے میں ایک بچے سمیت 3 افراد جاں بحق ہوئے، این ڈی ایم اے
پاکستان بلوچستان ہائیکورٹ: وزیراعلیٰ کے ترجمان، معاونین خصوصی کی تعیناتی غیر قانونی قرار عدالت نے سیکریٹری ایس اینڈ جی اے ڈی کو تمام سرکاری مراعات، گاڑی اور دفاتر واپس لے کر رجسٹرار کے آفس میں رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کردی۔
پاکستان خیبرپختونخوا میں شدید بارشوں سے 9 افراد جاں بحق، اپر اور لوئر چترال میں رین ایمرجنسی نافذ ملک کے کئی علاقوں میں 26 جولائی تک بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
پاکستان یوم تقدیس قرآن: سویڈن میں قرآن کی بے حرمتی کے خلاف ملک بھر میں ریلیاں کوئٹہ، لاہور، کراچی اور خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں سمیت ملک بھر میں مظاہرین نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ اس واقعے پر سویڈن سے احتجاج کیا جائے۔
پاکستان بلوچستان: پولیس اسٹیشن، لیویز چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 4 اہلکار شہید فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے، فرار ہونے والے دہشت گرد اپنے زخمی ساتھیوں کو لے جانے میں کامیاب رہے، ڈپٹی کمشنر شیرانی
پاکستان کوئٹہ: سول لائن تھانے پر نامعلوم افراد کا دستی بم سے حملہ، اہلکار زخمی نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے دستی بم پھینکا، جو تھانے کے گیٹ کے قریب گر کر زوردار دھماکے سے پھٹ گیا، ایس ایس پی