پاکستان پی ٹی آئی حکومت کے مقرر کردہ دو پراسیکیوٹرز کو ہٹانے کی درخواست پر وزارت داخلہ کا غور پراسیکیوٹرز نے اعترافی بیان دے کر پارلیمنٹ ہاؤس حملہ کیس سے پی ٹی آئی قیادت کو بری کرانے میں سہولت فراہم کی تھی۔
پاکستان فارن فنڈنگ کیس: پی ٹی آئی کی حکمِ امتناع جاری کرنے کی درخواست مسترد ای سی پی، اسلامی جمہوریہ پاکستان کے آئین 1973 کے تحت قائم کیا گیا ہے اور یہ اپنی کارروائی کو خود منظم کرنے کا مجاز ہے، عدالت
پاکستان چیئرمین نیب کے انتخاب کیلئے سپریم کورٹ سے رائے طلب کرنے کی درخواست مسترد قانون نے منتخب نمائندوں کو بامعنی مشاورت کے ذریعے چیئرمین نیب کے تقرر کا اختیار دیا ہے، چیف جسٹس اطہر من اللہ
پاکستان حکومت چیئرمین پیمرا کی مدت ملازمت میں توسیع کی خواہاں چیئرمین پیمرا کی مدت ملازمت 26جون کو ختم ہو رہی ہے، انہیں جون 2018 میں عبوری حکومت کے دوران تعینات کیا گیا تھا۔
پاکستان آئی ایس آئی کو سرکاری عہدیداروں کی اسکریننگ کا باضابطہ اختیار تفویض حکومت نے ایک ایسی روایت کو قانونی تحفظ فراہم کر دیا جو پہلے سے موجود تھی لیکن باقاعدہ طور پر پروٹوکول کا حصہ نہیں تھی، رپورٹ
پاکستان پی ٹی آئی حکومت 'متنازع اسرائیلی دورے' کے بارے میں جانتی تھی، منتظمین وفد میں شامل پاکستانی شہری نے اسرائیل کا دورہ کرنے کے لیے پاکستان تحریک انصاف حکومت سے خاص اجازت لی تھی، انیلہ علی
پاکستان شیریں مزاری کی گرفتاری کی تحقیقات کیلئے کمیشن کا اعلان جلد متوقع شیریں مزاری پارلیمنٹ کی رکن ہیں انہیں قومی اسمبلی کے اسپیکر کی اجازت کے بغیر گرفتار نہیں کیا جاسکتا، عدالت
پاکستان اسلام آباد ہائیکورٹ: اٹارنی جنرل سے صدر کے اختیارات پر وضاحت طلب عدالت نے اے جی پی کو حکم دیا کہ’نظریہ خوشنودی‘ کو قانون اور آئین کی روشنی میں واضح کریں۔
پاکستان جبری گمشدگیوں میں ریاستی اداروں کے ملوث ہونے کا تاثر ختم کریں، جسٹس اطہر من اللہ حکومت یا تو 5 لاپتا افراد کو پیش کرے یا پھر عدالت ذمہ داران اور سابق وزرائے داخلہ کو پیش ہونے کے احکامات جاری کرے گی، چیف جسٹس
پاکستان مختلف کیسز میں 4 اینکرز کی حفاظتی ضمانت منظور عدالتوں نے پولیس کو اینکر پرسنز ارشد شریف، سمیع ابراہیم اور ڈاکٹر معید پیرزادہ، عمران ریاض کی گرفتاری سے روک دیا۔
پاکستان ’حقیقی آزادی مارچ‘ کے بعد ملک کی قسمت کے فیصلے بند کمروں میں نہیں ہوں گے، اسد عمر یہ پوری قوم کے لیے فیصلہ کُن مرحلہ ہے، اب ایک بار پھر پوری قوم کو گھروں سے باہر نکلنے کی ضرورت ہے، شاہ محمود قریشی
پاکستان جنگل میں آگ لگا کر ویڈیو بنانے والی ٹک ٹاکر کی عبوری ضمانت منظور جب ٹک ٹاکر جنگل میں پہنچی تو وہاں پہلے ہی آگ لگی ہوئی تھی اور یہ علاقہ آئی ایس ٹی کے حدود میں نہیں آتا، وکیل
پاکستان پی ٹی آئی غیر ملکی فنڈنگ کیس، الیکشن کمیشن سے 8 سال تاخیر کی وضاحت طلب کسی بھی کیس کو اتنے طویل عرصے کے لیے زیر التوا نہیں رہنا چاہیے, چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ
پاکستان مسجد نبوی ﷺ واقعے میں توہین مذہب کے مقدمے کی ضرورت نہیں، عدالت ریاست کی ذمہ داری ہے کہ وہ اس بات کو یقینی بنائے کہ مذہب کو ذاتی اور سیاسی مقاصد کے لیے استعمال نہ کیا جائے، چیف جسٹس اطہر من اللہ
پاکستان سیاسی تقسیم کے خلاف احتجاج، رضا ربانی نے ’ اہم‘ سینیٹ بل واپس لے لیے ان حالات میں جب آئین خود اپنی بقا کی جنگ لڑ رہا ہو، آئینی ترامیم کرنا غیر مناسب لگتا ہے، سینیٹر پیپلز پارٹی
پاکستان عدالت نے سوشل میڈیا قوانین نظرثانی کیلئے اسپیکر قومی اسمبلی کو بھیج دیے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے پی ٹی آئی حکومت کی جانب سے متعارف کرائے گئے سوشل میڈیا قوانین کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت کی۔
پاکستان ایف آئی اے کو سمیع ابراہیم، مریم ملک کو ہراساں کرنے سے روک دیا گیا سمیع ابراہیم ریاستی اداروں کے حوالے سے جعلی خبریں پھیلانے میں ملوث تھے، ان پر فوج کے اندر بغاوت پر اکسانے کا الزام ہے، ایف آئی اے
پاکستان الیکشن کمیشن کے عدالتی اختیارات پر اٹارنی جنرل کی معاونت طلب الیکشن کمیشن کا کام انتخابات کروانا ہے، کمیشن کو عدالتی اختیارات کے استعمال کی اجازت نہیں دی جاسکتی ، درخواست گزار
پاکستان ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد کے تقرر پر آئینی بحران پیدا ہونے کا اندیشہ حکومت نے بیرسٹر جہانگیر خان جدون کو دارالحکومت کا نیا ایڈووکیٹ جنرل مقرر کرنے کی سمری بھیج دی ہے۔
پاکستان وزیر اعظم کے دورہ لاہور کی کوریج میں ناکامی، پی ٹی وی کے 17 ملازمین معطل وزیر اعظم کے دورے کے دوران جدید لیپ ٹاپ نہ ہونے کے سبب لائیو نشریات کے بجائے صرف رپورٹر کا آڈیو بیپر لیا گیا۔