پاکستان اسلام آباد پولیس کے قبضے میں 900 لاوارث گاڑیاں ہونے کا انکشاف پولیس گاڑیوں کو ضبط کرنے کے بعد 6 مہینے میں ان کی نیلامی کرنے کی پابند ہے، رپورٹ
پاکستان ایف بی آر کی زیر التوا کیسز پر عدلیہ، وفاقی حکومت کو بریفنگ عدالتوں میں زیر التوا کیسز کے سبب ٹیکسز کی مد میں تقریباً 233 ارب روپے کی وصولی میں رکاوٹ پیدا ہوئی، رپورٹ
پاکستان پیکا آرڈیننس میں ہتک عزت سے متعلق ترمیم، عدالتی حکم سے متضاد پیکا کی دفعہ 20 کی قانونی حیثیت اسلام آباد ہائی کورٹ کے سامنے پہلے ہی زیر سماعت ہے۔
پاکستان حکومت کا محسن بیگ کیس میں جج کےخلاف اپیل دائر کرنے کا فیصلہ مؤخر حکومت محسن بیگ کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ اور اے ٹی سی میں جاری کارروائی کے نتائج دیکھنا چاہتی ہے، عہدیدار
پاکستان سابق چیف جسٹس گلزار احمد کی سیکیورٹی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج سپریم کورٹ کے ججز آرڈر 1997 کے تحت ایک ریٹائر یا عہدہ چھوڑنے والا جج صرف آفیشل ڈرائیور رکھ سکتا تھا، درخواست
پاکستان پی اے سی کے حکم کے باوجود ایف آئی اے کی اراضی سے متعلق تحقیقات جاری تحقیقات جاری رکھنے کا فیصلہ سپریم کورٹ کے احکامات کی تعمیل کرتے ہوئے کیا گیا ہے، ترجمان ایف آئی اے
پاکستان وزیر اعظم عمران خان کی شادی کے خلاف درخواست خارج درخواست میں سوالات طریقہ کار کے خلاف ہیں،اکثر سوال غیر متعلقہ تھے جن کا ایف ایس سی کے دائرہ کار سےکوئی تعلق نہیں، وفاقی شرعی عدالت
پاکستان ایف آئی اے کو متروکہ وقف املاک بورڈ کی زمینوں پر قبضے کی تحقیقات سے روک دیا گیا یہ غیر معمولی اقدام نامکمل آڈٹ رپورٹ سے متعلق پی اے سی کے خصوصی اجلاس میں سامنے آیا۔
پاکستان ’دہری شہریت سے متعلق ترمیم سے 20 ہزار سرکاری ملازمین متاثر ہوں گے‘ سرکاری ملازمین کو دوران ملازمت دہری شہریت نہیں رکھنی چاہیے کیونکہ ایک شخص بیک وقت 2 ملکوں کا وفادار نہیں ہو سکتا، علی محمد خان
پاکستان اراضی کے ریکارڈ کیلئے اب تک پٹواری نظام کو فوقیت حاصل حکومت کا ریئل اسٹیٹ ادارہ ڈیجیٹائزیشن میں دلچسپی نہیں رکھتا کیونکہ روایتی طریقے سے مخصوص مفادات کو فائدہ پہنچتا ہے، سابق عہدیدار
پاکستان پرویز مشرف اثاثہ جات کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ کا چیئرمین نیب کو نوٹس احتساب بیورو نے عدالت کے واضح حکم کے باوجود بھی سابق صدر کے خلاف کرپشن کے الزامات کی تحقیقات نہیں کی، درخواست گزار
پاکستان پرویز مشرف اثاثہ جات کیس: نیب چیئرمین کے خلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس اعجاز اسحٰق خان پر مشتمل بینچ کیس کی سماعت کرے گا، رجسٹرار آفس
پاکستان 'سیلنگ کلب، فارمز کی تعمیر کیلئے اراضی صدر اور وزیراعظم نے دی تھی' بینچ نے حقائق پر غور نہیں کیا اور سی ڈی اے سے متعلق معاملے میں رٹ کا دائرہ اختیار استعمال کیا، ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف دائر اپیل
پاکستان فوجداری قانون میں اصلاحات پر حکومت اور وکلا برادری آمنے سامنے قوانین میں مجوزہ ترامیم وزارت قانون کی جانب سے تمام اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت کے بغیر پیش کی گئی ہیں، صدر ایس سی بی اے
پاکستان نیوی کی غیر قانونی تعمیرات کےخلاف عدالتی حکم کی تعمیل سے متعلق رپورٹ طلب فیصلےمیں سابق نیول چیف اور غیرقانونی تعمیرات کی اجازت دینےوالےدیگر اہلکاروں کےخلاف فوجداری کارروائی شروع کرنےکی ہدایت دی گئی تھی۔
پاکستان نئے عہدوں کے قیام کا معاملہ، وزارت اطلاعات اور پیمرا میں ٹھن گئی پیمرا نے پانچ نئے عہدے قائم کرنے کی منظوری دی تھی، جس پر وزارت اطلاعات و نشریات نے پیمرا کو بھیجے گئے خط میں سوال اٹھادیا ہے۔
پاکستان توہین عدالت کیس: ملزمان پر 20 جنوری کو فرد جرم عائد کی جائے گی، اسلام آباد ہائیکورٹ عدالت نے حکم نامے میں صحافیوں کو بری کرنے سے متعلق عدالتی معاونین کی رائے کو مسترد کردیا۔
پاکستان حکومت کی منظوری کے بغیر پاک بحریہ مقدمہ دائر نہیں کرسکتی، عدالت پاک بحریہ کی جانب سے کوئی بھی شروع کی گئی کسی بھی قانونی کارروائی کا وفاقی حکومت سے منظور ہونا ضروری ہے، عدالت
پاکستان وزیر اعظم کی نااہلی کی درخواست کرنے والے پر 10 ہزار روپے جرمانہ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے درخواست کو غیر سنجیدہ ہونے کی بنیاد پر خارج کر دیا۔
پاکستان رانا شمیم کے بیانِ حلفی کی تحقیقات کی درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ درخواست رانا شمیم کی بہو انعم احمد رانا اور ان کے بچوں محمد حمزہ رانا اور اریبہ احمد رانا نے دائر کی تھی۔