پاکستان مرکز میں تبدیلی، وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کیلئے مسلم لیگ(ق) کی مشکلات میں اضافہ اسلام آباد کے بدلے ہوئے منظر نامے کو دیکھتے ہوئے اختلاف رائے رکھنے والوں کو مسلم لیگ(ق) کو ووٹ دینے پر آمادہ کرنا ممکن نہیں ہوگا۔
پاکستان منحرف پی ٹی آئی اراکین سے نمٹنے میں ناکامی، چیف سیکریٹری اور آئی جی پنجاب کو ہٹا دیا گیا وزیراعلیٰ کے سابق پرنسپل سیکریٹری طاہر خورشید کو چیف سیکریٹری، سی سی پی او لاہور فیاض دیو کو آئی جی تعینات کرنے کا فیصلہ کیاگیاہے۔
پاکستان حکومتِ پنجاب کا وزیر اعلیٰ کے انتخاب سے قبل منحرف اراکین کے خلاف کارروائی پر غور منحرف اراکین کے خلاف تادیبی کارروائی کا کام مکمل ہوچکا ہے، ریفرنس الیکشن کمیشن کو بھیجا جائے گا، فیاض الحسن چوہان
پاکستان پنجاب کی وزارت اعلیٰ کیلئے پرویز الٰہی کے ساتھ تعاون کا وعدہ پرویز الٰہی کو 189 ارکان کی حمایت حاصل ہے جن میں اپوزیشن کے ارکان بھی شامل ہیں، رپورٹ
پاکستان رات گئے تک یقین دہانی کے باوجود ترین گروپ نے پرویز الہٰی کو دھوکا دے دیا ترین گروپ کے ساتھ نتیجہ خیز گفتگو ہوئی، انہوں نے وزیر اعلیٰ کے انتخاب کے لیے حمزہ شہباز کی حمایت پر اتفاق کیا ہے، اسحٰق ڈار
پاکستان پنجاب کی وزارت اعلیٰ کیلئے پرویز الٰہی کی ترین گروپ سے رابطے کی کوشش وزیر اعلیٰ پنجاب کے امیدوار کے لیے جہانگیر ترین گروپ کی حمایت ضروری ہے، ان کے پاس پنجاب اسمبلی کی 17 نشستیں ہیں۔
پاکستان پنجاب کی سیاسی گرما گرمی میں ترین گروپ نے مرکزی حیثیت حاصل کرلی 17 ایم پی ایز اور 8 ایم این ایز پر مشتمل جہانگیر ترین گروپ ایک مرتبہ پھر انتظار کرو اور دیکھو کی پالیسی پر عمل پیرا ہے، رپورٹ
پاکستان وزیر اعظم کے ٹرمپ کارڈ کے بعد پنجاب بڑی سیاسی تبدیلی کیلئے تیار تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ سے قبل وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کی حیران کن قربانی کے عمل کو درست اقدام تصور کیا جا رہا ہے۔
پاکستان پی ٹی آئی کی مسلم لیگ (ق) کو پنجاب کی وزارت اعلیٰ کی یقین دہانی حکومتی ٹیم نے وعدہ کیا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو ایک دو دن میں مستعفی ہونے کے لیے کہا جائے گا، رہنما (ق) لیگ
پاکستان اتحادیوں کی راہیں بدلنے کی اطلاعات سے حکومت پریشان پی ٹی آئی رہنماؤں کے ایک وفد نے اتحادی جماعت کو منانے کی آخری کوشش کے طور پر متحدہ قومی موومنٹ پاکستان سے ملاقات کی۔
پاکستان جہانگیر ترین گروپ کو اپنے مطالبات پورے ہونے کی امید سینیئر حکومتی ارکان کے ایک وفد نے جہانگیر ترین گروپ سے ملاقات کی اور ان سے اپنے تحفظات اور مطالبات تفصیل سے بتانے کا کہا، رپورٹ
پاکستان مسلم لیگ(ن)، ترین گروپ کا عثمان بزدار کو عہدے سے ہٹانے پر اتفاق حکومتی وزرا بھی غلط فہمیاں دور کرنے کی کوشش کرتے ہوئے ترین گروپ سے رابطے کررہے ہیں، رپورٹ
پاکستان علیم خان، جہانگیر ترین گروپ مشترکہ لائحہ عمل طے کرنے میں تاحال ناکام علیم خان کو وزیراعلیٰ پنجاب کے امیدوار کے طور پر قبول کرنے سے انکار کیے جانے پر ان کا گروپ، ترین گروپ سے ناراض ہے، رپورٹ
پاکستان وزیراعلیٰ پنجاب نے وزرا، اراکین صوبائی اسمبلی سے یقین دہانی طلب کرلی صوبائی وزرا، مشیروں، ایم این ایز اور ایم پی ایز نے عثمان بزدار کو یقین دلایا کہ وہ ہر طرح سے حکومت کے ساتھ کھڑے رہیں گے، رپورٹ
پاکستان تحریک عدم اعتماد ناکام بنانے کیلئے وزیراعظم متحرک وزیراعظم نے گورنر،وزیراعلیٰ اور صوبائی وزرا کو پارٹی ایم این ایز سے رابطے کی ہدایت کی تاکہ تحریک عدم اعتماد ناکام ہوسکے، رپورٹ
پاکستان علیم خان کی دھمکی، عثمان بزدار بھی حرکت میں آگئے وزیراعلیٰ نے صوبائی وزرا اور ممکنہ منحرف اراکین سے ملاقاتیں کیں تاکہ موجودہ سیاسی ماحول میں ان کی وفاداری یقینی بنائی جاسکے۔
پاکستان چوہدری پرویز الٰہی وزیراعلیٰ بننےکیلئےتیارہیں،پیپلز پارٹی کادعویٰ چوہدری پرویز الٰہی کی شیروانی تیار ہے، صرف حتمی اعلان کا انتظار کریں.جنرل سیکرٹری پی پی پی پنجاب
پاکستان اہم ملاقات کے بعد چوہدری شجاعت، شہباز شریف کے جواب کے منتظر ہم نے شہباز شریف سے عدم اعتماد تحریک کی تجویز کے حوالے سے سوال کیے تھے اور اب تک جواب کا انتظار کر رہے ہیں، چوہدری شجاعت
پاکستان مسلم لیگ (ق) تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر ’انتظار کرو اور دیکھو‘ کی پالیسی پر عمل پیرا پارٹی کی رائے تھی کہ تمام راستے کھلے رکھنے چاہیے اور حکمران جماعت کے علاوہ اپوزیشن کے ساتھ کوئی ڈیڈ لاک نہیں ہونا چاہیے
پاکستان وزیر اعظم کی عثمان بزدار کو پنجاب کابینہ میں توسیع کی ہدایت وزیراعظم کی اس ہدایت کو حکمران جماعت کے اتحادی چوہدری برادران سے اپوزیشن کی حالیہ ملاقاتوں کے تناظر میں بھی دیکھا جارہا ہے۔