پاکستان سی سی پی او تبادلے کا معاملہ ٹھنڈا، ٹرانسفر آرڈرز پنجاب حکومت کو اب تک موصول نہ ہوئے پرویز الٰہی کی زیر قیادت پنجاب حکومت نے مرکز کی رٹ کو چیلنج کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ غلام محمود ڈوگر کی خدمات واپس نہیں کرے گی۔
پاکستان سی سی پی او لاہور تنازع: وفاق اور پنجاب کے درمیان تناؤ میں اضافہ سی سی پی او نے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے نوٹیفکیشن پر عملدرآمد نہ کر کے بطور وفاقی سرکاری ملازم اپنے حلف کی خلاف ورزی کی، رانا مشہود
پاکستان پنجاب حکومت کا قیمتوں پر قابو پانے کے لیے مجسٹریٹ نظام بحال کرنے کا فیصلہ قیمتوں کو مؤثر طریقے سے کنٹرول کرنے کے لیے سول بیوروکریسی کریمنل پروسیجر کوڈ میں ترمیم تجویز کرے، وزیر اعلیٰ پنجاب
پاکستان بارہا درخواستوں کے باوجود تبادلہ نہ ہونے پر چیف سیکریٹری پنجاب رخصت پر چلے گئے کامران افضل میرٹ کے خلاف افسران کے تبادلوں اور تقرر کے علاوہ پنجاب بھر کے افسران کی مدت ملازمت کے تحفظ کے حوالے سے پریشان تھے۔
پاکستان پنجاب: وزیراعلیٰ ہاؤس، کابینہ اراکین کیلئے 40 نئی گاڑیوں کی خریداری کی منظوری کابینہ کے ارکان کیلئے 4 ٹویوٹا فارچیونر، 3 ٹویوٹا ریوو ڈبل کیبن اور 33 ٹویوٹا کرولا آلٹیس گرینڈ کاریں خریدی جائیں گی، رپورٹ
پاکستان پنجاب کابینہ کے 21 اراکین کے نام فائنل، بزدار ٹیم کے اہم افراد نظر انداز عمران خان اور پرویز الہی نے نام فائنل کرلیے، کابینہ ہفتہ کو حلف اٹھائے گی، عثمان بزدار کو پارلیمانی لیڈر نامزد کردیا گیا۔
پاکستان مسلم لیگ (ق) کا چوہدری شجاعت، طارق بشیر چیمہ کو عہدوں سے برطرف کرنے کا فیصلہ چوہدری شجاعت خراب صحت کے باعث دانش مندانہ فیصلوں سے قاصر ہیں، طارق چیمہ ذاتی مفاد کیلئے پارٹی استعمال کر رہے ہیں، سینٹرل ورکنگ کمیٹی
پاکستان اداروں پر تنقید کرنے والوں کی حمایت کیسے کرسکتا ہوں، چوہدری شجاعت حسین اداروں کے ساتھ 30 برس سے ایک تعلق رہا ہے، ادارے ہیں تو پاکستان میں استحکام ہے، سربراہ مسلم لیگ (ق)
پاکستان مسلم لیگ (ن) آج پنجاب اسمبلی میں سادہ اکثریت حاصل کرنے کیلئے پراعتماد حمزہ شہباز دوبارہ گنتی کے معاملے پر خوش ہیں، پی ٹی آئی اور مسلم لیگ (ق) نے آج کی کارروائی میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستان پنجاب اسمبلی کے علیحدہ اجلاس نے بجٹ کی قانونی حیثیت کو مشکوک بنا دیا اسمبلی چیمبرز میں بلائے گئے اجلاس کے علاوہ کہیں اور بلائے گئے اجلاس کی کوئی قانونی اور آئینی حیثیت نہیں، اسپیکر
پاکستان مونس الہٰی نے منی لانڈرنگ کی تحقیقات کو دباؤ ڈالنے کا حربہ قرار دے دیا یہ سمجھنا مسلم لیگ (ن) کی بھول ہے کہ وہ مجھ پر عمران خان کے ساتھ وفاداری تبدیل کرنے کے لیے دباؤ ڈال سکتی ہے، رہنما مسلم لیگ (ق)
پاکستان اپوزیشن جماعتوں کا پنجاب اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں خلل ڈالنے کا منصوبہ پی ٹی آئی، مسلم لیگ(ق) کے مشترکہ اجلاس میں اپوزیشن اراکین کوبجٹ اجلاس میں شرکت، احتجاج اور کٹ موشنزپیش کرنےکی ہدایت کی گئی، رپورٹ
پاکستان عثمان بزدار کا وزیر خزانہ پنجاب کیلئے 'تلاش گمشدہ' کا اشتہار اگر آپ کے پاس وزیر خزانہ کے بارے میں کوئی معلومات ہیں تو پنجاب اسمبلی سے رابطہ کریں جو کہ اپریل سے لاپتا ہیں، سابق وزیراعلیٰ پنجاب
پاکستان پنجاب اسمبلی کا غیر متوقع اجلاس آج طلب باضابطہ ایجنڈا جاری نہیں کیا گیا لیکن لگتا ہے کہ ’نمبرز گیم‘ اب اسپیکر پرویز الہٰی کے بطور وزیر اعلیٰ انتخاب کیلئے موزوں ہے، رپورٹ
پاکستان صدرِ مملکت کی مزاحمت کے باوجود گورنر پنجاب عہدے سے برطرف صدر عارف علوی کسی بھی ایسی سرگرمی کا حصہ نہ بنیں جو عوامی غصے کا باعث بنے، گورنر باعزت طور پر گھر چلے جائیں، وزیر داخلہ
پاکستان صوبہ پنجاب کے سیاسی بحران کے خاتمے کیلئے گورنر کا آرمی چیف کو خط گورنر پنجبا عمر سرفراز چیمہ نے آئینی بحران کا شکار صوبہ پنجاب کو بحرانوں سے نکالنے کے لیے فوج سے مداخلت کی درخواست کی ہے۔
پاکستان عمر چیمہ کا وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے معاملے پر عارف علوی کو خط میں غلط کو برقرار رکھنے کے لیے آگے نہیں بڑھ سکتا، اس مسئلے کو حل کرنے کے لیے مناسب کارروائی کی جائے، گورنر پنجاب
پاکستان نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب تاحال حلف نہ اٹھا سکے پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ اس وقت چیف ایگزیکٹو اور کابینہ کے بغیر ہے، یکم اپریل سے شروع ہونے والا آئینی بحران جاری ہے، مسلم لیگ (ن)
پاکستان اسپیکر قومی اسمبلی کا پی ٹی آئی کے اجتماعی استعفوں کی تصدیق کا فیصلہ پی ٹی آئی کے 2 درجن ارکان قومی اسمبلی نے اپنا مؤقف واضح کرنے کیلئے اسپیکر سے ملاقات کی درخواست کی تھی، رپورٹ
پاکستان پنجاب حکومت کا سپریم کورٹ سے منحرف اراکین کےخلاف کارروائی کا مطالبہ اعلیٰ عدالتیں آرٹیکل 63اے کو پامال کرنے پر منحرف اراکین کے خلاف از خود نوٹس لے کر کارروائی کریں، فیاض الحسن چوہان