پاکستان کوئٹہ: سریاب کے علاقے منیر مینگل روڈ پر گرلز اسکول میں دھماکا دھماکے کے نتیجے میں اسکول کو شدید نقصان پہنچا ہے، دھماکے میں اسکول کا چوکیدار معمولی زخمی ہوا ہے، پولیس ذرائع
پاکستان مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے متعدد افراد کے زخمی ہونے کی متضاد اطلاعات بلوچ یکجہتی کمیٹی کے جلسے میں شرکت کے لیے آنے والے قافلے پر فائرنگ کی گئی، سیکیورٹی فورسز کی جانب سے فائرنگ کی اطلاعات غیر مصدقہ ہیں، بلوچستان حکومت
پاکستان وزیراعظم کی ہدایت پر پی آئی اے کا کوئٹہ سے جدہ براہ راست پروازیں شروع کرنے کا فیصلہ گورنر بلوچستان نے کوئٹہ سے جدہ براہ راست پرواز کی درخواست کی تھی، ہفتے میں 2 دن کوئٹہ سے براہ راست جدہ کے لیے فلائٹس شروع کی جارہی ہے۔
پاکستان بلوچستان: شعبان سے اغوا کیے گئے 10 میں سے تین افراد گھر لوٹ آئے مسلح افراد شناختی کارڈ دیکھنے کے بعد پنجاب سے تعلق رکھنے والے 10افراد کو ساتھ لے گئے تھے، تین اغواکار گھر واپس لوٹ آئے۔
پاکستان ’گندم کی خریداری سے متعلق بلوچستان کابینہ کا فیصلہ غیرقانونی قرار‘ چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ کے فیصلے میں 5 ارب کی لاگت سے گندم خریداری کا فیصلہ غیر قانونی قرار دیا گیا ہے۔
پاکستان گندم خریداری کیس: وزیر اعلٰی بلوچستان عدالت میں پیش عدالت میں گندم خریداری کیس کی سماعت بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس ہاشم کاکڑ پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے کی.
پاکستان بلوچستان: تربت سے کوئٹہ جانے والی مسافر کوچ کو حادثہ، 28 افراد جاں بحق حادثہ تیز رفتاری اور بس کے ٹائر برسٹ ہوجانے کی وجہ سے پیش آیا، پاک فوج کے ہیلی کاپٹر کے ذریعے 9 شدید زخمیوں کو سی ایم ایچ کوئٹہ منتقل کردیا گیا۔
پاکستان بلوچستان: طویل لوڈشیڈنگ کےخلاف صوبائی اسمبلی کے باہر جاری دھرنے کو 24 گھنٹے مکمل احتجاجی دھرنے کی قیادت چیئرمین زمیندار ایکشن کمیٹی عبدالرحمٰن بازئی کررہے ہیں۔
پاکستان بلوچستان: وزیر اعلٰی، ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، ہڑتال ختم کرنے کا اعلان ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کیے جائیں گے مگر انسداد اسمگلنگ کارروائی جاری رہے گی، سرفراز بگٹی
پاکستان خضدار میں دھماکا، پریس کلب کے صدر سمیت 3 افراد جاں بحق، 7 زخمی پولیس کے مطابق قومی شاہراہ پر سلطان ابراہیم خان روڈ پر نامعلوم افراد کی جانب سے خضدار پریس کلب کے صدر کی گاڑی کو ریموٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنایا گیا۔
پاکستان بلوچستان: کوہلو میں سیکیورٹی کی مخدوش صورتحال، پی بی 9 کے 4 اسٹیشنز پر پولنگ شروع نہ ہوسکی امن وامان کی مخدوش صورتحال اور راستہ غیر محفوظ ہونے کے باعث عملے کو پولنگ اسٹیشنز میں پہنچنے میں دشواری ہے، ڈپٹی کمشنر کوہلو
پاکستان سپریم کورٹ: پی بی 51 کے 12 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ انتخاب کروانے کا حکم معطل درخواست پر جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں جسٹس عائشہ ملک اور جسٹس عرفان سعادت خان پر مشتمل 3 رکنی بینچ نے سماعت کی۔
پاکستان پی بی 9: چار پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ انتخاب کروانے کیخلاف درخواست پر الیکشن کمیشن و دیگر کو نوٹس جاری مسلم لیگ (ن) کے نواب چنگیز خان کی دوبارہ الیکشن کرانے کے خلاف درخواست پر سماعت جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کی۔
پاکستان بلوچستان میں شدید بارشوں اور آسمانی بجلی گرنے سے 7 افراد جاں بحق صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق اب تک مجموعی طور پر آسمانی بجلی و چھت گرنے کی وجہ سے 7 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہو گئے۔
پاکستان بلوچستان: اغوا کے بعد پنجاب سے تعلق رکھنے والے 9 مسافروں سمیت 11 افراد قتل وزیراعظم شہباز شریف نے نوشکی واقعے کی مذمت کرتے ہوئے واقعے کی رپورٹ بھی طلب کرلی۔
پاکستان بلوچستان: کوئٹہ سمیت مختلف علاقوں میں شدید بارشیں، آسمانی بجلی گرنے سے 2 بچوں سمیت 3 افراد جاں بحق محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیش گوئی کی ہے، مغربی ہوائیں 14 اپریل (اتوار) تک بیشتر اضلاع میں بارش کا سبب بنیں گی۔
پاکستان بلوچستان اسمبلی: صادق سنجرانی سمیت 4 نومنتخب اراکین نے حلف اٹھا لیا اسمبلی اجلاس میں ذوالفقار علی بھٹو کو شہید کا درجہ اور قومی ہیرو قرار دینے کی قراراداد بھی منظور کر لی گئی۔
پاکستان بلوچستان اسمبلی کے نو منتخب اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر نے حلف اٹھالیا دونوں رہنما بلوچستان اسمبلی کے سولہویں اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کی حیثیت سے حلف لیں گے۔
Live Election 2024 بلوچستان اسمبلی: عبدالخالق اچکزئی بلا مقابلہ اسپیکر، غزالہ گولہ ڈپٹی اسپیکر منتخب کوئٹہ: اسپیکر بلوچستان اسمبلی کے لئےمسلم لیگ ن کے خالق اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیئے کوئٹہ: ڈپٹی اسپیکر کےلئے...
Live Election 2024 (ن) لیگ، پیپلز پارٹی بلوچستان کے پارلیمانی پارٹیوں کا مشترکہ اجلاس، صوبہ کی صورت حال پر تبادلہ خیال ن لیگ،پیپلزپارٹی بلوچستان کےپارلیمانی پارٹیوں کااسلام آبادمیں مشترکہ اجلاس اسلام آباد:اجلاس میں ثناءاللہ زہری،جام...