پاکستان اسلام آباد ہائی کورٹ کا گرفتار مظاہرین کی رہائی کا حکم عدالت نے اسلام آباد دھرنے کے مظاہرین کی گرفتاری کے فیصلہ پر حکومت سے 17 ستمبر تک جواب بھی طلب کرلیا ہے۔
پاکستان میں ن لیگ کے ساتھ بھی کام کرنے کے لیے تیار ہوں، ڈی جے بٹ ڈی جے نے انکشاف کیا کہ وہ 'کرائے کی گن' ہے، اگر اچھا معاوضہ دیا جائے تو میں مسلم لیگ نواز کے لیے بھی کام کرسکتا ہوں"۔
پاکستان غداری کیس، شوکت عزیز کو طلب کیے جانے کا امکان وکلائےصفائی نے خصوصی عدالت میں تین نومبر 2007 کو اس وقت کے وزیراعظم شوکت عزیز کی جانب سے بھجوائی گئی سمری جمع کرا دی۔
پاکستان فوجی افسر بدستور 42 کنٹونمنٹس کا کنٹرول سنبھالے ہوئے حکومت احتجاج سے اٹھنے والی لہروں پر قابو پانے کے لیے فوجی حکام کو مطمئن کرنے کی کوشش کرتی نظر آرہی ہے۔
پاکستان 'مظاہرین جانتے تھے کہ وہ پی ٹی وی میں کیا کررہے ہیں' یہ لوگ حیرت انگیز طور پر پی ٹی وی کے اہم دفاتر، مرکزی نیوز روم اور نیوز اسٹوڈیوز کے مقامات سے واقف تھے۔
پاکستان آزادی' اور 'انقلاب' کی بدبو' دھرنوں کے مقامات، کچرے اور فضلے کے ڈھیر سے اٹھنے والی بو کے باعث یہاں آنا کافی ناخوشگوار تجربہ ثابت ہوتا ہے۔
پاکستان طاہر القادری کے دھرنے میں زیادہ تر بزرگ 'انقلابی' شامل مارچ اور دھرنے میں شامل بزرگ افراد نے ثابت کردیا کہ تبدیلی کا خواب دیکھنے کے لیے صرف جوان خون کی ہی ضرورت نہیں ہوتی۔
پاکستان اسلام آباد کو آج رات سیل کیے جانے کا امکان کیپیٹل پولیس وفاقی دارالحکومت کو منگل کی رات سے سیل کرنے پر غور کررہی ہے۔
پاکستان فوجی حکام کو عدالتی نوٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے یہ نوٹس فوج کو ہیلی کاپٹر فراہم کرنے والی دو کمپنیوں کے ڈائریکٹرز کی درخواستوں پر جاری کیے۔
پاکستان وزیرستان آپریشن پر سول سوسائٹی کے خدشات سول سوسائٹی بے گھر ہونے والے لوگوں کے مستقبل کے حوالے سے فکر مند ہیں جبکہ دہشتگردی کے امکانات بڑھ گئے ہیں
پاکستان پی اے ایف کے تین افسران کا عدالت سے رجوع تین ہفتوں کے دوران تین افسروں نے مختلف وجوہات کی بنا پر ادارے سے جلد ریٹائرمنٹ کے لیے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔
پاکستان مشرف کی غازی قتل کیس سے بریت اور استثنیٰ کی درخواست غازی عبدالرشید قتل کیس میں ایک دن حاضری سے استثنیٰ کی اجازت، اگلی سماعت 22 مئی کو ہوگی۔
پاکستان 'مولانا عزیز کا نام مشتبہ دہشت گردوں میں شامل رکھا جائے' اسلام آباد ہائی کورٹ کو بتایا گیا کہ مولانا عزیز کالعدم تنظیم سے وابستہ ہیں اور فوج کا حوصلہ پست کرنے کی کوشش کرچکے ہیں۔
پاکستان آئی ٹی کی وزارت آئی ٹی ماہرین کی متحمل نہیں وزارت کے پاس آئی ٹی ماہرین کی تنخواہوں کے لیے فنڈز نہیں، چنانچہ اسکول ٹیچرز اور فاریسٹ اہلکاروں سے کام چلایا جارہا ہے۔
پاکستان مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی تازہ کوششیں مشرف کی والدہ شارجہ ہسپتال میں داخل، مشرف کے ساتھیوں نے ان کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے خاتمے کے لیئے کوششیں تیز کر دی۔
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین