پاکستان بلوچستان ہائی کورٹ کے مستقل ہونے والے 5 ججوں نے حلف اٹھالیا چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ نعیم اختر افغان نے مستقل ہونے والے ججوں سے حلف لیا، بلوچستان ہائی کورٹ میں مستقل ججوں کی مجموعی تعداد 13 ہو گئی ہے۔
پاکستان پی سی بی بورڈ آف گورنرز کا نوٹیفیکشن معطل، چیئرمین کا انتخاب روکنے کا حکم بلوچستان ہائی کورٹ نے پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کے سابق رکن گل محمد کاکڑ کی درخواست منظور کرتے ہوتے فریقین کو نوٹسز جاری کردیے۔
پاکستان بلوچستان کابینہ کا شاہراہوں سے سیکیورٹی چیک پوسٹس ختم کرنے کا حکم آئندہ سے کوئی بھی ادارہ صوبائی حکومت کی اجازت کے بغیر شاہراہوں پر چیک پوسٹ قائم نہیں کرے گا، صوبائی کابینہ
پاکستان اسلام آباد ہائیکورٹ: وکیل کے قتل کے مقدمے میں سابق وزیراعظم کی 2 ہفتوں کیلئے حفاظتی ضمانت منظور چیف جسٹس عامر فاروق نے متعدد مقدمات میں پی ٹی آئی سربراہ کی جانب سے دائر کی گئی ضمانت کی 7 درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔
پاکستان بلوچستان: مقتول وکیل عبدالرزاق شر کے بیٹے نے مقدمے میں چیئرمین پی ٹی آئی کو نامزد کردیا والد کو پی ٹی آئی سربراہ کے کہنے پر قتل کیا گیا، والد نے بتایا تھا کہ عمران خان کے خلاف مقدمے کے سلسلے میں انہیں دھمکیاں مل رہی تھیں، درخواست گزار
پاکستان کوئٹہ میں مسلح افراد کی فائرنگ، سپریم کورٹ کے سینئر وکیل عبدالرزاق شر جاں بحق واقعے کے خلاف بلوچستان ہائی کورٹ، سیشن کورٹ اور ضلعی کچہری میں مکمل بائیکاٹ کے ساتھ ساتھ 3 روزہ سوگ کا بھی اعلان کیا گیا ہے۔
پاکستان بلوچستان: ضلع دکی میں کوئلے کی کان میں گیس دھماکا، ایک کان کن جاں بحق، 3 زخمی کان کن کمپریسر نصب کر رہے تھے اور پائپ لائن جوڑنے کے لیے آگ جلانے کی کوشش کے دوران کان میں موجود گیس کے باعث دھماکا ہوگیا۔
پاکستان بلوچستان: ژوب میں امیر جماعت اسلامی کے قافلے پر’خودکش’ حملہ، 6 کارکن زخمی امیر جماعت اسلامی سراج الحق ژوب میں جلسہ عام سے خطاب کے لیے موجود تھے تاہم وہ حملے میں محفوظ رہے، جماعت اسلامی
پاکستان عمران خان کی گرفتاری کے خلاف پی ٹی آئی کا مختلف شہروں میں احتجاج عظیم پاکستانیوں آج آپ لوگوں کو آپ کے مستقبل کی لڑائی لڑنے والے اپنے عظیم قائد کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے گھروں سے نکلنا ہوگا، شاہ محمود قریشی
پاکستان بلوچستان: نوشکی میں دستی بم حملہ، پی ٹی سی ایل کی عمارت کو نقصان دستی بم حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم پی ٹی سی ایل کی عمارت کو نقصان پہنچا جبکہ پولیس نے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے، ایس ایچ او
پاکستان بلوچستان میں موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری، کراچی میں کہیں ہلکی، کہیں تیز بارش وزیراعظم نے ملک بھر میں متعلقہ محکموں کو الرٹ رہنے اور جاری بارش کے دوران شہریوں کی مدد کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لانے کی ہدایات جاری کیں۔
پاکستان بلوچستان: مختلف اضلاع میں موسلادھار بارش، حادثات میں 4 افراد جاں بحق، درجنوں مکانات متاثر بلوچستان کے 20 سے زائد اضلاع مون سون بارشوں کی لپیٹ میں ہیں، پُل بہہ جانے کے سبب کوئٹہ سے سکھر اور کراچی کے درمیان ٹریفک معطل ہوگئی۔
پاکستان جیکب آباد میں ڈاکوؤں کا پولیس پارٹی پر حملہ، 6 اہلکار شہید حملہ اس وقت کیا گیا جب بلوچستان کے تھانہ اوستہ محمد کی پولیس پارٹی مغوی کی بازیابی کے لیے آرہی تھی۔
پاکستان کچلاک: پولیس آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 4 اہلکار شہید، ایک دہشتگرد ہلاک پولیس اور فرنٹیئر کور پر حملوں میں ملوث دہشت گردوں کے خلاف خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر آپریشن کیا گیا، ایس ایس پی