پاکستان اسلام آباد ہائیکورٹ: پی ٹی وی کے سینئر عہدیداروں کے تبادلے پر حکم امتناع جاری عدالت نے نیوز ڈائریکٹر کی معطلی اور دو عہدیداروں کے تبادلے پر حکم امتناع جاری کیا ہے، حکومت نے ان کا تبادلہ تربت میں کردیا تھا۔
پاکستان پی ٹی آئی کا 17 سیاسی جماعتوں کی فنڈنگ کی جانچ پڑتال کا مطالبہ پی ٹی آئی کو روزانہ کی کارروائی کی صورت میں احتساب کا سامنا ہے، عدالت دیگر جماعتوں کا بھی احتساب کرکے یہ تعصب ختم کرے، درخواستگزار
پاکستان اسلام آباد ہائی کورٹ کا آئندہ ماہ سے عدالتی کارروائی کی لائیو اسٹریمنگ کا فیصلہ عدالتی کارروائی کی لائیو اسٹریمنگ کا فیصلہ خوش آئند ہے،حکمران جماعت پر چلنے والے کیسز کی سماعت بھی لائیو کی جانی چاہیے،فواد چوہدری
پاکستان فارن فنڈنگ کیس: پی ٹی آئی نے 30 دن کی ڈیڈ لائن کو چیلنج کردیا ای سی پی بذات خود ایک آئینی ادارہ ہے اور اسلام آباد ہائی کورٹ کا دائر اختیار نہیں کہ وہ اس کی نگرانی کرے، درخواست گزار
پاکستان ’جعلی تصدیق‘ پر عدالتی عہدیداروں سے وضاحت طلب اسلام آباد ہائی کورٹ کے رجسٹرار آفس کی تصدیق کی وجہ سے نااہل افسران کو رعایتی نرخوں پر قیمتی پلاٹس الاٹ کیے گئے۔
پاکستان وفاقی دارالحکومت کی بیوروکریسی میں تبدیلیاں شروع، ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کا تبادلہ 19ویں گریڈ کے افسر عرفان نواز کو نیا ڈپٹی کمشنر اسلام آباد تعینات، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو کا تبادلہ کردیا گیا۔
پاکستان پی اے سی کی چیئرمین نیب سے ملک ریاض پر غیر ضروری احسانات کرنے پر پوچھ گچھ نومبر 2019 میں لندن میں ملک ریاض کے خاندان سے برآمد ہونے والے تقریباً 14 کروڑ پاؤنڈز سپریم کورٹ کے اکاؤنٹ میں منتقل کردیے گئے تھے۔
پاکستان 9 اپریل کو رات گئے عدالت کھولنے پر اسلام آباد ہائیکورٹ کی وضاحت کسی شہری کی جان یا آزادی یا کسی اور اہم معاملے کو لاحق خطرے کی صورت میں رجسٹرار آفس درخواست وصول کر سکتا ہے، عدالت
پاکستان وزیر اعظم کو جنرل باجوہ کو ڈی نوٹیفائی کرنے سے روکنے کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر عدالت وزیراعظم عمران خان کو جنرل قمر جاوید باجوہ کو چیف آف آرمی اسٹاف کی حیثیت سے ڈی نوٹیفائی کرنے سے روکے، درخواست میں استدعا
پاکستان آئینی بحران کے دوران سپریم کورٹ کی مداخلت کی مختصر تاریخ سپریم کورٹ نے ملک کی 75 سالہ تاریخ میں آئینی بحران کے دوران متعدد بار مداخلت کی ہے۔
پاکستان احسن اقبال نے نیب ریفرنس کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا وفاقی وزیر کے طور پر اختیارات کا ناجائز استعمال کرنے سے متعلق نیب ریفرنس کو کالعدم قرار دیا جائے، احسن اقبال
پاکستان اسلام آباد ہائی کورٹ نے صدر مملکت سے بلوچ طلبہ کی شکایات پر رپورٹ طلب کر لی درخواست گزاروں کی شکایات سنگین نوعیت کی ہیں، بلوچ طلبہ کو ہراساں کیے جانے کے واقعات کی تحقیقات کی جائے، جسٹس اطہر من اللہ
پاکستان صادق سنجرانی کے انتخاب سے متعلق یوسف رضا گیلانی کی درخواست مسترد اگر امیدوار سمجھتا ہے کہ پریذائیڈنگ آفیسر کے غلط فیصلے کے سبب انہیں ناکام قرار دیا گیا تو قرارداد پیش کریں، اسلام آباد ہائی کورٹ
پاکستان حکومت نے گاڑیاں بنانے والی کمپنیوں سے قیمتوں میں اضافے پر وضاحت طلب کرلی پی اے سی کے چیئرمین نے وزارت صنعت سے قیمتوں میں مسلسل اضافے اور معیار پر نظر رکھنے کے لیے اقدامات سے متعلق سوال کیا، رپورٹ
پاکستان اسلام آباد ہائیکورٹ کی وزیر داخلہ کو بلوچ طلبہ کی شکایات سننے کی ہدایت اگر حکم کی تعمیل سے انکار کیا گیا تو عدالت وزیر داخلہ کو طلب کرنے پر غور کرے گی کیونکہ شکایات سنگین نوعیت کی ہیں، عدالت
پاکستان حکومت متنازع پیکا آرڈیننس کو منسوخ کر سکتی ہے، ایڈیشنل اٹارنی جنرل اسلام آباد ہائی کورٹ کو بتایا گیا کہ وفاقی حکومت ہتک عزت کو قابلِ سماعت اور ناقابل ضمانت جرم قرار دے سکتی ہے۔
پاکستان اسلام آباد ہائیکورٹ: پی ٹی آئی کی فارن فنڈنگ کا ریکارڈ ’خفیہ‘ رکھنے کی استدعا مسترد عدالت، الیکشن کمیشن اور اکبر ایس بابر کو سنوائی کا موقع دیے بغیر عبوری حکم جاری نہیں کرسکتی، جسٹس محسن اختر کیانی
پاکستان ایف آئی اے کو پیپلز پارٹی کے مفرور رکن قومی اسمبلی کو گرفتار کرنے کی ہدایت گورنر سندھ نے ایف آئی اے کے سربراہ کو خط لکھ کر پیپلز پارٹی کے رکن اسمبلی کو گرفتار کر کے سندھ پولیس کے حوالے کرنے کا کہا۔
پاکستان پی ٹی آئی نے پارٹی فنڈنگ سے متعلق الیکشن کمیشن کے فیصلے کو چیلنج کردیا الیکشن کمیشن کو شکایت کنندہ کو کیس کی کارروائی سے دور رکھنے سے متعلق وجوہات سے آگاہ کردیا گیا تھا، اسد عمر
پاکستان صدارتی ریفرنس دائر کرنے کے عمل میں وزارت قانون نظر انداز آئین کی دفعہ 14 بی کے مطابق ڈویژن کے لیے ضروری ہے کہ وہ قانون کی تشریح کیلئے قانون اور انصاف ڈویژن سے مشورہ کرے، سابق معاون خصوصی