امریکا کی جانب سے پاکستان میں ویکسینیشن کی کوششوں میں مدد کے لیے اضافی 2 کروڑ ڈالر کی فنڈنگ بھی کی جائے گی۔
امین احمد اپ ڈیٹ 27 اگست 2022 05:49pm
امیتابھ بچن نے مداحوں کو مشورہ دیا کہ وہ بھی اپنا کورونا ٹیسٹ لازمی کروائیں،مداحوں نے بالی وڈ اسٹار کی صحت یابی کے لیے دعائیں کیں۔
ویب ڈیسک اپ ڈیٹ 24 اگست 2022 02:30pm
وفاقی حکومت کو آئندہ ہفتے امریکا سے فائزر اور بائیو ٹیک کووڈ ویکسینز کی 3 کروڑ 60 لاکھ پیڈیاٹرک خوراکیں ملنے کا امکان ہے۔
آصف چوہدری | محمد اصغر اپ ڈیٹ 20 اگست 2022 12:13pm
تعدد تحقیقات میں بتایا جا چکا ہے کہ کورونا سے صحت یابی کے کئی ماہ بعد تک لوگوں کو ذہنی و جسمانی مسائل کا سامنا رہتا ہے۔
ہیلتھ ڈیسک شائع 18 اگست 2022 08:55pm
10 لاکھ سے زیادہ آبادی کے شہر میں اتوار کو 483 کووِڈ کیس رپورٹ ہوئے، پروازیں بند اور ٹرینوں کے ٹکٹوں کی فروخت روک دی گئی ہے۔
ڈان اخبار اپ ڈیٹ 08 اگست 2022 03:10pm
جب آصف زرداری دبئی پہنچے تھے تو ان کا پی سی آر ٹیسٹ مثبت آیا تھا، انہیں معمولی علامات کا سامنا ہے، بختاور بھٹو زرداری
ویب ڈیسک اپ ڈیٹ 28 جولائ 2022 02:42pm
کورونا ویکسین کی نئی عطیات کا اعلان اس وقت کیا گیا جب واشنگٹن میں پاکستان، امریکا کے درمیان صحت کے حوالے سے بات چیت کا اختتام ہوا۔
امین احمد شائع 27 جولائ 2022 08:18pm
صدر وائٹ ہاؤس میں الگ رہیں گے اور اس دوران اپنے تمام فرائض کو پوری طرح سے انجام دیتے رہیں گے، سیکریٹری کیرین جین پیئر
ویب ڈیسک شائع 21 جولائ 2022 11:18pm
گانسو صوبے کے دارالحکومت میں 44 لاکھ افراد کو گھروں میں رہنے کا حکم دیا گیا جبکہ انہوئی کی کاؤنٹی میں جمعہ سے لاک ڈاؤن لگادیا گیا۔
ڈان اخبار اپ ڈیٹ 17 جولائ 2022 04:57pm
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام میں انہوں نے بتایا کہ ان کا کووڈ ٹیسٹ مثبت آیا۔
ویب ڈیسک اپ ڈیٹ 16 جولائ 2022 03:22pm
اومیکرون کی ذیلی اقسام اور کورونا پابندیوں کے خاتمے کے سبب گزشتہ 2 ہفتوں میں کیسز میں 30 فیصد اضافہ ہوا، رپورٹ
ڈان اخبار اپ ڈیٹ 13 جولائ 2022 03:05pm
صوبائی وزیر اور ایڈمنسٹریٹر کراچی نے ٹوئٹر پر بیانات میں وائرس سے متاثر ہونے اور خود کو آئسولیٹ کرنے کی اطلاع دی۔
ویب ڈیسک اپ ڈیٹ 12 جولائ 2022 05:50pm
ملک کے مالیاتی دارالحکومت کراچی میں منگل کو مثبت کیسز کی شرح 39.46 فیصد کی خطرناک سطح پر پہنچ گئی۔
ویب ڈیسک اپ ڈیٹ 12 جولائ 2022 05:49pm
گزشتہ روز کورونا وائرس کے باعث 9 ہلاکتیں رپورٹ ہوئیں، مزید 872 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔
اکرام جنیدی اپ ڈیٹ 08 جولائ 2022 08:06pm
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سری لنکا پہنچنے پر تمام کھلاڑیوں اور ٹیم مینجمنٹ کے پی سی آر ٹیسٹ کیے گئے تھے۔
اسپورٹس ڈیسک اپ ڈیٹ 07 جولائ 2022 06:27pm
علما لوگوں کو سینیٹائزر کے استعمال کی تلقین اور کورونا علامات ظاہر ہونے کی صورت میں اجتماعات میں شرکت نہ کرنے کی نصیحت کریں، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر
ویب ڈیسک اپ ڈیٹ 05 جولائ 2022 02:33pm
قومی ادارہ صحت کے اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے 2 شہری جاں بحق ہوئے۔
ویب ڈیسک اپ ڈیٹ 04 جولائ 2022 06:28pm
مثبت کیسز کا سب سے زیادہ تناسب صوابی میں 42.8 فیصد رہا، اس کے بعد کراچی میں مثبت کیسز کا تناسب 21.3 فیصد رہا، قومی ادارہ صحت
ویب ڈیسک اپ ڈیٹ 03 جولائ 2022 07:59pm
17.6 فیصد کی مثبت شرح کے ساتھ کراچی سب زیادہ متاثرہ شہر، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 3ہزار 95 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 528 مثبت آئے۔
سمیرا راجا اپ ڈیٹ 02 جولائ 2022 05:03pm
اگر مثبت کیسز کی شرح کو کم نہ کیا گیا تو حکومت سخت اقدامات کرنے پر مجبور ہوگی، وزیراعلیٰ سندھ
قاضی حسن | امتیاز علی اپ ڈیٹ 01 جولائ 2022 03:59pm
سرکاری ملازمین کے لیے دفاتر میں ماسک پہننا، سماجی فاصلے سمیت دیگر ایس او پیز پر عمل کرنا لازمی قرار دینا چاہیے، این سی او سی
اکرام جنیدی اپ ڈیٹ 01 جولائ 2022 11:34am
شہر قائد میں ایک بار پھر لاک ڈاؤن نہیں لگایا جاسکتا، عوام کورونا ایس او پیز کی اہمیت کو سمجھیں اور ان پر عمل کریں، وزیر صحت سندھ
عمران ایوب | قاضی حسن | ویب ڈیسک اپ ڈیٹ 30 جون 2022 02:42pm
کورونا سے متاثرہ بلیاں زیادہ وائرس نہیں پھیلاتیں اور یہ صرف چند روز کے لیے وائرس کے پھیلاؤ کا سبب بنتی ہیں، ماہر وائرولوجسٹ
ڈان اخبار اپ ڈیٹ 30 جون 2022 01:20pm
تمام اجتماعات، ایئرلائنز، ریلوے اور پبلک ٹرانسپورٹ میں ماسک لازمی قرار، سماجی فاصلہ اور سینیٹائزیشن بھی اہم ہے، عبدالقادر پٹیل
ثناء اللہ خان | ویب ڈیسک اپ ڈیٹ 29 جون 2022 06:59pm
گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک بھر میں 382 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے، 87 مریضوں کی حالت انتہائی تشویشناک قرار دی گئی ہے، قومی ادارہ صحت
ویب ڈیسک اپ ڈیٹ 28 جون 2022 12:29pm
ہفتے کو کیے گئے ریپڈ انٹیجن ٹیسٹ کے بعد بھارت کے ٹیسٹ کپتان روہت شرما کا کووڈ-19 کا ٹیسٹ مثبت آیا۔
اسپورٹس ڈیسک اپ ڈیٹ 27 جون 2022 07:00pm
کیسز میں اضافے کے باعث اندرون ملک پروازوں، ٹرینوں اور پبلک ٹرانسپورٹ میں سفر کے دوران مسافروں کے لیے ماسک پہننا دوبارہ لازمی قرار
سمیرا راجا | قاضی حسن | ویب ڈیسک | فائزہ الیاس اپ ڈیٹ 27 جون 2022 04:03pm
مثبت شرح کے لحاظ سے کراچی 21.71 فیصد کے ساتھ پہلے، 8.77 کے ساتھ مردان دوسرے اور حیدر آباد 8.51 فیصد کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہا۔
قاضی حسن | ویب ڈیسک اپ ڈیٹ 26 جون 2022 06:37pm
کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے اور اس سے حفاظت کے لیے تمام صوبوں میں ترجیحی بنیادوں پر بوسٹر شاٹس لگائے جائیں، وزیر صحت
اکرام جنیدی اپ ڈیٹ 23 جون 2022 12:38pm
کورونا کیسز میں یہ اضافہ لاپروائی کی وجہ سے ہے کیونکہ لوگوں کی اکثریت اب فیس ماسک نہیں پہن رہی، پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن
فائزہ الیاس اپ ڈیٹ 22 جون 2022 04:10pm