پاکستان اسمبلیوں کی تحلیل میں تاخیر، پی ٹی آئی کی حکمت عملی کمزور پڑنے کا امکان پنجاب اور خیبرپختونخوا کے وزرائے اعلیٰ کی جانب سے اسمبلیوں کی تحلیل کے معاملے پر عمران خان کی غیر مشروط، غیر متزلزل حمایت میں اب بظاہر کچھ لچک دکھائی دینے لگی ہے۔
پاکستان عام انتخابات مزید چھ ماہ التوا کا شکار ہو سکتے ہیں، رانا ثنااللہ تحریک انصاف کا انجام بھی پیپلز پارٹی جیسا ہو سکتا ہے جو عام انتخابات کے بائیکاٹ کے بعد دوبارہ پنجاب میں داخل نہ ہو سکی، وزیر داخلہ
پاکستان لانگ مارچ ’حتمی مرحلے‘ میں داخل، عمران خان آج راولپنڈی جانے کیلئے تیار زخمی ہونے کے باوجود قوم کی خاطر آج راولپنڈی جانے کے لیے پرعزم اور لانگ مارچ کی قیادت کرنے کے لیے تیار ہوں، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان ’نیوٹرل مخالف‘ پی ٹی آئی کا فوج سے سیاست میں عدم مداخلت کا مطالبہ امید ہے ملٹری اسٹیبلشمنٹ اداروں کے استحکام کے مفاد میں کام کرے گی، عوام چاہتے ہیں فوج سیاست سے دور رہے، پی ٹی آئی
پاکستان لانگ مارچ: پی ٹی آئی کارکنان 25 نومبر کو راولپنڈی پہنچیں گے عمران خان کارکنان کے ہمراہ 26 نومبر کی صبح لاہور سے روانہ ہوں گے اور دوپہر 1 بجے راولپنڈی پہنچیں گے۔
پاکستان پی ڈی ایم نے مذاکرات کی پیشکش کی ہے، عمران خان کا دعویٰ نئے انتخابات کے اعلان کے دیرینہ مطالبے کی منظوری تک حکومت کے ساتھ بیٹھنے کے لیے تیار نہیں ہیں، سابق وزیر اعظم
پاکستان نئے آرمی چیف کے نام کا اعلان نزدیک، سیاسی گہما گہمی میں اضافہ وزیر اعظم شہباز شریف نے حکومتی اتحادیوں کے ساتھ مشاورت مکمل کر لی، نئے آرمی چیف کا تقرر ایک دو روز میں کر دیا جائے گا، رانا ثنا اللہ
پاکستان ‘اب امریکا پر الزام نہیں لگاتا’، مبینہ بیرونی سازش پر عمران خان کا نیا مؤقف امریکا کے ساتھ ہمارا تعلق آقا اور غلام جیسا رہا، اس کیلئے امریکا سے زیادہ اپنی حکومتوں کو مورد الزام ٹھہراتا ہوں، سابق وزیر اعظم
پاکستان عمران خان کا قاتلانہ حملے میں فوجی افسران کے کردار پر سپریم کورٹ سے تحقیقات کا مطالبہ سپریم کورٹ کے ججز اس بات کی تحقیقات کریں کہ سابق وزیراعظم پر حملے کے خلاف ایف آئی آر درج کیوں نہیں ہوسکی، عمران خان
پاکستان پی ٹی آئی کا 'حقیقی آزادی لانگ مارچ' حملے کے مقام سے آج دوبارہ شروع ہوگا جس افسر کا نام لے چکا، اس کے علاوہ بھی ایک عہدیدار حملے کی سازش میں ملوث تھا جس کا نام جلد سامنے لاؤں گا، عمران خان
Live PTI Long March لانگ مارچ کے شیڈول پر بار بار نظرثانی، دوبارہ آغاز غیریقینی کیفیت کا شکار اسلام آباد کی جانب پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 'حقیقی...
پاکستان لانگ مارچ کے شیڈول میں بار بار تبدیلی، دوبارہ آغاز غیریقینی کیفیت کا شکار شاہ محمود قریشی نے 8، فواد چوہدری نے 9 نومبر کی تاریخ دی، فیصل جاوید نے کہا کہ لانگ مارچ کے آغاز کی نئی تاریخ 10 نومبر ہے۔
پاکستان لانگ مارچ سے عمران خان کی روانگی نے قیاس آرائیوں کو جنم دے دیا ہماری واپسی کی وجہ یہ تھی کہ لاہور قریب تھا، ہم پہلے ہی رات کو سفر نہ کرنے کا فیصلہ کرچکے تھے۔ چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان لانگ مارچ میں شرکا کی تعداد بڑھانے کیلئے عمران خان لاہور میں متحرک پی ٹی آئی کا ارادہ 28 اکتوبر کو لاہور کے لبرٹی چوک سے مارچ شروع کرنے کے ایک ہفتے بعد 4 نومبر کو راولپنڈی-اسلام آباد پہنچنا ہے۔
پاکستان پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کو ’بیرونی سازش‘ میں شریک قرار دے دیا پی ٹی آئی کے خلاف فیصلہ ملی بھگت ہے، الیکشن کمیشن پی ڈی ایم کے تحفظ کے لیے کام کرتا ہے، اعجاز چوہدری
پاکستان پنجاب میں 4 نئے اضلاع کے قیام کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری ہر ضلع میں تمام صوبائی محکموں کے ضلعی دفاتر ہوں گے اور انتطامی معاملات کے لیے ہر ضلع کو علیحدہ بجٹ بھی ملے گا۔
پاکستان چیف سیکریٹری پنجاب کامران علی افضل کی چھٹی میں تیسری بار توسیع چیف سیکریٹری کی 8 اکتوبر سے 6 نومبر تک کی چھٹی منظور کرتے ہوئے پنجاب حکومت نے کامران علی افضل کی چھٹی میں تیسری بار توسیع کی ہے۔
پاکستان چیف سیکریٹری کے تقرر میں تاخیر سے وفاق اور پنجاب میں رسہ کشی بے نقاب وفاقی حکومت، پنجاب حکومت کے سفارش کردہ تین افسران میں سے کسی کو بھی تعینات کرنے سے گریزاں ہے۔
پاکستان نئے چیف سیکریٹری کا تقرر نہ ہونے کے سبب پنجاب میں انتظامی معاملات تعطل کا شکار موجودہ چیف سیکریٹری پنجاب کامران علی نے کام کرنے سے جبکہ حکومت پنجاب نے عہدے کیلئے افسران کے نئے نام تجویز کرنے سے انکار کردیا ہے۔
کھیل انگلش ٹیم کو فراہم کی گئی سیکیورٹی میں متعدد خامیوں کی نشاندہی سیکیورٹی پروٹوکول پر صرف 70 فیصد عمل کیا جارہا ہے، ہوٹل میں عام افراد بھی انگلش کھلاڑیوں تک رسائی حاصل کرنے میں کامیاب رہے۔