پاکستان رکن قومی اسمبلی کی عدلیہ کے خلاف بیان بازی کا جائزہ لینے کیلئے اسد عمر عدالتی معاون مقرر اگر رکن قومی اسمبلی کو عدالت کے خلاف کوئی معقول شکایت ہے توعدالت اس کے ازالے کے لیے تیار ہوگی، عدالت
پاکستان نیب نے ایون فیلڈ ریفرنس کی پیروی کیلئے نیا پراسیکیوٹر مقرر کردیا ایون فیلڈ ریفرنس کیس میں اس سے قبل بھی 2 پراسیکیوٹرز کو تبدیل کیا چکا ہے، گزشتہ پراسیکیوٹر کے تقرر کو ایک ماہ بھی نہیں ہوا تھا۔
پاکستان اسلام آباد ہائی کورٹ نے ریڈ زون میں اجتماعات پر پابندی عائد کر دی کوئی بھی جلسہ جو قانونی دفعات کی خلاف ورزی کرتا ہے اسے جائز قرار نہیں دیا جا سکتا، عدالت
پاکستان الیکشن کمیشن کو وزیر اعظم کے خلاف کارروائی سے روکنے کی استدعا مسترد الیکشن کمیشن کوآزادانہ اور منصفانہ انتخابات کرانے کا اختیار ہے،وزیر اعظم اپنا مؤقف الیکشن کمیشن میں پیش کریں،اسلام آباد ہائیکورٹ
پاکستان ڈی چوک جلسہ': صورتحال خراب ہوئی تو ذمے داری شیخ رشید، انتظامیہ پر عائد ہوگی' انتظامیہ کی آئینی ذمہ داری ہے کہ وہ حکومت اور اپوزیشن دونوں اراکین کے بنیادی حقوق کے درمیان توازن قائم کریں، جسٹس اطہر من اللہ
پاکستان سابق جنرل کے خلاف کرپشن الزامات پر نیب کی تحقیقات شروع ریٹائرڈ فور اسٹار جنرل احسن سلیم حیات، این ایل سی کے سینیئر افسران کے خلاف کاروائی ایک سابق میجر کی شکایت پر شروع کی گئی، رپورٹ
پاکستان فنڈز کے آڈٹ پر اصرار سربراہ ایچ ای سی کی برطرفی کی وجہ بنا، عدالت ایچ ای سی کی جانب سے ان اداروں کی کارکردگی کے آڈٹ کی مزاحمت کی جارہی تھی جن کے سرپرست ڈاکٹر عطا الرحمٰن تھے، اسلام آباد ہائیکورٹ
پاکستان پارلیمنٹرینز کو قومی اسمبلی تک محفوظ راستہ فراہم کرنے کی درخواست دائر کرنے کا فیصلہ اپنی مرضی کے مطابق ووٹ دینا ہر پارلیمنٹیرین کا قانونی حق ہے، وزیر اعظم کو آئینی تقدس پامال کرنے سے روکا جائے، درخواست میں مؤقف
پاکستان پیکا آرڈیننس کیس: حکومتی ’بدنیتی‘ ثابت کرنے کیلئے صدر عارف علوی کا ٹوئٹ بطور ثبوت پیش ٹوئٹ میں قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کا اعلان کیا گیا جسے بعد ازاں بغیر کسی نوٹیفکیشن کے منسوخ کر دیا گیا تھا، رپورٹ
پاکستان ملک میں لاپتا ساڑھے 8ہزار افراد میں سے صرف ایک تہائی کی واپسی کا انکشاف کمیشن آف انکوائری آن فورسڈ ڈسپیئرنس کے رجسٹرار نے لاپتا افراد کے ورثا کی جانب سے دائر کیس میں جمع کرائی۔
پاکستان آرڈیننس صرف ہنگامی حالات میں جاری کیا جا سکتا ہے، سپریم کورٹ صدر اور صوبائی گورنر آرڈیننس جاری کر سکتے ہیں لیکن ان کے آرڈیننس جاری کرنے کے اختیارات آئین کے تحت محدود ہیں،عدالت
پاکستان پی ٹی وی حملہ کیس: عارف علوی کی آئینی استثنیٰ نہ لینے کی درخواست منظور عدالت کی جانب سے عارف علوی کی بریت کیدرخواست پر علیحدہ فیصلہ سنائے جانے کا امکان ہے۔
پاکستان ’حکومت، اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد میں تعاون نہیں کر رہی‘ سی ڈی اے بورڈ جس آرڈیننس کے ذریعے دوبارہ تشکیل دیا گیا ہے اس کی آئینی مدت مکمل ہوچکی ہے، وکیل
پاکستان اسلام آباد ہائیکورٹ: ملازمین کو بروقت تنخواہیں نہ دینے والے چینلز کےخلاف رپورٹ طلب پیمرا کو ملازمین کو معاوضہ نہ دینے والے ٹی وی چینلز کا لائسنس منسوخ کردینا چاہیے، چیف جسٹس اطہر من اللہ
پاکستان وفاقی محتسب، ایف بی آر حکام کےخلاف کارروائی نہیں کرسکتا، اسلام آباد ہائیکورٹ وفاقی ٹیکس محتسب نے بد عنوانی کے الزامات پر تحقیقات کیلئے ایف بی آر لینڈ ریونیو ونگ کمشنر کے دفتر کے معائنے کرنے کا حکم دیا تھا۔
پاکستان آڈٹ کے دوران پی آئی ڈی کے مالیاتی امور میں بے ضابطگیوں کی نشاندہی وزارت اطلاعات و نشریات کے 13 ملازمین کو گھر کے کرایے کی مد میں ایک کروڑ 37 لاکھ روپے ادا کیے گئے، رپورٹ
پاکستان پی اے سی: وزیراعظم کے اعلان کردہ 'ہاؤسنگ منصوبے' تعطل کا شکار پی ٹی آئی دور حکومت میں شروع ہونے والی ہاؤسنگ اسکیموں پر کام سریے، سیمنٹ کی قیمت میں اضافے کے بعد روک دیا گیا، سیکریٹری ہاؤسنگ
پاکستان وزیراعظم کا اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے اسکیم پر فرانزک آڈٹ کا حکم ڈویژن کے سینیئر عہدیداروں نے اسٹور کے سامان اور اسٹیشنری کی جعلی خریداری سے پیسے بٹورے، آڈٹ رپورٹ میں انکشاف
پاکستان الیکشن ایکٹ ترمیمی آرڈیننس اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج آرڈیننس بدنیتی کے ساتھ جاری کیا گیا، جس کے نفاذ کے لیے سینیٹ کا اجلاس اچانک ملتوی کر دیا گیا تھا، درخواست گزار
پاکستان توہین عدالت کیس: رانا شمیم نے فردِ جرم کو چیلنج کردیا شریک مجرم کے خلاف الزامات مؤخر کرتے ہوئے ایک ملزم پر فرد جرم عائد کرنا فوجداری قوانین کے خلاف ہے، درخواست گزار