پاکستان کے پی کے کو پنجاب سے ملانے والی ہائی ویز سے رکاوٹیں ہٹانے کاحکم وزیر اعظم نے ہدایات جاری کردیں، اسلام آباد آنے والے تمام افراد کی اسنیپ چیکنگ کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
پاکستان عمران خان نے ’اسلام آباد پر قبضے‘ کا منصوبہ جاری کردیا کارکنان اہم سرکاری اداروں کے دفاتر کو جانے والے راستے بلاک کریں گے، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان 'چوہدری نثار کے پاس بلیک میلنگ کیلئے مخالفین کی فائلز' پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نےوفاقی وزیرداخلہ پرالزام لگایاہےکہ وہ مخالفین کو بلیک میل کرنےکیلئےفائلیں اپنےپاس رکھتےہیں.
پاکستان پی ٹی آئی کا رائیونڈ کی طرف 'لانگ مارچ'کا اعلان شریف خاندان کےغیراعلانیہ اثاثوں اورآف شورکمپنیوں پراحتساب نہ ہواتوڈی چوک نہیں رائیونڈکی طرف لانگ مارچ کریں گے، عمران خان
پاکستان پنجاب: بلدیاتی انتخابات کا تیسرا مرحلہ، ن لیگ کی سبقت لیگی اُمیدواروں نے423،آزاد اُمیدواروں نے394اور پی ٹی آئی نے105نشستوں کرکامیابی حاصل کی،غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج
پاکستان لاہور : ن لیگ اور پی ٹی آئی کی تیاریاں مکمل حلقہ این اے122پرہونےوالےضمنی انتخابات کیلئے ن لیگ اورپی ٹی آئی کےعلاوہ پی پی بھی اپنی موجودگی ظاہر کرنے کی کوشش کرے گی۔
پاکستان مسلم لیگ (ن) کیخلاف اپوزیشن جماعتیں متحد سندھ اور پنجاب کے بلدیاتی انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کے خلاف 7 اپوزیشن جماعتوں نے سیٹ ایڈجسمنٹ کا فیصلہ کرلیا۔
پاکستان پی ٹی آئی کا رواں ماہ تحریک کا آخری مرحلہ شروع کرنے کا اعلان پی ٹی آئی رواں ماہ کے عام انتخابات کے دوران مبینہ دھاندلی کے خلاف اپنی مہم کے آخری حصے کا آغاز لاہور سے کرے گی۔
پاکستان تحریک انصاف لاہور میں طاقت کے اظہار کے لیے تیار جلسے کا آغاز پانچ بجے شام کو ہوگا اور عمران خان سات بجے کے قریب اس سے خطاب کریں گے۔
پاکستان ہراساں کئے جانے پر کارکن تھانوں پر 'دھاوا' بولیں، پی ٹی آئی لانگ مارچ کے شرکاء کو کور فراہم کرنے کیلئے 3000 کارکنوں پر مشتمل کوئیک رسپانس فورس کی تشکیل۔
پاکستان لانگ مارچ حتمی میدان جنگ ہو گا، عمران 'پی ٹی آئی کا 'آزادی مارچ' ٹی ٹوئنٹی نہیں بلکہ ٹیسٹ میچوں کی ایک سیریز ہو گا۔'