پاکستان شہباز شریف کی 14سال بعد چوہدری برادران سے ملاقات، عدم اعتماد کیلئے مدد مانگ لی چوہدری پرویز الٰہی نے اس خدشے کا اظہار کیا کہ اپوزیشن جماعتوں کی صفوں میں اتحاد نہیں، انہیں پہلے خود کو منظم کرنا ہوگا، رپورٹ
پاکستان نواز شریف کی طبیعت بہتر ہے، انہیں مزید احتیاط کی ضرورت نہیں، میڈیکل بورڈ نواز شریف کے دل کی دو شریانیں بہترین کام کر رہی ہیں جبکہ ایک شریان بند ہے جس سے ان کی زندگی کو کوئی خطرہ نہیں، خصوصی میڈیکل بورڈ
پاکستان بدلتی سیاسی صورتحال میں پی ٹی آئی بھی حرکت میں آگئی حکومت کے خلاف سیاسی چالوں کا مقابلہ کرنے کیلئے اسپیکر قومی اسمبلی لاہور پہنچے اور چوہدری شجاعت اور عثمان بزدار سے ملاقاتیں کیں۔
پاکستان حکومتی اتحادی مسلم لیگ (ق) کا پیپلز پارٹی کی ’مہم جوئی‘ میں شرکت سے انکار پی ایم ایل (ق) کو حکومت کے ساتھ متعدد تحفظات ہیں لیکن عدم اعتماد تحریک کا حصہ نہیں بنیں گے، چوہدری برادران
پاکستان پی ٹی آئی کو میئر لاہور کیلئے 'کسی معروف شخصیت' کی تلاش حماد اظہر،ڈاکٹر یاسمین راشد اور میاں اسلم اقبال لاہور کے میئر کے لیے ممکنہ امیدوار ہو سکتے ہیں، صدر پی ٹی آئی پنجاب شفقت محمود
پاکستان نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس کے لیے حکومتی کوششیں ناکام ہونے کا امکان حکومت نے جیسی میڈیکل رپورٹس مانگی ہیں وہ شاید دستیاب نہ ہوں کیونکہ نواز شریف کو ابھی ڈاکٹروں کے تجویز کردہ طریقہ کار سے گزرنا ہے۔
پاکستان نواز شریف کی وطن واپسی کا کوئی امکان نہیں، چوہدری شجاعت کچھ بھی ہو جائے نواز شریف واپس نہیں آئیں گے، حکومت کو عوامی مسائل پر توجہ دینی چاہیے، صدر مسلم لیگ (ق)
پاکستان پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ 15 مئی کو کروانے کی تجویز پنجاب حکومت بلدیاتی انتخابات کے لیے تیار ہے، الیکشن کمیشن کو اپنی تیاری سے آگاہ کر دیا ہے، وزیر بلدیات محمود الرشید
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے 4 رہنماؤں نے خود کو نواز شریف کے متبادل کے طور پر پیش کیا، فواد چوہدری رہنماؤں نے کسی سے ملاقات کی اور ان سے کہا کہ اگر نواز شریف نے ملک کے ساتھ ظلم کیا ہے تو وہ ان پر غور کیوں نہیں کرتے، وزیر اطلاعات
پاکستان قومی سلامتی پالیسی پارلیمان میں پیش کی جاسکتی ہے، معید یوسف ریاست کے تمام ستون اپنی تجاویز دے سکتے ہیں لیکن منظوری کا عمل حکومت کا دائرہ کار ہے، مشیر قومی سلامتی
پاکستان پی ٹی آئی ورکرز کا نئے انتظامی ڈھانچے کی تشکیل پر اظہار برہمی سب کو کٹہرے میں کھڑا کرنے کے بجائے صرف بلدیاتی انتخابات میں شکست کے ذمہ داروں کو سزا ملنی چاہیے تھی، پارٹی رہنما
پاکستان پنجاب میں خیبرپختونخوا جیسی شکست سے بچنے کیلئے وزیر اعظم متحرک جو غلطیاں کے پی کے میں ہوئیں وہ پنجاب کے بلدیاتی انتخابات میں نہ دہرائی جائیں اور امیدواروں کو میرٹ پر منتخب کیا جائے، وزیر اعظم
پاکستان حکومت پنجاب کا بلدیاتی انتخابات میں ای وی ایم کے استعمال کیلئے قانون میں ترمیم کا فیصلہ حکومت لوکل گورنمنٹ (ترمیمی) ایکٹ (پی ایل جی اے) 2021 کے بارے میں اپنی اتحادی مسلم لیگ (ق) کے تحفظات کو دور کرنے میں کامیاب رہی۔
پاکستان افسران کے اچانک تبادلوں، اہم عہدوں کے خالی ہونے سے پنجاب میں گورننس کا بحران اس وقت گریڈ 20 کے 14 انتظامی سیکریٹریوں کے عہدے گریڈ 21 کے افسران نے سنبھالے ہوئے ہیں جبکہ سینیئر عہدے خالی پڑے ہیں، رپورٹ
پاکستان حکومت پنجاب ہمیں نظر انداز کر رہی ہے، مسلم لیگ (ق) اگر تحفظات پر غور نہیں کیا گیا تو دیگر سیاسی اختیارات کے استعمال کے لیے آزاد ہوں گے، پارٹی قیادت
پاکستان ٹی ایل پی سے پابندی کے خاتمے کے باوجود سعد رضوی کی رہائی کے کوئی آثار نہیں وفاقی نظر ثانی بورڈ کا سعد رضوی کی نظر بندی کے معاملے پر سماعت کے لیے نئی تاریخ دینا ابھی باقی ہے۔
پاکستان ٹی ایل پی کو ’کالعدم‘ کی فہرست سے نکالنے کیلئے پنجاب کابینہ کا لائحہ عمل تیار کمیٹی نے ٹی ایل پی پر عائد کالعدم کا ٹیگ ہٹانے کے منصوبے پر تبادلہ خیال کیا اور اسے منظور کرلیا، ذرائع
پاکستان حکومت کا سعد رضوی کی رہائی پر غور حکومت اس معاملے پر سنجیدگی سے حالات کو سنبھالنے کی کوشش کر رہی ہے، ذرائع
پاکستان سپریم کورٹ کی سرزنش کے بعد پنجاب میں 2013 کے قانون کے تحت بلدیاتی حکومتیں بحال میئر لاہور کرنل (ر) مبشر جاوید نے عہدہ سنبھالنے کے فوراً بعد ڈینگی کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس طلب کیا۔
پاکستان وزیراعظم، پنجاب کے خصوصی اقتصادی زونز کو جلد فنڈز اور سہولیات فراہم کرنے کیلئے تیار وزیر اعظم نے ایس ای زیز کو سہولیات کی فراہمی کے ساتھ ساتھ پبلک سیکٹر ڈیولپمنٹ پروگرام میں مختص فنڈز جاری کرنے کی ضمانت دی، رپورٹ